13/02/2026
خواتین کی صحت ، ہماری اولین ترجیح۔
صحت کور میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی خواتین کے لیے محفوظ اور بااعتماد گائناکولوجیکل سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔ روٹین چیک اپ سے لے کر خصوصی مشاورت تک، ہم ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہیں۔
ابھی اپنا اپائنٹمنٹ بک کریں۔
📍 چارسدہ روڈ، نزد میرواس منڈی، منصب پل، مردان
📞 0314 1521115