25/12/2025
یومِ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے موقع پر اسماعیل میڈیکل کمپلیکس خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔
قائدِ اعظمؒ کے سنہری اصول
ایمان، اتحاد، تنظیم
ہماری قومی پہچان اور ترقی کی بنیاد ہیں۔
آئیے عہد کریں کہ ان کے فرمودات پر عمل کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں۔