04/03/2026
والدین کی پریشانی کے حل پر مبنی.
کیا آپ اپنے بچے کے کٹے ہونٹ یا تالو کے مہنگے علاج کی وجہ سے پریشان ہیں؟ اب فکر کی کوئی بات نہیں! ہم فراہم کر رہے ہیں بچوں کی بالکل مفت، محفوظ اور عالمی معیار کی سرجری۔ ہمارا مقصد آپ کے بچے کو ایک صحت مند اور پُراعتماد زندگی دینا ہے۔ تفصیلی معائنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
📍 Special Care
🩺 Plastic Surgery
📞 Contact Us: 0314-5857333
🌐 Cleft Care Pakistan