23/10/2025
🌿 گھٹنوں کے درد سے نجات – جدید کے ساتھ 🌿
Cellular Matrix Therapy.
آج ہمارے Orthopedic Department میں ایک مریض کے گھٹنے میں Cellular Matrix (PRP + Hyaluronic Acid) کا جدید علاج کیا گیا۔
یہ جدید Regenerative Therapy گھٹنے کے درد، سوجن اور اکڑاؤ کو کم کرتی ہے اور جوڑوں میں نئی جان ڈالتی ہے۔
✅ بغیر سرجری کے علاج
✅ درد میں واضح کمی
✅ حرکت اور لچک میں بہتری
✅ دیرپا نتائج
👨⚕️ ڈاکٹر فہد جتوئی
– پیڈیا ٹرک آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن