Nisar Homeopathic Clinic Bhakkar

Nisar Homeopathic Clinic Bhakkar Nisar Homeopathic Clinic
Near Thana Anti Corruption Mandi Town Bhakkar

0333-6840941
0453-510941

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں IHMA پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ۔۔۔ اجلاس میں ڈاکٹر زبیر قریشی چیئ...
21/07/2023

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں IHMA پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ۔۔۔ اجلاس میں ڈاکٹر زبیر قریشی چیئرمین سوسائٹی آف ہومیوپیتھس اور HPCA سے طاہر نظامی صاحب کی خصوصی شرکت

05-07-2023 ان شاءاللہ
04/07/2023

05-07-2023 ان شاءاللہ

21/06/2023

اپنے غم کی دوا تیری ہر ہر ادا راحت قلب وجاں ہادی و مقتدا میرے پیارے نبی تجھ پہ سب کچھ فدا دلکش نعت شریف سماعت فرمائیں

آجکل کن پیڑوں (MUMPS)کےمرض نے وبائی شکل اختیار کر رکھی ہے بخار کے ساتھ دائیں یا بائیں کان کے نیچے سرخی اور ورم کے ساتھ ج...
06/06/2023

آجکل کن پیڑوں (MUMPS)کےمرض نے وبائی شکل اختیار کر رکھی ہے بخار کے ساتھ دائیں یا بائیں کان کے نیچے سرخی اور ورم کے ساتھ جسم درد بھوک کی کمی وغیرہ کی علامات واضح ہوتی ہیں اگر کن پیڑوں کا درست علاج نہ کیا جائے تو بڑے ہوکر مختلف پیچیدہ امراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔ الحمدللہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں اس وبائی مرض کا بہترین علاج بھی موجود ہے اور حفظ ماتقدم کی ادویات بھی پائی جاتی ہیں چند ادویات ہومیوپیتھک معالجین کے لئے درج کی جاتی ہیں۔۔ پیریٹوڈینم ، برائٹاکارب، دائیں جانب کے لئے انتھراسینم، بائیں جانب کے لئے رسٹاکس برومیم، دیگر ادویات میں اکونائٹ ، فیرم فاس، کالی میور، بیلاڈونا، پائرجینم وغیرہ کو علامات کے مطابق استعمال کیا جاتا ہے

ان شاءاللہ 03 مئی 2023
02/05/2023

ان شاءاللہ 03 مئی 2023

عید مبارک
22/04/2023

عید مبارک

ان شاءاللہ 05 اپریل 2023
04/04/2023

ان شاءاللہ 05 اپریل 2023

05/03/2023

اپنڈسائٹس ہومیوپیتھک دوا آئرس ٹینکس سے درست ہو جاتی ہے بارہا کا تجربہ ہے

Address

Nisar Homoeopathic Clinic Near Thana Anti Corruption
Mandi Town Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923336840941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Homeopathic Clinic Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram