25/10/2025
خوشخبری پھالیہ کے لوگوں کے لیے، اب گردوں کے امراض، گردوں کی پتھری، مثانے کی پتھری، گردے کی نالی کی پتھری، مثانے کی رسوولیاں، مردانہ بانجھ پن جیسے امراض کے لیے آپ کو منڈی بہاؤالدین یا گجرات جانے کی ضرورت نہیں۔ اب آپ کے شہر پھالیہ میں کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر فتح محمد کاٹھیا کے بیٹے کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر اسامہ محمد کاٹھیا شاہزیب ہاسپٹل پھالیہ میں ہر ہفتہ اور اتوار کو مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