Shababi Power Plus

Shababi Power Plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shababi Power Plus, Medical and health, Baghdada Mardan, Mardan.

12/12/2025

bollywood sunjy dutt

آپ لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں،لیکن جو انرجی کسی رشتہ دار کے دیئے ہوئے طعنے سے ملتی ہے وہ کہیں اور سے نہیں مل سکتی..!😒🤣...
09/12/2025

آپ لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں،
لیکن جو انرجی کسی رشتہ دار کے دیئے ہوئے طعنے سے ملتی ہے وہ کہیں اور سے نہیں مل سکتی..!
😒🤣

28/06/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Said Ghani Said Ghani, Sunil Kumar, حامد علی

26/05/2025

موسم اور پھل...!

دیکھیں اللہ نے ہر کام میں حکمت رکھی ہے۔ پھل جس موسم میں آتا ہے وہ اسی موسم کے امراض میں فائدہ مند ہے۔ خربوزہ ،تربوز ، آم خوبانی گرمیوں کے پھل ہیں۔
خربوزہ گرمی کی شدت کی وجہ سے گردے میں رکاوٹوں کو ختم کرتا ہے.یہ گردے قدرتی طور پر صاف کرتا ہے ایک خربوزہ اپکے گردے کو ایک ہفتہ تک خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

آم کھانے سے جسم پر دانے نکلتے ہیں واہ کیا قدرت ہے سردیوں میں پسینہ نہیں آتا تو جسم میں موجود گندے مادوں کا اخراج مکمل طور پر نہیں ہوتا۔
یہ اخراج گرمیوں میں ہوتا ہے پسینہ کے ذریعے اور اگر ایک آم روزانہ کھایا جائے تو فاسد مادے نکلنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔

خوبانی کو دیکھیں معدہ ویسے ہی جسم کی نسبت سب سے زیادہ گرم ہوتا ہے تو گرمیوں میں یہ مزید گرم ہو جاتا ہے.
اللہ نے اس موسم میں خوبانی اتاری جو معدے میں گرمی کی شدت کو کم کرتی ہے۔

تربوز اور خوبوزہ ہمارے گردوں کو واش کرتے ہیں اگر چھوٹی پتھریاں ہوں تو انکو توڑتے ہیں اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج کرتے ہیں۔
اسی طرح موسم سرما کے پھل جسم کو حرارت مہیا کرتے ہیں۔ اخروٹ، پستہ چلغوزہ وغیرہ

26/05/2025
*ہمیشہ خوبصورت رہنےکا نیچرل ٹوٹکہ**اجزاء:**بیسن:* 2 چمچ*دہی:* 1 چمچ*ہلدی (خالص):* چٹکی بھر*لیموں کا رس:* آدھا چمچ*گلاب ک...
23/05/2025

*ہمیشہ خوبصورت رہنےکا نیچرل ٹوٹکہ*

*اجزاء:*

*بیسن:* 2 چمچ
*دہی:* 1 چمچ
*ہلدی (خالص):* چٹکی بھر
*لیموں کا رس:* آدھا چمچ
*گلاب کا عرق:* حسب ضرورت (پیسٹ بنانے کے لیے)

*طریقہ استعمال:*

1. تمام اجزاء کو ایک صاف برتن میں اچھی طرح مکس کر لیں تاکہ ایک ہموار پیسٹ بن جائے۔
2. اس پیسٹ کو چہرے، گردن اور اگر چاہیں تو ہاتھوں پر بھی لگائیں۔
3. 15 سے 20 منٹ تک خشک ہونے دیں۔
4. نیم گرم پانی سے نرمی سے دھو لیں، اور آخر میں چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھوئیں تاکہ مسام بند ہو جائیں۔

*فوائد:*

جلد کی رنگت نکھرتی ہے۔
داغ دھبے، جھائیاں اور کیل مہاسے کم ہوتے ہیں۔
چہرے پر قدرتی چمک آتی ہے۔
جلد نرم و ملائم ہو جاتی ہے۔

*استعمال کا بہترین وقت:*
ہفتے میں 2 بار، شام یا رات کو سونے سے پہلے۔

19/05/2025

🤍

Address

Baghdada Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shababi Power Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share