Help The Helpless

Help The Helpless Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Help The Helpless, 4 lak Road chowk chuburgi, Lahore.

تھرپارکر کی زراعت اور شادابی کے لیے ایگرو فارمنگ سولر سسٹم سے کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اللہ تعالٰی اس خطہ کو دین سے...
30/08/2016

تھرپارکر کی زراعت اور شادابی کے لیے ایگرو فارمنگ سولر سسٹم سے کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے
اللہ تعالٰی اس خطہ کو دین سے بھی آباد فرما دے

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے ریسکیو پروگرام کے تحت سیلاب زدگان کے لئے خدمات اور فرسٹ ایڈ کی تربیت کے پروگرامز جاری ہیں
25/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے ریسکیو پروگرام کے تحت سیلاب زدگان کے لئے خدمات اور فرسٹ ایڈ کی تربیت کے پروگرامز جاری ہیں

فلڈ ڈرل ورکشاپ اور ریسکیو ٹریننگ فلاح انسانیت فاوءنڈیشن  منڈی بہاؤالدین و جہلم
25/08/2016

فلڈ ڈرل ورکشاپ اور ریسکیو ٹریننگ فلاح انسانیت فاوءنڈیشن منڈی بہاؤالدین و جہلم

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کی ریسکیو ٹیم سیلاب کی صورتحال میں ممکنہ اقدامات اور تدابیر پر مشتمل فلڈ ڈرل ریسکیو ایکسرسائز حاف...
25/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کی ریسکیو ٹیم

سیلاب کی صورتحال میں ممکنہ اقدامات اور تدابیر پر مشتمل فلڈ ڈرل ریسکیو ایکسرسائز حافظ آباد میں کروا رہی ہے
متاثرین کو پانی میں سے نکالنا
زخمیوں کی منتقلی
کشتیوں کا استعمال
عارضی کشتیاں بنانا
عارضی خیمہ بستی
کھانا میڈیکل کیمپ
فیلڈ سکول مدارس اور مساجد کا ماڈل
ان حالات میں بیماریوں اور وباوں سے بچنے کی تدابیر

DONATE QURBANI TO FIF
25/08/2016

DONATE QURBANI TO FIF

قربانی عطیہ کیجئے
25/08/2016

قربانی عطیہ کیجئے

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن  کے تھرپارکر مرکز میں یومیہ دسترخوان پر مفت کھانا میسر آتا ہے
22/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے تھرپارکر مرکز میں یومیہ دسترخوان پر مفت کھانا میسر آتا ہے

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے میڈیکل سنٹرز اور ڈسپنسریاں ھزاروں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات مہیا کر رہی ہ...
22/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے میڈیکل سنٹرز اور ڈسپنسریاں ھزاروں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات مہیا کر رہی ہیں

ملتان میڈیکل مشن کے زیر انتظام ہسپتال کے دورے کے موقع پر صدر مسلم میڈیکل مشن پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال سیکرٹری جنرل پروفیس...
22/08/2016

ملتان میڈیکل مشن کے زیر انتظام ہسپتال کے دورے کے موقع پر صدر مسلم میڈیکل مشن پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر منصور علی خان ڈاکٹر ناصر ھمدانی پروفیسر ڈاکٹر خالد قریشی علاج معالجہ کے معیار کا جائزہ لے رہے ہیں اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا ہے
اللہ تعالٰی مدد کرے اور توفیق عطا فرمائے آمین

آزادی کشمیر کانفرنس قصور میں شرکاء کی خدمت کے لیے فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے رضا کاروں نے میڈیکل کیمپ منعقد کیا ہوا ہے
22/08/2016

آزادی کشمیر کانفرنس قصور میں شرکاء کی خدمت کے لیے فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے رضا کاروں نے میڈیکل کیمپ منعقد کیا ہوا ہے

20-8-2016فلاح انسانیت فاوءنڈیشن اسلام آباد کے مخیر حضرات نے تھرپارکر میں واٹر پروجیکٹ مکمل کروائے ہیں اللہ تعالٰی اجر عظ...
22/08/2016

20-8-2016
فلاح انسانیت فاوءنڈیشن اسلام آباد کے مخیر حضرات نے تھرپارکر میں واٹر پروجیکٹ مکمل کروائے ہیں
اللہ تعالٰی اجر عظیم سے نواز دے آمین

Address

4 Lak Road Chowk Chuburgi
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help The Helpless posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram