Complex Nero diagnostic centre

Complex Nero diagnostic centre TECHNOLOGIST تمہیں اپنی آنکھوں میں نہیں رکھا کہیں آنسوؤں کے ساتھ بہہ نا جاؤ ..

"
تمہیں اپنے دل میں رکھا ھے تاکہ ھر دھڑکن کے ساتھ یاد آؤ تم..‏‎.‎. . . . . صرف دہلی کی لڑکیاں نہیں بلکہ پوری دنیا تاریخ سمیت پٹھانوں پختونوں، کی تعریف کرتی ارہی ہے

ہمارے نام پر یہ لوگ مریضوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور جگہ جگہ پر یہ لوگ بیٹھے ہوتے ہیں اور ٹیسٹ کرواتے ہیں اپ لوگ جو درخواست ...
15/02/2026

ہمارے نام پر یہ لوگ مریضوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور جگہ جگہ پر یہ لوگ بیٹھے ہوتے ہیں اور ٹیسٹ کرواتے ہیں اپ لوگ جو درخواست ہے کہ انے سے پہلے ہمارے نمبروں پر رابطہ کیجئے کیونکہ صحیح شناخت ہو جائے کیونکہ لوگ ٹیسٹ نہیں بلکہ صرف پیسے کمانے کے لیے بیٹھے ہوتے ہیں اور پیسے نکالنے کے لیے کوئی چیز معنی نہیں رکھتی اپ لوگ سے درخواست ہے کہ این NCS TEST سی ایس ٹیسٹ کروانے سے پہلے ہمارے نمبروں پر ضرور رابطہ کیجیے کیونکہ صحیح جگہ پر اپ لوگ پہنچ سکیں گے شکریہ
03035363958
03453967468
These people deceive patients in our name and these people sit at different places and conduct tests. We request you to contact our numbers before coming so that correct identification can be done because people are not sitting for tests but only to earn money and nothing makes sense to withdraw money. It is only for them that money is important. We request you to contact our numbers before getting the NCS test done because you will be able to reach the right place. Thank you.
03035363958

14/02/2026

انے سے پہلے ان نمبروں پر رابطہ کریں خصوصی رعایت سب کے لیے
Contact these numbers before they arrive. Special discount for everyone.

14/02/2026
28/01/2026

On Sundays, it is available in Mardan, Mardan Center, opposite Mardan Medical Complex, Dr. Qasim.
اتوار والے دن مردان میں موجود ہوتا ہے مردان سینٹر اپوزٹ مردان میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر قاسم

فولک ایسڈ کیا ہے؟حمل میں اس کا استعمال کیوں ضروری ہے؟؟فولک ایسڈ ایک قسم کا بی وٹامن ہے جو عام طور پر کھانے کی اشیاء جیسے...
17/01/2026

فولک ایسڈ کیا ہے؟
حمل میں اس کا استعمال کیوں ضروری ہے؟؟

فولک ایسڈ ایک قسم کا بی وٹامن ہے جو عام طور پر کھانے کی اشیاء جیسے خشک پھلیاں، مٹر ، دال، نارنگی، گندم کی پوری مصنوعات، جگر، اسفراگس، بیٹ، بروکولی، برسلز انکرت اور پالک میں پایا جاتا ہے۔ فولک ایسڈ آپ کے جسم کو نئے خلیے تیار کرنے اور برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے، اور ڈی این اے میں ہونے والی تبدیلیوں کو روکنے میں بھی مدد کرتا ہے جو کینسر کا سبب بن سکتا ہے.
حمل میں فولک ایسڈ کا استعمال سے ماں اور بچے کو متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
یہ ماں کو فولک ایسڈ کی کمی کی وجہ سے ہونے والی خون کی کمی سے بچاتا ہے۔ اس کا استعمال بچے میں اعصابی ٹیوب کی خرابیوں اور معذوریوں کو تقریبا 60 سے 70 فیصد تک روکتا ہے۔
اس سے اسقاط حمل کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے اور بچے کی قبل از وقت پیدائش، نشوونما کی خرابی اور جسمانی کمزوری کے مسائل سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
فولک ایسڈ کا استعمال نہ صرف حاملہ بلکہ 15 سے لے کر 45 برس عمر کی تمام خواتین کے لیے بےحد ضروری ہے.....
مذید معلومات کیلئے سردراز گائنی اینڈ سرجیکل سنٹر شیرگڑھ سے رابطہ کریں۔
شُکریہ

