Dr.Atiq Ur Rehman

Dr.Atiq Ur Rehman MBBS ( KMC)
MCPS ( Medicine )
FCPS (Cardiology)
Ex.Registrar ( Fauji Foundation Hospital Peshawar)
Consultant Cardiologist.

Dr.Bashir General And Dental Teaching Hospital Islamabad

29/11/2025
28/11/2025

#اطلاع #لکیمروت
#اسلام آباد کے مشہور ہسپتال ڈاکٹر بشیر جنرل اینڈ ڈینٹل ٹیچنگ ہسپتال کے مایاناز اور نہائت قابل کنسلٹنٹ ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت صاحب کل لکی مروت تشریف لائیں گے ۔
ڈاکٹر صاحب کل بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت صاحب نہائت اچھے اور خوش اخلاق انسان ہے ۔
#نوٹ ۔
اور ECG
#نوٹ ۔
الرجی ویکسین بھی موجوہے ۔

بروز ہفتہ ۔صبح 8 بجے سے دوپہر 2pm بجے تک
بروز اتوار ۔ صبح 8 بجے سے 2PM تک اپنے کلینک میں موجود ہونگے ۔
کلینک پتہ ۔ ابرار میڈکل سنٹر نزد سٹی ہسپتال لکی مروت ۔
رابطہ نمبر ۔
03411909964
03326655533

20/11/2025

اسلام آباد کے مشہور ہسپتال ڈاکٹر بشیر جنرل اینڈ ڈینٹل ٹیچنگ ہسپتال اسلام آباد بارہ کہوکے قابل اور کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت صاحب کل بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود ہونگے ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت صاحب نہائتقابل ڈاکٹر ہے ۔ بہت عرصے سے لکی مروت کے عوام
کے خدمت کر رہے ہے ۔
#ايكو اور ECG کی سہولت موجود ہے
کلینک پتہ ۔ ابرار میڈکل سنٹر نزد سٹی ہسپتال لکی مروت
بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 2 بجے تک
بروز اتوار صبح 9 بجے سے 2 بجے تک ۔
رابط نمبر ۔
03411909964
03326655533
#خوشخبری #کلینک #ڈاکٹر #لکیمروت

17/10/2025

آج بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا ۔
ابرار میڈکل سنٹر لکی مروت
03411909964
03326655533

27/09/2025

آج بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا ۔ کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر
عتیق الرحمن
۔03411909964
ابرار میڈکل سنٹر لکی

InshaAllah  Media Center
20/09/2025

InshaAllah
Media Center

ڈاکٹر بشیر جنرل ٹیچنگ ہسپتال اسلام آباد بارہ کہو کے کنسلٹنٹ اور کارڈیالوجی کے رجسٹرار ڈاکٹر عتیق الرحمن
مروت صاحب اپنے کلینک میں موجود ہونگے ۔
ابرار میڈکل سنٹر نزد ڈاکٹر غلام علی خان الٹراساؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول لکی مروت

03411909964
03326655533
بروز ہفتہ اور اتوار

05/09/2025

22/08/2025

تیسسز لکھنے کیلئے رابطہ کریں ۔
ہر قسم تیسسز لکھے جاتے ہیں ۔
گارنٹی ساتھ ۔
کاپی پیسٹ نہیں ہوگا ۔
ہر قسم گارنٹی۔
رابطہ نمبر ۔
03411909964

22/08/2025

#اہم #اطلاع
ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت صاحب کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بروز ہفتہ اور اتوار کو کلینک میں موجود نہیں ہونگے۔
#تمام
مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آنے کی زحمت نہ کریں ۔
شُکریہ ۔
پتہ ۔ ابرار میڈکل سنٹر نزد سٹی ہسپتال لکی مروت
03326655533

انشاء اللہ بروز ہفتہ اور اتوار  ۔ سوموار
25/07/2025

انشاء اللہ بروز ہفتہ اور اتوار ۔ سوموار

ڈسٹرکٹ کارڈیالوجست ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت صاحب کل بروز ہفتہ اور اتوار آپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔
Dr.Atiq Ur Rehman
(MBBS) (KMC)
(MCPS) (MEDICINE)
(FCPS) (CARDIOLOGY)

ماہر امراض ۔
دل ۔شوگر ۔بلڈ پریشر ۔ کولیسٹرول ۔سینے میں جلن ۔ بخار وغیرہ ۔
کلینک پتہ ۔ ابرار میڈکل سنٹر نزد سٹی ہسپتال لکی مروت
۔
رابطہ نمبر ۔
03411909964
03326655533

18/07/2025

InshaAllah Time 8am baje se 5pm baje tak

04/07/2025

کل بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا ۔ تمام مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔کہ کل آجائے اتوار کے دن گاڑیوں کا مسئلہ ہوگا پھر محرم الحرام ہے ۔اس وجہ سے ہفتہ کے روز آجائے ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت ہارٹ سپیشلسٹ لکی مروت
۔ابرار میڈکل سنٹر نزد ڈاکٹر غلام علی خان الٹراساؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول بوائز نمبر ون سٹی ہسپتال لکی مروت ۔
03326655533

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Atiq Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category