Al_Shifa genral Hospital الشفا جنرل ہسپتال

Al_Shifa genral Hospital الشفا جنرل ہسپتال freind is life

20/07/2021

اطلاع عام۔
الشفاء جنرل ہسپتال شینکیاری عید کے دن بھی عوام کی خدمت کیلئے کلا رہے گا چھٹی نہیں عوام کیلئے 24 گھنٹے سروس دیا جائے گا
ایم ڈی ۔ڈاکٹر سجاد احمد خان

20/07/2021

اسلام علیکم تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک

25/04/2021
خون کی قربانی عظیم انسانی خدمتماں بلڈ ڈونر بفہ پکھل کے ممبر ۔ نوجوان شاہ زمین خان  مجاہد آباد ۔ الشفاء ہسپتال شنکیاری می...
17/03/2021

خون کی قربانی عظیم انسانی خدمت
ماں بلڈ ڈونر بفہ پکھل کے ممبر ۔ نوجوان شاہ زمین خان مجاہد آباد ۔ الشفاء ہسپتال شنکیاری میں خون کے ضرورت مند مریض کو فی سبیل اپنا خون عطیہ کرتے ہوئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی یہ جانی قربانی قبول و منظور فرمائے آمین

16/03/2021

الشفاء ہسپتال میں صفای کیلے دو تجربے کار بندوں کی ضرورت ہیں
ضرورت مند حضرات تشریف لے ایے

ڈاکٹر سجاد سر کیلے ایک جملہ۔۔۔
09/03/2021

ڈاکٹر سجاد سر کیلے ایک جملہ۔۔۔

ہم جناب ڈاکٹر سجاد احمد کو قومی وطن پارٹی ضلع شانگلہ کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. DoctorSajjad Ahmad
30/12/2020

ہم جناب ڈاکٹر سجاد احمد کو قومی وطن پارٹی ضلع شانگلہ کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. DoctorSajjad Ahmad

مریض کے لواحقین نے ڈاکٹر کو گولی مار دی 💔یہ محنت ہم اس دن کیلئے کرتے ہیں کہکوئی بھی شرابی ،کبابی منہ اٹھاکرہسپتال آجاتا ...
19/06/2020

مریض کے لواحقین نے ڈاکٹر کو گولی مار دی 💔
یہ محنت ہم اس دن کیلئے کرتے ہیں کہ
کوئی بھی شرابی ،کبابی منہ اٹھاکرہسپتال آجاتا ہے اور من میں جو بھی آئیے کریں؟
اگر آپ کو دل کا دورہ ہو اس کے بھی ڈاکٹر ذمہ دار؟
اگر آپ کو رونا کی وجہ سے مر جائیے تو اس کے بھی ڈاکٹر ذمہ دار کیونکہ ہمیں ڈالر مل رہے ہیں؟
برائے مہربانی پورے پاکستان سے اپیل ہے کہ جو بھی لوگ یہ سمجھ رہے کہ ہمیں ڈالر ملتے ہیں کرونا مریض کے مرنے پر تو برائے مہربانی اپنے مریض کو گھر میں رکھے اور مرنے پر خود براہ راست گورنمنٹ پاکستان سے یا امریکہ سے ڈالر حاصل کریں•••
ڈاکٹر فضل ربی (ربی فضل)پمز کے دیوار سے ۔۔

عید کی ڈیوٹی خدمت خلق کیلے۔
24/05/2020

عید کی ڈیوٹی خدمت خلق کیلے۔

آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا ‏اپنے اُجڑےہوئے گلشن کو بہت یاد کیا‏جب کبھی گردش تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں ‏گیسوئے یار کی...
08/01/2019

آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا
‏اپنے اُجڑےہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
‏جب کبھی گردش تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں
‏گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا
‏شمع کی جوت پہ جلتے ہوئے پروانوں نے
‏اک ترے شعلہ دامن کو بہت یاد کیا

28/12/2018


26/12/2018

The deffernt job

Address

Bajna Road Shinkiari
Mansehra
1122

Telephone

+92 335 9817108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Shifa genral Hospital الشفا جنرل ہسپتال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al_Shifa genral Hospital الشفا جنرل ہسپتال:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category