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمبسم الله ماشاء الله لا قوة إلا باللهٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح 10بجےسے شام 7بجےکمپل...
10/01/2026

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
بسم الله ماشاء الله لا قوة إلا بالله
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
صبح 10بجےسے شام 7بجے
کمپلیکس نہرو ڈائیگنوسٹک سنٹر مردان سٹی سینٹر بالمقابل مردان میڈیکل کمپلیکس کلینک:IBP/OPD گیٹ2
NCS EMG NS DIABETIC 03035363958 عباس رابطہ نمبر

24/12/2025
صبح 10بجےسے شام 7بجے تک۔کمپلیکس نہرو ڈائیگنوسٹک سنٹر مردان سٹی سینٹر بالمقابل مردان میڈیکل کمپلیکس کلینک:IBP/OPD گیٹ2NCS...
20/12/2025

صبح 10بجےسے شام 7بجے تک۔
کمپلیکس نہرو ڈائیگنوسٹک سنٹر مردان سٹی سینٹر بالمقابل مردان میڈیکل کمپلیکس کلینک:IBP/OPD گیٹ2
NCS EMG NS DIABETIC 03035363958 عباس رابطہ نمبر

کارپل ٹنل سنڈروم (Carpal Tunnel Syndrome)کارپل ٹنل سنڈروم ہاتھ کے پچھلے حصے کی ایک عام تکلیف ہے، جس میں میڈین نرو (Media...
10/12/2025

کارپل ٹنل سنڈروم (Carpal Tunnel Syndrome)

کارپل ٹنل سنڈروم ہاتھ کے پچھلے حصے کی ایک عام تکلیف ہے، جس میں میڈین نرو (Median Nerve) کلائی کے اندر موجود کارپل ٹنل میں دباؤ کا شکار ہوجاتی ہے۔ یہ دباؤ درد، جلن اور سن ہونے جیسے مسائل پیدا کرتا ہے۔



علامات
• انگوٹھے، شہادت اور درمیانی انگلی میں سن پن (Numbness)
• سوئیاں چبھنے کا احساس (Tingling)
• ہاتھ میں کمزوری
• رات کے وقت علامات میں اضافہ
• چیزیں ہاتھ سے گر جانا



وجوہات
• ہاتھ یا کلائی کا بار بار استعمال (Typing, Mobile)
• شوگر (Diabetes)
• تھائیرائیڈ کی بیماریاں
• حمل کے دوران سوجن
• کلائی کی چوٹ
• وراثتی طور پر کارپل ٹنل کا تنگ ہونا



تشخیص
• ڈاکٹری معائنہ
• Tinel’s test
• Phalen’s test
• نرو کنڈکشن اسٹڈی (NCS/EMG)
• کچھ کیسز میں الٹراساؤنڈ یا MRI



علاج

1۔ بغیر آپریشن
• رات کو Wrist Splint پہننا
• درد اور سوجن کم کرنے کی دوائیں
• ہاتھ کا بیجا استعمال کم کرنا
• فزیوتھراپی / Nerve Gliding Exercises
• کارپل ٹنل میں اسٹیرائڈ انجیکشن (عارضی آرام)

2۔ آپریشن

اگر تکلیف 3–6 ماہ سے زیادہ رہے، یا ہاتھ کمزور ہونے لگے تو
Carpal Tunnel Release Surgery کی جاتی ہے۔
یہ ایک چھوٹا، محفوظ اور مؤثر آپریشن ہے جس سے نرو پر سے دباؤ ختم ہوجاتا
ہے۔صبح 10بجےسے شام 7بجے تک۔
کمپلیکس نہرو ڈائیگنوسٹک سنٹر مردان سٹی سینٹر بالمقابل مردان میڈیکل کمپلیکس کلینک:IBP/OPD گیٹ2
NCS EMG NS DIABETIC 03035363958 عباس رابطہ نمبر

Address

Mardan
Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Complex Nero diagnostic centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Complex Nero diagnostic centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram