09/02/2022
Ayat of the day
🔰 تورات کو ماننے اور اُسکے احکام پسِ پشت ڈالنے والوں کی مثال
مَثَلُ الَّذِیْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰىةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا ؕ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ
القرآن، الْجُمُعَة، 62 : 5
اُن لوگوں کا حال جن پر تورات (کے احکام و تعلیمات) کا بوجھ ڈالا گیا پھر انہوں نے اسے نہ اٹھایا (یعنی اس میں اِس رسول ﷺ کا ذکر موجود تھا مگر وہ اِن پر ایمان نہ لائے) گدھے کی مِثل ہے جو پیٹھ پر بڑی بڑی کتابیں لادے ہوئے ہو، اُن لوگوں کی مثال کیا ہی بُری ہے جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا ہے، اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا۔
The case of those who were burdened with (the commandments and teachings of) the Torah (but) then did not bear it (i.e., this Messenger was mentioned in it, but they disbelieved in him) is like that of a donkey loaded with heavy books on its back. How evil is the example of those who have rejected Allah’s Revelations! And Allah does not guide the wrongdoers.
⤵️ Download app iOS & Android devices: http://get.irfan-ul-quran.com
----------------
Join official WhatsApp group https://whatsapp.minhaj.tv
----------------