18/02/2026
🌙✨ رمضان المبارک کا چاند مبارک ✨🌙
اے وطنِ عزیز
تمام اہلِ اسلام کو اکبر ٹیچنگ ہسپتال کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔
یہ بابرکت مہینہ رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا پیغام لے کر آیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزوں، عبادات اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی سے نوازے، اور ہمیں اخوت، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزارنے کی ہمت دے۔
🌙 دعا ہے کہ یہ رمضان آپ سب کے لیے باعثِ خیر و برکت ہو۔
اکبر ٹیچنگ ہسپتال
تعلیم، خدمت اور کردار سازی کا عزم