25/04/2025
ماہرِ یورالوجی (پیشاب کے امراض کے ماہر) اب ملاکوال میں!
قاسم میڈیکل کمپلیکس، ملاکوال میں
(ایف سی پی ایس یورالوجی، ماہر امراضِ گردہ و مثانہ)
اب آپ کے اپنے شہر ملاکوال میں دستیاب ہیں!
کلینک کے اوقات:
ہر (اتوار)
وقت: شام 5 بجے سے شام 7 بجے تک
علاج کی سہولیات:
گردے اور مثانے کی پتھری
مردانہ کمزوری اور بانجھ پن
بچوں اور خواتین کے یورالوجی کے مسائل
جدید لیپروسکوپک اور لیزر علاج
گردے کا کینسر، ٹرانسپلانٹ مشورہ
پیشاب کے انفیکشن اور دیگر امراض