Oracle Care

Oracle Care Care Yourself, Shine in the World

19/03/2026

‏کیا آپ 30 دن تک روزانہ 4 لیٹر پانی پی سکتے ہیں؟ 🤔

پہلے دن تو لگے گا کہ یہ بہت آسان ہے، لیکن پھر شروع ہوگا اصل امتحان

💧 تیسرا دن ہر 20 منٹ بعد واش روم کے چکر!

💧 چودہواں دن اسکن ایسی چمکے گی کہ لوگ پوچھیں گے "کون سا فلٹر لگایا ہے؟"

💧 اکیسواں دن میٹابولزم جیٹ کی اسپیڈ پر اور جنک فوڈ کی کریونگ بالکل ختم۔

💧 تیسواں دن ایک مکمل ٹرانسفارمیشن! کرسٹل کلیئر اسکن اور انتہا درجے کی انرجی۔ ⚡️

جو 4 لیٹر پانی شروع میں بوجھ لگتا تھا،
اب وہ آپ کی باڈی کا "ڈیفالٹ سافٹ ویئر" بن چکا ہوگا۔ 🥤✨

کیا آپ یہ چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں؟







کیا آپ گرتے بالوں اور گنج پن سے پریشان ہیں؟کیا آپ بھی لمبے، گھنے اور چمکدار بال چاہتے ہیں؟ ✨اپنے بالوں کو دیں قدرت کی اص...
18/03/2026

کیا آپ گرتے بالوں اور گنج پن سے پریشان ہیں؟
کیا آپ بھی لمبے، گھنے اور چمکدار بال چاہتے ہیں؟ ✨
اپنے بالوں کو دیں قدرت کی اصل طاقت!

✅ گرتے بالوں کا فوری حل
✅ بال گرنا بند، بال گھنے اور جڑیں مضبوط
✅ ماہرِ غذائیت (Nutritionist) کی زیرِ نگرانی تیار کردہ
✅ خشکی اور خارش سے مکمل نجات
✅بالوں کو دے نئی زندگی، گنج پن کے شکار افراد اور روکھے بالوں کے لیے بہترین نیوٹریشن
✅ کیمیکلز اور پیرافن سے پاک، 100% ہربل
✅ مردوں اور خواتین کے لیے یکساں مفید

نایاب جڑی بوٹیاں (18 Vital Herbs)
یہ جڑی بوٹیاں ہمارے فارمولے کی اصل طاقت ہیں

آملہ (Amla): وٹامن سی سے بھرپور، بالوں کو سیاہ اور مضبوط بنانے کے لیے۔
ریٹھا (Reetha): قدرتی کلینزر۔
شیکاکائی (Shikakai): بالوں کی لمبائی اور چمک کے لیے۔
روزمیری (Rosemary): خون کی گردش بہتر کر کے نئے بال اگانے کے لیے۔
بالچھڑ / جٹامانسی (Jatamansi): گرتے بالوں کو روکنے کے لیے۔
چھڑیلہ (Chharela): کھوپڑی کی صحت کے لیے۔
بھرنگراج (Bhringraj): "جڑی بوٹیوں کا بادشاہ" - بالوں کی گروتھ کے لیے۔
پرشوشہ (Parshosha): بالوں کی خشکی ختم کرنے کے لیے۔
افتیمون (Aftimoon): بالوں کی جڑوں کو نیوٹریشن دینے کے لیے۔
میتھی دانہ (Fenugreek): پروٹین سے بھرپور، بالوں کو گھنا کرنے کے لیے۔
کلونجی (Black Cumin): ہر بیماری اور مسئلے کا حل۔
لونگ (Cloves): اینٹی بیکٹیریل اثرات کے لیے۔
میتھرے (Methray): جڑوں کی مضبوطی کے لیے۔
کڑی پتہ (Curry Leaves): بالوں کو سفید ہونے سے بچانے کے لیے۔
ایلوویرا ایکسٹریکٹ (Aloe Vera): قدرتی موئسچرائزر۔
اونین ایکسٹریکٹ (Onion): سلفر سے بھرپور، تیزی سے بال اگانے کے لیے۔
گارلک ایکسٹریکٹ (Garlic): انفیکشن کے خاتمے کے لیے۔
جنجر ایکسٹریکٹ (Ginger): خون کی گردش بڑھانے کے لیے۔

2. نیوٹریشن سے بھرپور تیل (14 Natural Oils)
ان تیلوں کا امتزاج بالوں کو گہرائی تک غذائیت فراہم کرتا ہے:
روغنِ سرسوں (Mustard Oil): بہترین بیس اور کنڈیشنر۔
روغنِ ناریل (Coconut Oil): بالوں کی پروٹین کی حفاظت کے لیے۔
روغنِ بید انجیر (Castor Oil): بالوں کو موٹا اور گھنا کرنے کے لیے۔
روغنِ کنجد سیاہ (Black Sesame Oil): جڑوں کی گہری غذائیت کے لیے۔
روغنِ بادام (Almond Oil): وٹامن ای سے بھرپور۔
روغنِ کلونجی (Black Cumin Oil): بالوں کی مجموعی صحت کے لیے۔
روغنِ زیتون (Olive Oil): بالوں کو نرم اور چمکدار بنانے کے لیے۔
روغنِ کدو (Pumpkin Seed Oil): ڈی ایچ ٹی (DHT) بلاکر، جو بال گرنے سے روکتا ہے۔
روغنِ خشخاش (Poppy Seed Oil): سر کی جلد کو سکون دینے کے لیے۔
روغنِ السی (Flaxseed Oil): اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کے لیے۔
روغنِ کشنیز (Coriander Oil): بالوں کی جڑوں کو طاقت دینے کے لیے۔
روغنِ آملہ (Amla Oil): بالوں کی سیاہی برقرار رکھنے کے لیے۔
روغنِ شیکاکائی (Shikakai Oil): قدرتی صفائی اور چمک کے لیے۔
روغنِ ریٹھا (Reetha Oil): بالوں کی لچک برقرار رکھنے کے لیے۔

استعمال کریں اور فرق واضح دیکھیں!

📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!

12/03/2026







🌿 Oracle Care: Nature’s Ultimate Nourishment for Your Hair 🌿✨ Precise Botanical Blend of 18+ Herbs and 14 Oils ✨🚀 Visibl...
11/03/2026

🌿 Oracle Care: Nature’s Ultimate Nourishment for Your Hair 🌿
✨ Precise Botanical Blend of 18+ Herbs and 14 Oils ✨
🚀 Visible Results in 5-7 Applications 💯

🟢 Stops Hair Fall
🟢 Promotes New Growth
🟢 Deep Root Nourishment
🟢 Dandruff and Scalp Care
🟢 Prevents Premature Greying

⚠️ Limited Stock Available – Grab Yours Before It’s Gone!
🔥 Don’t miss out on your Hair Transformation. DM or WhatsApp us now to secure your bottle!

📞 Contact/WhatsApp: +923047006078







بالچر سے بالوں کی بہار تک: اوریکل کیئر کی کہانییہ قصہ ہے 2021 کے ایک یادگار جمعہ کا۔ بیگم سے سر کی مالش کروا کے نہایا او...
07/03/2026

بالچر سے بالوں کی بہار تک: اوریکل کیئر کی کہانی

یہ قصہ ہے 2021 کے ایک یادگار جمعہ کا۔ بیگم سے سر کی مالش کروا کے نہایا اور نمازِ جمعہ ادا کر کے میں سو گیا، بعد میں شام کی ڈیوٹی کی تیاری کے لیے بیدار ہوا ہی تھا کہ ایک "دہشت ناک" چیخ نے ماحول بدل دیا۔ بیگم محترمہ کا انکشاف ہوش اڑا دینے والا تھا:
"سائر! آپ کے سر کے پیچھے سے بال غائب ہیں!"

آئینہ دیکھا تو پیروں تلے سے زمین نکل گئی؛ دو مربع انچ کا صاف شفاف "کرکٹ گراؤنڈ" نکل آیا تھا۔ لگا جیسے سوتے میں کسی جن بھوت نے استرا پھیر دیا ہو یا جوانی ہی میں گنج پن نے شب خون مارا ہو۔ تشخیص ہوئی تو پتہ چلا یہ "بالچر" کا حملہ ہے، جس کا روایتی علاج مہینوں کی خواری مانگتا ہے۔ خیر، عزت بچانے کو پی کیپ (P-Cap) ہمارا مستقل لباس بن گئی اور مشوروں کی ایسی بارش ہوئی کہ الامان!

اسی دوران ہم نے تجرباتی طور پر ایک ہیئر آئل نسخہ تیار کیا۔ بالچھڑ، چھڑیلہ، افتیمون، آملہ اور سکاکائی جیسی 12 جڑی بوٹیوں کو روغنِ خشخاش، کدو اور السی سمیت 9 مختلف تیلوں میں "انفیوز" کر کے ایک جادوئی مرکب بنایا۔ اللہ کا فضل ایسا ہوا کہ جو بال مہینوں میں آنے تھے، وہ محض ایک ماہ میں واپس آ گئے اور میدان پھر سے سرسبز ہو گیا!

یہ کامیابی دیکھ کر ایلیٹ فورس کے ایک کنوارے دوست، جو گنج پن سے پریشان تھے، کو اس ہیئر ٹانک میں سے کچھ تحفہ پیش کیا۔ نتیجہ اتنا برق رفتار تھا کہ بھائی صاحب مزید تیل کے لیے استفسار کرنے لگے، انکار پر ڈیوٹی پوائنٹ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی لے کر "چھاپہ" مار دیا۔ میرے پاس کم مقدار تھی، مگر ان کی ضد کے آگے ہتھیار ڈالنے پڑے۔

دوستوں کے اصرار پر جب اسے دوبارہ بنانے کا سوچا، تو کچھ آیورویدک ریسرچ کی اور فیملی میں ایک ماہرِ غذائیت ڈاکٹر سے مشورہ کیا۔ انہوں نے ساتھ مل کر اپنی نگرانی میں اس میں چند ایسی نایاب جڑی بوٹیاں اور روغنیات شامل کروائیں جو بالوں کی گروتھ کو "بوسٹ" کرنے نئے بال اگانے اور گرتے بالوں کو آخری سہارا دینے میں اپنی مثال آپ ہیں۔

آج 18 نایاب جڑی بوٹیوں کو مختلف روایتی اور سائنسی طریقوں سے انفیوز کر کے اور 14 قیمتی تیل شامل کر کے ہم نے وہی "امپرووڈ فارمولا" تیار کیا ہے، جو محض ایک تیل نہیں بلکہ گارنٹی کے ساتھ بالوں کی نشوونما، نئے بال اگانے اور گرتے بالوں کی مضبوطی کے لیے ایک مکمل "غذائی پیکیج" ہے۔

مزید معلومات کے لیے
Inbox یا WhatsApp
پہ رابطہ کریں
+923047006078











24/02/2026

کیا آپ بالوں کے ان پیچیدہ مسائل سے نبرد آزما ہیں جن کا حل مہنگے شیمپو اور کیمیکل والے پراڈکٹس بھی نہ کر سکے؟

❌ گرتے بال (Hair Fall): کیا ہر بار کنگھی کرنے پر ٹوٹتے بال آپ کی پریشانی کا باعث ہیں؟
❌ گنج پن کا آغاز (Thinning & Balding): کیا سر کی جلد نظر آنا شروع ہوگئی ہے؟
❌ روکھا پن اور دو شاخہ بال (Dryness & Split Ends): کیا آپ کے بال اپنی قدرتی چمک کھو کر بے جان اور دو منہ والے ہو چکے ہیں؟
❌ رکی ہوئی گروتھ: کیا آپ کے بالوں کی لمبائی ایک جگہ آ کر رک گئی ہے؟

ہم لے کر آ رہے ہیں Oracle Care: Premium Herbs Infused Hair Oil۔ یہ محض ایک عام تیل نہیں، بلکہ ایک مکمل "سپر ہیئر فوڈ" ہے۔

ہمارا یہ فارمولا سرٹیفائیڈ نیوٹریشنسٹ (Certified Nutritionist) اور ماہرین کی زیرِ نگرانی تیار کیا جا رہا ہے۔ ہم نے بالوں کے لیے ضروری غذائیت کا گہرا مطالعہ کیا ہے تاکہ آپ کو ملے ایک مستند اور محفوظ علاج۔

25 نایاب جڑی بوٹیوں کا جوہر (بھرنگراج، بالچھڑ، پرسوشہ، روزمیری اور دیگر)

14 خالص روغنوں (Oils) کا طاقتور امتزاج (روغنِ بادام،روغن بید انجیر، روغن کنجد، روغن کدو، روغن خشخاش،روغن السی، روغن کلونجی اور دیگر)۔

یہ فارمولا بالوں کو جڑوں سے خوراک فراہم کرتا ہے، خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے نئے بال اگاتا ہے اور بالوں کو ریشم جیسی چمک اور مضبوطی دیتا ہے۔

🚫 کیمیکلز اور مصنوعی اجزاء سے پاک – 100% خالص قدرتی اجزا -

📢 بہت جلد لانچ کیا جا رہا ہے!
محدود اسٹاک کے ساتھ پہلا بیچ تیار ہو رہا ہے۔ اگر آپ بھی بالوں کے مسائل سے مستقل نجات چاہتے ہیں تو Follow کریں

24/02/2026

Address

Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oracle Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category