20/11/2025
" سعید میڈیکل کمپلیکس جو گڑھی کپورہ روڈ محب بانڈہ مردان میں واقع ہے اور یہاں کے ڈاکٹرز اور سہولیات کی وجہ سے پورے مردان ریجن میں مشہور ہے۔ جس میں صحت کارڈ کی سہولت بھی موجود ہیں صاف ستھرا ماحول ہسپتال کی عمارت کا جدید ڈیزائن سپیشلائزڈ ڈاکٹرز "یہاں کا سب سے بڑا اعزاز ان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ڈاکٹرز ہیں۔
جدید ترین ڈیپارٹمنٹ اور سہولیات
· ایمرجنسی وارڈ: 24/7 ایمرجنسی سروس
· آئی سی یو: جدید ترین مانیٹرنگ سسٹم
· لیب سروسز: خون اور دیگر ٹیسٹوں کی فوری رپورٹس
· ایکس رے اور الٹراساؤنڈ سٹی سکین جدید ترین مشینیں
· آپریشن تھیٹر: بین الاقوامی معیار کے آپریشن تھیٹر
: مریضوں کے لیے خاص سہولیات
· مشاورت (کنسلٹیشن)
· مریضوں کے لیے آرام دہ وارڈ
· ہر قسم کی ادویات کی دستیابی
· مریضوں کے رشتہ داروں کے لیے رہنے کی جگہ "تو دوستو! اگر آپ مردان یا اس کے آس پاس رہتے ہیں اور کسی معیاری ہسپتال کی تلاش میں ہیں تو سعید میڈیکل کمپلیکس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہاں کے ڈاکٹرز اور سٹاف کی مہربانی آپ کو ضرور متاثر کرے گی۔"
رابطہ نمبر۔ 03130900009