Medicative

Medicative Cosmetic and Health Products

السلام علیکم💞💕💐جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂🍅🍅املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ...
24/09/2025

السلام علیکم💞💕💐

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂🍅🍅

املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔
املوک دیکھنے میں بہت خوشنما نظر آتا ہے اور اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے ٹماٹر رنگت میں سرخ لیکن املوک رنگ کے لحاظ سے نارنگی ہوتا ہے۔ لیکن کھانے میں یہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔اس کا گودا نہایت نرم ہوتا ہے۔اور اپنی صفات کے لحاظ سے یہ پاکستانی عوام میں کافی مقبول ہو چکا ہے اور ہر کوئی اس کو پسند کرتا ہے۔
پاکستانی آب و ہوا کے لئے یہ پھل موافق ہے اسی لئے اس کی کاشت دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے۔املوک گرم مزاج پھل ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھائیں۔اور ہمیشہ پکا ہوا پھل کھائیں کچا پھل نقصان دہ ہوسکتا ہے۔املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔سو گرام پھل میں صرف 80کیلوریز ہوتی ہیں۔
املوک کے طبعی فوائد:
👈اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔
👈گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے۔
👈سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔
👈بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
👈یہ ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔
👈دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔
👈شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
👈قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
👈وزن کی کمی کا سبب ہے۔
👈یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔
👈بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔
👈قبض کو دور کرتا ہے۔
👈اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔
👈معدے کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔
نوٹ :
اس پھل کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریں اگر اسکو دوا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

13/09/2025

شوگر کے مریضوں کے لئے نایاب جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسولیف جو آپکے شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

13/09/2025

شوگر کے مریضوں کیلئے خوشخبری اب اپکا شوگر بڑھے گا نہیں کیونکہ انسولیف میں شامل ایسے نایاب جڑی بوٹیاں جو آپکے شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ شوگر سے پیدا ھونے والے کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے۔ ابھی لے آئیں میڈیکیٹیو فارما سوٹیکل کا انسولیف
مزید معلومات کیلئے 0331.6661664
مردان کیلئے
اقصٰی ھو میو پیتھک جرمن میڈیسن سنٹر چارسدہ چوک نہر کنارہ نیو اڈہ مردان
موبائل:0315:6140935
صوابی
زارا ھو میو پیتھک کلینک نزد میلہ گراونڈ شیوہ اڈہ
03009166982 موبائل:

24/08/2025

شوگر کے مریضوں کے لیے میڈیکیٹیو فارما کا نایاب تحفہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ 100 فیصد خالص

.اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
13/08/2025

.اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

میڈیکیٹیو فارما اینڈ کاسمیٹکس کے سی ای او ڈاکٹر یوسف شاہ عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر طارق محمود کو می...
15/06/2025

میڈیکیٹیو فارما اینڈ کاسمیٹکس کے سی ای او ڈاکٹر یوسف شاہ عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر طارق محمود کو میڈیکیٹیو کاسمیٹکس کی طرف سے تحفہ پیش کر رہے ہے۔ میڈیکیٹیو جنرل منیجر اجمل شاہ یوسفزئی بھی موجود ہے

عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر طارق محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی خان میڈیکیٹیو فاما سو ٹیکل اینڈ ...
14/06/2025

عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر طارق محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی خان میڈیکیٹیو فاما سو ٹیکل اینڈ کاسمیٹکس آف پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر یوسف شاہ کو یاد گاری شیلڈ پیش کر رہے ہے۔اس موقع پر اجمل شاہ یوسفزئی بھی موجود ہے۔

ھم عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر طارق محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی خان کے بے حد مشکور ہے۔ جنہوں ...
13/06/2025

ھم عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر طارق محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی خان کے بے حد مشکور ہے۔ جنہوں نے ھمیں دعوت دی۔ انشاءاللہ جلد ھی میڈیکیٹیو فارما سوٹیکل اینڈ کاسمیٹکس پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان عبدالولی خان یونیورسٹی کے ریسرچ اور باہمی تعاون سے نئے عزم کے ساتھ اپنے پروڈکشن اور پراڈکٹ میں اضافہ کریگا۔ بلکہ اپنے کوالٹی کو برقرار رکھنے میں عبدالولی خان یونیورسٹی اور اوریک کی کاوشو ں سے اپنے کسٹمر کو فائدہ پہنچا ئے گا۔
آپکی صحت اور خوبصورتی ھماری اولین ترجیح
میڈیکیٹیو فارما سوٹیکل اینڈ کاسمیٹکس پاکستان

✨ 3 TIPS for Healthy, Glowing Skin ✨   Your journey to RADIANT, FLAWLESS SKIN starts here! ✨  🔥 MEDICATIVE VITAMIN C FAC...
14/04/2025

✨ 3 TIPS for Healthy, Glowing Skin ✨

Your journey to RADIANT, FLAWLESS SKIN starts here! ✨

🔥 MEDICATIVE VITAMIN C FACE WASH is your skin’s new BFF! �

✅ Dermatologist-Approved – Because your skin deserves the BEST!
✅ Daily Use = Instant Glow – Wake up to FRESH, LIT-FROM-WITHIN skin! ☀️
✅ Deep Nourishment – Bye-bye dryness, hello BABY-SOFT skin! 👶💦

BONUS POWER: Blasts away blackheads, dead skin & dark spots like MAGIC! 🎩✨

🚀 READY TO TRANSFORM YOUR SKIN? Grab yours NOW and let the GLOW-UP begin! 💥

🌞 Make Your Skin Shine with MEDICATIVE SUN BLOCK ☀️✨ Your skin’s new best friend under the sun! ✨  🌟 Why Choose MEDICATI...
11/04/2025

🌞 Make Your Skin Shine with MEDICATIVE SUN BLOCK ☀️
✨ Your skin’s new best friend under the sun! ✨

🌟 Why Choose MEDICATIVE SUN BLOCK?
✔ Dermatologist Tested – Safe for your skin!
✔ Broad-Spectrum UV Protection – Shields against UVA & UVB rays.
✔ Hydrating Formula – Prevents dryness & maintains moisture.
✔ For All Skin Types – Gentle yet effective for everyone!

Don’t let sun damage dull your glow—stay protected & radiant with MEDICATIVE SUN BLOCK! 💛

✨ Glow with Confidence! ✨Introducing MEDICATIVE BEAUTY CREAM—your go-to solution for radiant, healthy, and glowing skin!...
07/04/2025

✨ Glow with Confidence! ✨

Introducing MEDICATIVE BEAUTY CREAM—your go-to solution for radiant, healthy, and glowing skin! 🌟

💧 Key Ingredients:
- Glutathione + Vitamin C for ultimate skin brightening and nourishment
- Non-Steroidal formula—safe and gentle for everyday use
- Non-Comedogenic—won’t clog your pores, leaving your skin fresh and clear
- Dermatologist Recommended for optimal care and results

🌸 Benefits:
- Makes your skin soft, fresh, and hydrated
- Gives you a healthy, glowing complexion
- Perfect for all skin types!

✨ Reveal your skin’s true beauty with MEDICATIVE BEAUTY CREAM! ✨

Address

Kpk

23400

Telephone

+923316616664

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medicative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram