Al Hijama Cupping Therapy Makhdum pur pahoran

Al Hijama Cupping Therapy Makhdum pur pahoran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hijama Cupping Therapy Makhdum pur pahoran, Medical and health, Railway Road Makhdum Pur, Makhdumpur.

زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے .اور صحت مند رھنے کے لیے ضروری ھےکہ بندہ صیح طریقہ علاج اپنا...
15/12/2021

زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے .اور صحت مند رھنے کے لیے ضروری ھےکہ بندہ صیح طریقہ علاج اپنائے
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*[ان امثل ماتداویتم به الحجامة]*

*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]
اگر آپ بیمار ھیں اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.🔸حجامه علاج بھی سنت بھی🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ🌷.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
رسول اللہ ﷺ نے جن طریقوں سے بھی علاج کروایا, ان کی تعلیم امتِ مسلمہ کوبھی دی اور ان سے نفع تام ہوا . ان ہی میں سے ایک حجامہ ہے. جس کی تلقین معراج کی رات فرشتوں کے ہر گرو نے کی اور کہا:
یارسول اللہ ﷺ ! حجامہ کو لازم پکڑیں اور اپنی امت کو بھی حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں.
حجامہ لگانا آپ ﷺ کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج ہے
رسول اللہ ﷺ نے خود حجامہ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی.
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...
📢 نوٹ..
حجامہ کلینک میں ہر چیز جو حجامہ کرنے میں استعمال ہوتی ہے Disposable استعمال کی جاتی ہے اور حجامہ ہونے کے فوران بعد Cups کو کٹر سے کاٹ دیا جاتا ہے تاکہ استعمال کے قابل نہ رہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے.

Contact for appointment
03017810001

Makhdum pur

03017810001
30/11/2021

03017810001

حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہو...
30/11/2021

حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ سے جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے

حجامہ میں شفا ہے اور یہ ایک بہترین طریقہ علاج ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے :
إن أمثَلَ ما تَداوَيتُم به الحِجامَةُ(صحيح البخاري:5696)
ترجمہ: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ حجامہ لگوانا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ معراج کی رات فرشتوں نے اس طریقہ علاج کو لازم پکڑنے کا حکم دیا تھا۔ ابن ماجہ میں نبی ﷺ کا فرمان ہے :
ما مررتُ ليلةَ أُسري بي بملإٍ من الملائكةِ إلا كلُّهم يقولُ لي عليك يا محمدُ بالحجامةِ(صحيح ابن ماجه:3487)
ترجمہ: معراج کی رات میرا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا اس نے یہی کہا : محمد آپ حجامہ کو پکڑ کرلیں ۔

حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
جیسے چہرے کے دانے ،خارش, جلدی امراض, جسمانی درد، کولیسٹرول ، بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی, تھکاوٹ ، سر سرد، آدھے سر کا درد ، ڈپریشن , بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ,شیاٹیکا , قبض ، تیزابیت , معدے کی تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ ، باقی تمام امراض. حجامہ کالے جادو کا علاج بھی ہے

اگر کوئی مرض نہ بھی ہو تب بھی حجامہ کروانا بیماریوں سے پیشگی بچاؤ کا ذریعہ ہے. تمام سپورٹس مین کرکٹ ، فٹ بال، ہاکی وغیرہ کھیلنے والے حجامہ جسمانی فٹنس کے لیے لگواتے ہیں۔۔

* پوری دنیا میں لوگ اس طریقہ علاج سے فائدہ اٹھا رہے ہیں آپ بھی فائدہ اٹھائیں۔۔۔
Patient Privacy...

📞📩آنے سے پہلے فون پر وقت طے کر لیں۔۔۔۔
Call for Appointment:-

0301-7810001

Address

Railway Road Makhdum Pur
Makhdumpur

Telephone

+923017810001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hijama Cupping Therapy Makhdum pur pahoran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Hijama Cupping Therapy Makhdum pur pahoran:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram