Dr Hira Rashid. consultant Gynecologist

Dr Hira Rashid. consultant Gynecologist صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک المنظور ہسپتال میاں چنوں میں چیک اپ
شام 5 سے 8 بجے تک اپنے گھر میں خواتین کا چیک اپ

PCOS Kya hay or isky nuqsan Kya hain?
25/03/2026

PCOS Kya hay or isky nuqsan Kya hain?

Polycystic O***y Syndrome (PCOS) is a common hormonal disorder affecting many women of reproductive age. In this video, Dr Hira Rashed (Gynecologist, Mian Ch...

https://youtu.be/8Mcdh-uXxFM?si=jT1kvlOXhI2c7c0cخواتین میں یہ مسئلہ بہت عام ہے اور وہ شرماتی رہتی ہیں جس وجہ سے ان کی از...
25/03/2026

https://youtu.be/8Mcdh-uXxFM?si=jT1kvlOXhI2c7c0c
خواتین میں یہ مسئلہ بہت عام ہے اور وہ شرماتی رہتی ہیں جس وجہ سے ان کی ازدواجی زندگی بھی متاثر ہوتی ہے

ڈاکٹر حرا راشد
گائیناکالوجسٹ
میاں چنوں

This video explains an important gynecological condition called uterine prolapse, where the uterus descends and may protrude outside the va**na. While common...

22/03/2026

استاتذہ، قاری صاحبان معاشرے کا بہت اہم جزو ہیں۔یہ وڈیو دیکھیں کہ کس طرح بچوں پر زور زبردستی کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے
Dr Ali Tariq
FCPS PAEDS
FCPS pediatric Neurology

خوش رہیںلوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریںنماز روزے کے ساتھ ساتھ لوگوں کا بھی خیال کریں۔
20/03/2026

خوش رہیں
لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں
نماز روزے کے ساتھ ساتھ لوگوں کا بھی خیال کریں۔

https://youtu.be/dDdn29lTNoU وہ وقت  جب حمل کے امکانات سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ہر عورت اور مرد لازمی سنےplease share this i...
17/03/2026

https://youtu.be/dDdn29lTNoU

وہ وقت جب حمل کے امکانات سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔
ہر عورت اور مرد لازمی سنے

please share this important information

Agar aap pregnancy plan kar rahi hain ya apni fertility ko samajhna chahti hain, to ovulation day ki pehchan bohat zaroori hai. Is video mein hum detail se b...

بچپن ملتان گزرا، کبھی گاؤں دیہات جانے کا اتفاق نھی ہوا۔میاں چنوں آنے کے بعد گاؤں کی خواتین زندگی کا حصہ بن گئیں۔ محبت  ،...
17/03/2026

بچپن ملتان گزرا، کبھی گاؤں دیہات جانے کا اتفاق نھی ہوا۔میاں چنوں آنے کے بعد گاؤں کی خواتین زندگی کا حصہ بن گئیں۔

محبت ، اپنائیت اور دعائیں ملنے لگیں۔جو بات سمجھائی، اس پر عمل پایا، جس چیز سے روکا،وہ کام دوبارہ نھی دیکھا۔

خواتین اپنی نسوانی صحت میں باشعور ہورہی ہیں اور یہی میری زندگی کی کمائی ہے۔میں اس مقصد کے لیے وڈیوز بناتی ہوں تاکہ گھر بیٹھے بٹھائے خواتین اپنی صحت سے متعلق آگاہ رہیں۔

آپ لوگ بھی اس آگاہی میں حصہ لیں اور میری وڈیو شیئر کیا کریں کیونکہ صحت مند عورت ہی خوشحال گھرانے کی ضمانت ہے

https://youtu.be/tTsDrzURf3cاگر آپ اپنی صحت اور حمل سے متعلق مستند معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب ...
17/03/2026

https://youtu.be/tTsDrzURf3c

اگر آپ اپنی صحت اور حمل سے متعلق مستند معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں۔

Is it safe to do routine household work during pregnancy? 🤰In this video, Dr. Hira Rasheed (Gynecologist) explains the importance of staying active during p...

حمل کے دوران باقاعدہ چیک اپ (Antenatal Checkup) ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔
17/03/2026

حمل کے دوران باقاعدہ چیک اپ (Antenatal Checkup) ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔



میرا سارا دن خواتین کے ساتھ گزرتا ہے اور میں نے وہی میاں بیوی خوش اور مطمئین دیکھیں ہیں جہاں دونوں ایک دوسرے کی عزت کرتے...
16/03/2026

میرا سارا دن خواتین کے ساتھ گزرتا ہے اور میں نے وہی میاں بیوی خوش اور مطمئین دیکھیں ہیں جہاں دونوں ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں-

زور زبردستی سے کچھ حاصل نھی ہوتا آج کے دور میں

ڈاکٹر حرا راشد
گائیناکالوجسٹ
میاں چنوں

14/03/2026

Very important message for parents
بچوں میں خون کی کمی کیوں ہو جاتی ہے؟

ڈاکٹر علی طارق
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس

13/03/2026

جڑواں بچے

07/03/2026

بچہ کا پانیbaby water لیک ہوا ہے یا عورت کا پیشاپ نکلا ہے؟
کس طرح پتا چلے گا-لازمی سنیں

Please share and spread awareness

Dr Hira Rashed
MBBS
FCPS Gyne

Address

Street 2 Faisal Town Mian Chanu
Mian Channun

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923097246217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hira Rashid. consultant Gynecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hira Rashid. consultant Gynecologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram