Umar Sharif Family Clinic

Umar Sharif Family Clinic Expert medical care, personalized attention. Comprehensive services for optimal health. Dr kasif Umar

عمر شریف فیملی کلینیک کی طرف سے لگایا گیا فری میڈیکل اینڈ سکن کیمپ جس میں ڈاکٹر کاشف عمر صاحب نے مریضوں کا مفت چیک اپ کی...
22/06/2023

عمر شریف فیملی کلینیک کی طرف سے لگایا گیا فری میڈیکل اینڈ سکن کیمپ جس میں ڈاکٹر کاشف عمر صاحب نے مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اور فری ادویات دی گئی
خصوصاً جلد کی امراض میں مبتلا مریضوں کی تشخیص کی گئی اور انکو علاج اور بیماری کے متعلق آگاہ کیا گیا
ڈاکڑ کاشف عمر صاحب جو کہ سکن اینڈ فیملی فزیشن ہیں اپنے کلینک پر روزآنہ مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتے ہیں تمام مریض WhatsApp نمبر پر رابطہ کر کے ڈاکٹر صاحب سے اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
لائک کریں اور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد رسائی حاصل کر سکیں

Sir Ganga Ram (13 April, 1851 - 10 July, 1927) was a civil engineer and leading philanthropist of his times, who establi...
22/06/2023

Sir Ganga Ram (13 April, 1851 - 10 July, 1927) was a civil engineer and leading philanthropist of his times, who established the Renala Hydral Power Station in Renala Khurd in 1925.
(Today Renala Khurd is in the Okara District in the northeast Punjab province of Pakistan)..

Sir Gangaram; Father of Modern

Known for;
* Aitchion College, Lahore
* Mayo Hospital, Lahore
* Sir Gangaram Hospital, Lahore
* General Post Office, Lahore
* Hailey College of Banking and Finance, Lahore (formerly Hailey College of Commerce)
* The Mall, Lahore
* National College of Arts, Lahore (formerly Mayo College of Arts)
* Lahore Museum
* Lahore College for Women University (formerly Sir Gangaram High School)

In 1873, after a brief Service in Punjab P.W.D devoted himself to practical farming. He obtained on lease from Government 50,000 acres (200 km²) of barren, unirrigated land in Montgomery district, and within three years converted that vast desert into smiling fields, irrigated by water lifted by a hydroelectric plant and running through a thousand miles of irrigation channels, all constructed at his own cost. This was the biggest private enterprise of the kind, unknown and unthought-of in the country before. Sir Ganga Ram earned millions most of which he gave to charity.

In the words of Sir Malcolm Hailey, the Governor of Punjab, "he won like a hero and gave like a Saint". He was a great engineer and a great philanthropist.

He designed and built General Post Office, Lahore Museum, Aitchison College, Mayo School of Arts (now the NCA), Ganga Ram Hospital, Lady Mclagan Girls High School, the chemistry department of the Government College University, the Albert Victor wing of Mayo Hospital, the Hailey College of Commerce, Ravi Road House for the Disabled, the Ganga Ram Trust Building on The Mall and Lady Maynard Industrial School. He also constructed Model Town, once the best locality of Lahore, the powerhouse at Renala Khurd as well as the railway track between Pathankot and Amritsar

He built Sir Ganga Ram Hospital, Lady Mclagan School and Renala Khurd Power House with his own money.

He was a promising agriculturist, too. He purchased thousands acres of barren land in Lyallpur (now Faisalabad) on lease and by using engineering skills and modern irrigation methods, turned the arid lands into fertile fields. He retired in 1903. He died in London on July 10, 1927. His body was cremated and his ashes were brought back to India. A portion of the ashes were consigned to Ganga River and the rest buried in Lahore on the bank of the Ravi.

A statue of Sir Ganga Ram once stood on Mall Road in Lahore. Saadat Hasan Manto, the famous Urdu writer, in one of his stories on the frenzy of religious riots of 1947writes that an inflamed mob in Lahore, after attacking a Hindu residential area, ‘turned to attacking the statue of Sir Ganga Ram, the Hindu philanthropist. They first pelted the statue with stones; then smothered its face with coal tar. Then a man made a garland of old shoes climbed up to put it round the neck of the statue. The police arrived and opened fire. Among the injured were the fellow with the garland of old shoes. As he fell, the mob shouted: “Let us rush him to Sir Ganga Ram Hospital.
۔۔۔۔
Copying

عمر شریف فیملی کلینک کی طرف سے بروز جمہ 26/5/23فری شوگر اور skin کیمپ لگایا جا رہا ہے، جس میں سروسز ہسپتال لاہور کے مایہ...
25/05/2023

عمر شریف فیملی کلینک کی طرف سے بروز جمہ 26/5/23فری شوگر اور skin کیمپ لگایا جا رہا ہے، جس میں سروسز ہسپتال لاہور کے مایہ ناز ڈاکٹر مفت معائنہ، شوگر ٹیسٹ اور ادویات دیں گے۔
کیمپ صبح 10بجے تا شام 5 بجے تک لگایا جائے گا
کلینک ایڈریس۔ لطیف باغ نزد ڈوگر انڈسٹریز، فلک شیر پلازہ، مین بورا روڈ میاں چنوں

19/05/2023

Free skin & Medical Camp At Islamabad colony Mian Channu
timing 10 am to 4 pm

18/05/2023
جلد کی تمام امراض کا تسلی بخش علاج کروانے کے لیے تشریف لایں۔
17/05/2023

جلد کی تمام امراض کا تسلی بخش علاج کروانے کے لیے تشریف لایں۔

06/05/2023

‏ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی.....مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا... واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل ‏آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں.... اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی, عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی... اس خاتون نے بلند آواز سے ‏کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا..؟

گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت بچی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟؟‏پھر انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا ۔

"انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لئے عزت کا قتل کر دیا"
جی ہاں جب معاشرے میں برائی پھیل جائے اور اکثریت کا مفاد اس سے وابستہ ہو تو صحیح راہ پر چلنا دوسروں کی دشمنی مول لینا ہے۔اللہ ہم سب کو حق بات کہنے سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے....کاپیڈ

Respect for nurses ہسپتالوں🏥 کی بہنیں💞جب اسپتال 🏥میں مریض کو لایا جاتا ہے تو ڈاکٹر کےمنہ سے پہلا لفظ ہی نرس🧑‍⚕️ نکلتا ہے...
03/05/2023

Respect for nurses
ہسپتالوں🏥 کی بہنیں💞

جب اسپتال 🏥میں مریض کو لایا جاتا ہے تو ڈاکٹر کے
منہ سے پہلا لفظ ہی نرس🧑‍⚕️ نکلتا ہے اسٹاف جلدی آئیں. جلدی جائیں یا پھر
انجکیشن💉 لگائیں اور پھر وارڈ میں شفٹ کروائیں تک کا سفر .

رب کریم نے ہر بندے میں اپنی
کوئی نہ کوئی صفت📝 ضرور ڈالی ہے.
چاہے وہ ڈاکٹرز 🧑‍⚕️ہوں انجئنیر ہوں یا پھر کوئی عام آدمی ہی کیوں نہ ہو اسی طرح ہمارے معاشرے میں ایک مقدس پیشہ اسپتالوں 🏥میں مسیحاوں کے روپ میں اسٹاف کا بھی ہوتا ہے جن کو ہم اسپتالوں میں عام زبان میں سسٹر جو انگریزی کا لفظ ہے
مگر اردو میں اس کا مطلب ہے بہنیں.

تو بہن دنیا کا وہ واحد مقدس رشتہ 💞ہے جس کی مثال ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی اسپتال میں اگر ڈاکٹرز🧑‍⚕️ مسیحاوں کا کردار ادا کر رہے ہیں تو وہی پر یہ نرسسز بھی لوگوں کے ساتھ مسیحائی💉
کر رہی ہیں .

سرکاری و پرائیوٹ اسپتالوں🏥 میں یہی بہنیں اسی طرح مریض کی حفاظت دیکھ بھال کر رہی ہوتی ہیں جیسے گھر ایک بہن بھائی کی والد، ماں، بچوں 👨‍👨‍👦‍👦کی دیکھ بھال کر رہی ہوتی ہے بعض بار تو ایسا ہوتا ہے کہ اسپتال میں پریشان مریضوں کے ساتھ ان کے لواحقین نرسسز سے بہت زیادہ بد اخلاقی🗣️ سے پیش آتے ہیں مگر ان کا دل بہنیوں کی طرح موم ❣️ہوتا ہے وہ پھر بھی اپنی بے عزتی کروا کر چہرے پر مسکراہٹ☺️ لیے اس مریض کی دیکھ بحال کر رہی ہوتی ہیں.

اسپتال میں یہ سسٹرز جن کو ہر کوئی ایک ایک سکینڈ کے بعد پکار رہا ہوتا ہے سسٹر میرےبیٹے
کو انجیکشن💉 لگا دیں سسٹر میرے بھائی کو اکسیجن لگا دیں
سسٹر یہ بیڈ شیٹ بدل دیں سسٹرز دیکھیں میری ماں کو کیا
ہوا تو پھر وہ اسپتال 🏥کی سسٹر ویسے ہی اس ماں کو بچانے کے لیے اسپتال میں ڈوڑ رہی ہوتی ہے جیسے کوئی بیٹی بہن بیوی 👨‍👨‍👦‍👦اپنے کسی سگے کو بچانے کے لیے دوڑتی ہے.

مگر آج تک کسی نے اسپتال🏪 میں ٹھیک ہونے کے بعد سسٹر جواسپتال میں حقیقی معنوں میں بہن کا کردار ادا کر رہی ہوتی ہےاس کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا اس معاشرے کو سوچنا 🤔💭ہو گا کہ کام کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوتا انسان اپنے اخلاق اور کردار سے بڑا ہوتاہے مشکل وقت میں مدد کرنے والا ہی اصل مسیحا 👨‍🏫ہوتا ہے

منقول

نوٹ ::: کچھ لوگ اس تحریر📑 سے متفق نہیں ہوں گے ان کے لیے پانچوں انگلیاں✋ برابر نہیں ہوتی , اگر کسی ایک کا برتاٶآپکے ساتھ اچھا نہیں تھا تو آپ اسکو سب کے بارے میں نہیں کہ سکتے ہیں۔

عمر شریف فیملی کلینک کی طرف سے 7th فری میڈیکل اینڈ سکن کیمپ محلہ اسلام آباد میاں چنوں میں 28/04/2023 بروز جمعہ کو منعقد ...
03/05/2023

عمر شریف فیملی کلینک کی طرف سے 7th فری میڈیکل اینڈ سکن کیمپ محلہ اسلام آباد میاں چنوں میں 28/04/2023 بروز جمعہ کو منعقد کیا گیا
ڈاکٹر کاشف عمر صاحب نے 150+ مریضوں کا فری چک اپ کیا اور فری ادویات دی گئی
Like & sahre

سبحان اللہ
28/03/2023

سبحان اللہ

الحمدللہ! چھٹا کامیاب فری میڈیکل کیمپ عمر شریف فیملی کلینک کے زیرِ انتظام صادق کالونی میاں چنوں میں 19/03/2023 بروز جمعہ...
21/03/2023

الحمدللہ!
چھٹا کامیاب فری میڈیکل کیمپ عمر شریف فیملی کلینک کے زیرِ انتظام صادق کالونی میاں چنوں میں 19/03/2023 بروز جمعہ منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹر کاشف عمر صاحب نے 120مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اورمفت ادویات دیں






Address

Latif Baag Near Dogar Industry Falak Shar Palaza Mian Channu
Mian Channun

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 15:00

Telephone

+923011118555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Sharif Family Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram