18/08/2023
ہمارے آس پاس بہت سے ایسےمنافق اور دوغلے لوگ موجود ہے
جو ہمارے سگے بنے کا دکھاوا کرتے ہیں
اور اوپر ہی اوپر سے بہت پیار جتاتے ہیں لیکن اندر ہی اندر ہماری جڑیں کاٹ رہے ہوتے ہیں
محجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی
محجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں