Allah Khel Medical Complex

  • Home
  • Allah Khel Medical Complex

Allah Khel Medical Complex General Physician’s Clinic

انشاءاللّٰہ بروز اتوار 14 ستمبر 2025 کو آئی کلینک/کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک معائنہ کیا جائے ...
12/09/2025

انشاءاللّٰہ بروز اتوار 14 ستمبر 2025 کو آئی کلینک/کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک معائنہ کیا جائے گا ۔
دوائی اور مستحق افراد کیلئےسفید موتیا کے آپریشن زیرو پروسیجر فیس کے ساتھ جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے کیے جائیں گے ۔
03001502665

انشاءاللّٰہ بروز اتوار 14 ستمبر 2025 کو آئی کلینک/کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک معائنہ کیا جائے ...
11/09/2025

انشاءاللّٰہ بروز اتوار 14 ستمبر 2025 کو آئی کلینک/کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک معائنہ کیا جائے گا ۔
دوائی اور مستحق افراد کیلئےسفید موتیا کے آپریشن زیرو پروسیجر فیس کے ساتھ جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے کیے جائیں گے ۔

26/07/2025

کل بروز اتوار کلینک بند رہے گا
27/5/2025

23/07/2025

21/07/2025

اللّٰہ خیل میڈیکل کمپلیکس میں آپٹومیٹرسٹ کی وکینسی خالی ہے ۔ نیچے دیئے

گئے ای میل ایڈریس پر اپنی سی وی سینڈ کریں ۔

Allahkhelmedicalcomplex@gmail.com

04/07/2025
30/06/2025

اللّٰہ خیل میڈیکل کمپلیکس

مرد اور خواتین کیلئے علیحدہ بیٹھنے اور علاج معالجہ کی جگہ

تین دن کے اندر اگر دوبارہ چیکپ کی ضرورت ہو تو چیک اپ بالکل فری

الٹراساؤنڈ ، لیبارٹری ، ای سی جی اور ترجیحی بنیاد پر ایمرجنسی کی سہولت

ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس میں کوئی فرق نہیں ، ہمارے مریضوں کے

لیے تمام سروسز ٹاپ کوالٹی اور ترجیحی بنیاد پر دستیاب ہوتی ہیں ۔

زنانہ اور مردانہ الگ الگ وارڈ اور اسٹاف کی سہولت

شام کے اوقات میں لیڈی ڈاکٹر مبرا عبدالستار زچہ بچہ اور خواتین کے امراض کا معائنہ کرتی ہیں ۔

دماغ کی رسولی ، کمر درد ، مہروں کے مسائل کیلئے ڈاکٹر شعیب پرویز نیوروسرجن گھرکی ہاسپٹل لاہور سے بذریعہ ٹیلی ہیلتھ / اے آئی کمپیوٹر پہ مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں

ہر پندرہ دن بعد ڈاکٹر رمضان فزیوتھراپسٹ اینڈ آرتھوٹکس ایکسپرٹ اتوار کے دن مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں ۔

جلد ہی آنکھوں کے تمام امراض اور سرجری کی سہولت بھی دستیاب ہوگی -

تمام بیوہ ، یتیم ، حافظ قرآن ، نادار اور ہوم لیس پرسن اور سپیشل بچوں کا چیک اپ فری کیا جاتا ہے ۔

اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین ۔

25/06/2025

اللّٰہ خیل میڈیکل کمپلیکس
مریضوں کے بر وقت علاج اور بہتری کیلیئے کوشاں ۔
ای سی جی، الٹراساؤنڈ، لیبارٹری ، نارمل ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔

21/06/2025

ڈاکٹر مجتبیٰ خان صبح 8 بجے سے 2 بجے تک اور شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک

لیڈی ڈاکٹر مبرا عبدلستار 3:30 بجے سے شام 6:30 بجے تک

اللّٰہ خیل میڈیکل کمپلیکس
03001502665

15/06/2025

مورخہ 15 جون 2025 سے 20 جون 2025 تک ڈاکٹر مجتبیٰ خان چھٹیوں پر ہوں گے

صبح کے وقت ڈاکٹر صابر حسین 8 بجے سے 2 بجے تک تمام مریضوں کا معائنہ کریں گے
ڈاکٹر صدام حسین دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے
لیڈی ڈاکٹر مبرا عبدالستار 4 بجے سے 6 بجے تک تمام مریضوں کا معائنہ کریں گی ۔

11/06/2025

لیڈی ڈاکٹر مبرا عبدالستار آج شام 4بجے سے 6 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گی ۔

ڈاکٹر مبرا عبدالستار سوموار سے لے کر جمعہ تک روزانہ 4 بجے سے 6 بجے

تک اللّٰہ خیل میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہوتی ہیں ۔ ہفتہ اور اتوار چھٹی ۔

الٹرا ساونڈ ، ای سی جی اور لیبارٹری کی سہولت موجود ہے ۔

Address

Railway Lines, Near Allah Khel Mor Kamar Mushani

42400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923076047270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Khel Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Allah Khel Medical Complex:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram