02/01/2026
صحت کارڈ پر 24 گھنٹے نارمل ڈلیوری سہولت موجود ہے-
👈👈نارمل ڈلیوری کے بعد اگر مریض کو (اینٹی-ڈی ایمیونو گلوبلین انجیکشن) کی ضرورت ہو تو(𝐀𝐧𝐭𝐢-𝐃)انجکشن کی سہولت صحت کارڈ میں موجود ہے-
ڈاکٹر حبییبا قادر
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
رابطہ نمبرز۔03459000267
ایڈریس:
لوند خوڑ میڈیکل سنٹر ھاتھیان روڈ لوندخوڑ،نزد گلشن آباد پل۔