SAWAL DHER Medical Complex

SAWAL DHER Medical Complex Best Healthcare provider in the area

04/04/2026

ڈاکٹرز اوقات
کار (05-4-2026)
ڈاکٹر منظورالرحمن صبح10:00 تا دوپہر1:30
ڈاکٹر محمد فہیم 10:30 تا دوپہر 1 بجے اور شام 4:30 تا 5:30بجے
ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس مین ساولڈھیر بازار نزد ساولڈھیر عیدگاہ
03170800218

27/03/2026

*اطلاع عام*
ڈاکٹر محمد فہیم اسکن اسپیشلسٹ گھریلوں مصروفیات کی وجہ سے اتوار کی بجائے کل یعنی بروز ہفتہ صبح 10 بجے سے 1 بجے تک مریضوں کے معاینے کے لئے میسر ہونگے۔
ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس 03170800218

22/03/2026

ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس کی ٹیم کی جانب سے تمام ساتھیوں اور عزیزان کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کو خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

15/03/2026

اتوار (15-3-2026) اوقات کار
ڈاکٹر منظو ر الرحمن صبح 10 بجے سے 1 بجے تک
ڈاکٹر محمد فھیم صبح 10:30 سے 1 بجے تک اور شام 4:30 سے 5:30 تک
ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس نزد ساولڈھیر عید گاہ مین ساولڈھیر روڈ
03170800218

12/02/2026
10/02/2026

اعلانِ عام
ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں اب ٹراپونن (Troponin) ٹیسٹ کی جدید سہولت دستیاب ہے۔
یہ ٹیسٹ دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کی بروقت اور درست تشخیص میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سینے میں درد، سانس میں تکلیف، یا دل کی بیماری کی علامات کی صورت میں فوری ٹیسٹ کروائیں۔
🕒 ٹیسٹ کی سہولت روزانہ دستیاب
📍 مقام: ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس لیبارٹری
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے لیبارٹری سے رابطہ کریں۔

27/01/2026

اہم اعلان
ساول ڈھیر میڈیکل کمپلکس
ان شاء اللہ کل سے
لیبارٹری اور فارمیسی
روزانہ کی بنیاد پر کھلی رہیں گی
🕓 اوقاتِ کار:
شام 4 بجے سے 7 بجے تک
مریضوں کی سہولت کے لیے
بہترین سروس کی یقین دہانی
انتظامیہ
ساول ڈھیر میڈیکل کمپلکس

23/11/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے أج یعنی(23 نومبر2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح 10 سے دوپہر 2بجے تک اور شام 4بجے سے 6 بجے تک

15/11/2025

📢 اعلان

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ أج أخری بار
ڈاکٹر مصور حسین
(ماہر امراضِ خون، بلڈ پریشر اور شوگر)
15 نومبر2025 دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک
مریضوں کا معائنہ فرمائیں گے۔
برائےمہربانی وقت کی پابندی کریں۔
رابطہ نمبر 03170800218
براہِ کرم وقت پر تشریف لائیں۔
پتہ سا ول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس نزد عیدگاہ

09/11/2025

📢 اعلان

محترم مریضانِ کرام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک طویل وقفے کے بعد
ڈاکٹر مصور حسین
(ماہر امراضِ خون، بلڈ پریشر اور شوگر)
کل10 نومبر2025 شام 3 بجے سے 7 بجے تک
مریضوں کا معائنہ فرمائیں گے۔
رابطہ نمبر 03170800218
براہِ کرم وقت پر تشریف لائیں۔
پتہ سا ول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس نزد عیدگاہ

01/11/2025

ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے کل یعنی( 10 انومبر2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ,شوگر،بلڈ پریشر صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلدوجنسیات صبح 10 بجے سے ایک بجے تک
لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح 10بجے سےشام 7بجے تک
پتہ ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس مین بازار سا ول ڈھیر
رابطہ 03170800218

01/11/2025

لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح. 10بجےسے شام 7بجے تک۔
الٹراساونڈ کی سہولت موجود ہے۔
پتہ۔ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس مین بازار ساولڈھیر
03170800218

Address

Mardan

Telephone

03170800218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAWAL DHER Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share