07/09/2025
بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے زیادہ پائے جانے والے سرطانوں میں سے ایک ہے۔ یہ عموماً چھاتی کے ٹشوز میں بنتا ہے اور وقت پر تشخیص نہ ہونے پر جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل سکتا ہے۔ اس کی علامات میں چھاتی میں گانٹھ، سوجن، نپل سے اخراج یا شکل میں تبدیلی شامل ہیں۔ بروقت میموگرافی، خود معائنہ اور علاج سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے بریسٹ کینسر کی علاج کے لے رابطہ کریں 03189450378
03494758070