SMP Welfare Organization

SMP Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMP Welfare Organization, KPK Mansehra phagla, Mansehra.

🌍 SMP Welfare Organization empowers communities through education, women empowerment, youth development, social awareness, and sustainability — building hope and shaping brighter, inclusive futures. ✨

سابقہ صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ
06/04/2026

سابقہ صوبائی وزیر
سید احمد حسین شاہ

31/03/2026
27/03/2026

گاؤں پھگلہ میں حالیہ دنوں میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر، صدر SMP ویلفیئر آرگنائزیشن سید خاور شاہ کی جانب سے اس مسئلے کو سنجیدگی سے اٹھایا گیا اور مانسہرہ پولیس سے باقاعدہ رابطہ کیا گیا۔

جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جابہ چوکی پولیس نے نہ صرف علاقے کا دورہ کیا بلکہ اپنی نفری کے ساتھ گاؤں میں پٹرولنگ بھی کی، تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے۔

اس اقدام کا مقصد گاؤں میں بڑھتے ہوئے نامعلوم افراد اور بھکاریوں کی آمد کو کنٹرول کرنا اور عوام میں تحفظ کا احساس پیدا کرنا ہے۔

تمام اہلِ علاقہ سے پرزور اپیل ہے کہ نامعلوم بھکاریوں یا سائلین کو اپنے گھروں پر خیرات نہ دیں، کیونکہ اس سے ایسے افراد کو گھروں تک رسائی ملتی ہے جس سے سیکیورٹی خطرات بڑھ سکتے ہیں، اور بعض اوقات یہ چوری یا دیگر جرائم کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

اپنی خیرات کو محفوظ اور منظم طریقے سے مستحق افراد تک پہنچائیں، اور اگر کوئی مشکوک فرد یا سرگرمی نظر آئے تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔

پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے ہی ہم اپنے گاؤں کو ایک محفوظ، پرامن اور مثالی جگہ بنا سکتے ہیں۔

آئیں، مل کر اپنے گاؤں کی حفاظت کریں۔

Bench who proposed 1973 constitution of Pakistan
14/02/2026

Bench who proposed 1973 constitution of Pakistan

Equal Represntation for all.Senate Museum
13/02/2026

Equal Represntation for all.
Senate Museum

President                                                SMP Welfare Organization, Khawar Shah visited National Assembly...
12/02/2026

President SMP Welfare Organization, Khawar Shah visited National Assembly of Pakistan, on the invitation of syeda Shehla Raza( member of NA).

اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کی خصوصی شرکت ۔گورنمنٹ پرائمری سکول پھگلہ۔
14/01/2026

اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کی خصوصی شرکت ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول پھگلہ۔

شاہ نور شاہ نے ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن کی منقد کردہ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ادا کیا۔                      ...
13/01/2026

شاہ نور شاہ نے ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن کی منقد کردہ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ادا کیا۔

اسسٹنٹ ایس ڈی ای او مانسہرہ محمد حنیف خان اس موقع پر سید انور شاہ سے اپنی سند وصول کرتے  دکھائی دے رہے ہیں ۔            ...
12/01/2026

اسسٹنٹ ایس ڈی ای او مانسہرہ محمد حنیف خان اس موقع پر سید انور شاہ سے اپنی سند وصول کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

صدر ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن سید خاور شاہ پھگلا کی مشہور و معروف شخصیت مصدق علی شاہ سے اپنی سند وصول کرتے ہوئے۔    ...
11/01/2026

صدر ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن سید خاور شاہ پھگلا کی مشہور و معروف شخصیت مصدق علی شاہ سے اپنی سند وصول کرتے ہوئے۔

Address

KPK Mansehra Phagla
Mansehra

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMP Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share