27/12/2025
_*حجامہ تھراپی کیا ہوتا ہے:*_
حجامہ تھراپی جدید انسان کیلئے سنت اور شفا ہے.
آج کے دور میں زیادہ تر لوگ ان مسائل کا شکار ہیں:
_*عام مسائل (Problems)*_
جسمانی درد (کمر، گردن، گھٹنے، کندھے)
مستقل تھکن اور سستی
گیس، قبض اور ہاضمے کے مسائل
سردرد، مائیگرین
ہارمونل بُے ترتیبی
وزن میں اضافہ
الرجی اور جلدی مسائل
ذہنی دباؤ، ٹینشن اور نیند کی کمی
*_ان مسائل کی وجوہات (Causes)_*
فاسٹ فوڈ اور غیر متوازن غذا
مسلسل بیٹھ کر کام کرنا، جسمانی حرکت کی کمی
ٹینشن، ڈپریشن اور بے چینی
نیند کی کمی اور غیر متوازن روٹین
خون میں فاسد مادّوں کا جمع ہونا
دواؤں کا طویل استعمال
ماحولیاتی آلودگی
_*حجامہ کیوں ضروری ہے؟ (Importance)*_
حجامہ صرف ایک علاج نہیں بلکہ سنتِ نبوی ﷺ بھی ہے۔ اس کے فائدے طبی اعتبار سے بھی ثابت شدہ ہیں۔
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:*
_*"تمہارے بہترین علاجوں میں سے ایک حجامہ ہے"*_
(صحیح بخاری)
🔹 *ایک اور حدیث میں فرمایا گیا:*
_*"جب بھی میں فرشتوں سے ملا، انہوں نے کہا: اپنی اُمت کو حجامہ کا حکم دیں"*_
(سنن ابن ماجہ)
🔹 حجامہ جسم سے فاسد خون نکال کر قدرتی شفائی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
_*حجامہ کے سائنسی و طبی فائدے*_
خون کی صفائی اور دورانِ خون میں بہتری
قوتِ مدافعت (Immune System) مضبوط ہوتی ہے
درد، سوزش اور ورم میں کمی
ہارمونز کا توازن بحال
ذہنی دباؤ سے نجات
نیند میں بہتری
ڈیٹاکسیفکیشن (Detox) کے لیے بہترین
وزن کم کرنے اور میٹابولزم بہتر کرنے میں مددگار
_*چوک اعظم والوں کے لیے خوشخبری :*_
اب اپ کے شہر چوک اعظم میں حجامہ تھراپی کی سہولت دستیاب ہے.
انتہائی سستے ریٹ میں اور اپنی صحت کو بحال رکھتے ہوئے اج ہی حجامہ تھراپی کروائیں.
مزید معلومات لینے کے لیے مدرجہ بالا نمبر پہ رابطہ کریں.
*📞 0306-9211706*
_*ڈاکٹر فرید احمد صدیقی فزیو تھراپسٹ*_
Dr. Fareed Ahmad
Certified Physiotherapist MPPTA, RPT
Certified Hijama Therapist
Book Your Appointment Now:
0306-9211706