18/11/2025
#پشاور
عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین تحصیل مارتونگ نے
پشاور میں سابق ایم پی اے شگفتہ ملک کے بھائیوں ، پی ایس یف کے مرکزی صدر ملک احتشام خان ، ملک یاسر خان ، ملک سیف اللہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور انکو مبارکباد دی. اس موقع پر پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں.