12/05/2024
Copy paste
★حمل اور ھومیو پیتھک ادویہ★
دورانِ حمل لوگوں کی اکثریت ایلوپیتھک طریقہ علاج پر بھروسہ کرتی ھے کہ یہ محفوظ طریقہ علاج ھے. جب کہ حقیقت اس کے برعکس ھے.
حقیقت یہ ھے کہ ھومیوپیتھک طریقہ علاج سے بہتر, محفوظ اور قدرتی زچگی کسی بھی طریقہ علاج میں ممکن نہ ھے.
☆پہلا مہینہ:-
1- روزانہ صبح Pulsatilla 30 کی ایک خوراک حمل کی تقویت، سالمیت اور ضائع ھونے سے بچانے کے لیے.
2- روزانہ
Ferrum Phos 6X اور
Calc. Phos. 6X
کی 4 + 4 گولیاں 4 مرتبہ دن میں حاملہ عورت کے جسم میں کیلشیم اور آئرن کی مقدار پوری رکھنے کے لئے.
☆دوسرا مہینہ:-
1- حسب سابق Pulsatilla 30
2- دوسرے مہینہ کے پہلے دس دن Ipeacac 30 اور Symphoricarpus Rec. 30 دن میں 3 مرتبہ
جی کے متلانے اور الٹیاں روکنے کے لئے.
3- حسب سابق
Ferrum Phos 6X
Calc. Phos. 6X
4- ایک ھفتہ Sabina 30 دن میں تین مرتبہ
تیسرے مہینہ میں حمل کو ضائع ھونے سے بچانے کے لئے.
☆ تیسرا مہینہ:-
1- حسب سابق Pulsatilla 30
2- حسب سابق Ipeacac 30
3- حسب سابق
Ferrum Phos 6X
Calc. Phos. 6X
☆ چوتھا، پانچواں اور چھٹا مہینہ:-
1-حسب سابق Pulsatilla 30
2- حسب سابق
Ferrum Phos 6X اور
Calc. Phos. 6X
☆ ساتواں مہینہ:-
1- روزانہ Caulophyllum 30 کی ایک خوراک۔
2- روزانہ Bioplasgen 26 کی چار گولیاں دن میں 4 مرتبہ۔
3- روزانہ Secale Cor. 30 تین مرتبہ ایک ھفتہ۔
ساتویں مہینہ میں حمل کی تقویت اور ضائع ہونے سے بچانے کے لیے.
☆ آٹھواں مہینہ:-
1- روزانہ صبح، شام
Caulophyllum 30
2- حسب سابق Bioplasgen 26
☆نواں مہینہ:-
1- روزانہ تین مرتبہ
Caulophyllum 30
2- حسب سابق Bioplasgen 26
زچگی کے وقت
Caulophyllum 30 اور
Bioplasgen 26
ھر دو گھنٹہ بعد اور اگر بچہ نیچے نہ آرھا ھو تو Gelsemiun 30 ھر دو گھنٹہ بعد.
زچگی کے بعد Arnica 30 دن میں تین مرتبہ.
Dr Ali Afsar MD Ali International Homoeo Medical Clinic