Taj Hussain Hospital

Taj Hussain Hospital Your Health, Our Priority
Experience The Best Medical Service & Superior Care at
TAJ HUSSAIN HOSPITAL

ہڈی اور جوڑوں کے تمام مسائل کے حل کیلئے کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سجاد احمد تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام ...
03/12/2025

ہڈی اور جوڑوں کے تمام مسائل کے حل کیلئے
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر سجاد احمد
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

30/11/2025

24 گھنٹے روزانہ
آپ کی صحت کی بہترین نگہداشت
اور بہترین علاج کی سہولت
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں
ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز کے زیرِ نگرانی

جدید مشینری اور ماہر و تجربہ کار سٹافبر وقت اور قابلِ اعتماد ٹیسٹ رپورٹس کے لئے جدید لیبارٹری سروسز کی سہولت تاج حسین ہا...
29/11/2025

جدید مشینری اور ماہر و تجربہ کار سٹاف
بر وقت اور قابلِ اعتماد ٹیسٹ رپورٹس کے لئے
جدید لیبارٹری سروسز کی سہولت تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے ۔

سکن کی بہترین نگہداشت اورتمام مسائل حل کے لئے بہت تجربہ کار اور ماہر کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹکاسمیٹالوجسٹ اینڈ ایستھیٹک کنسلٹ...
28/11/2025

سکن کی بہترین نگہداشت اور
تمام مسائل حل کے لئے بہت تجربہ کار اور ماہر
کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ
کاسمیٹالوجسٹ اینڈ ایستھیٹک کنسلٹنٹ
ڈاکٹر احمد نواز ( سکن سپشلسٹ )
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حارث محمود تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات انجام دے رہے ہیں
26/11/2025

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر حارث محمود تاج حسین ہاسپٹل میانی میں
خدمات انجام دے رہے ہیں

بہترین کمپنیوں کی معیاری ادویات کی مناسب ریٹس پر دستیابی کی سہولت تاج حسین ہاسپٹل میانی کیاِن ڈور فارمیسی پر موجود ھے۔
24/11/2025

بہترین کمپنیوں کی معیاری ادویات
کی مناسب ریٹس پر دستیابی کی سہولت
تاج حسین ہاسپٹل میانی کی
اِن ڈور فارمیسی پر موجود ھے۔

گردے، مثانے پیشاب کی نالی اور یورالوجی سے متعلقہ تمام مسائل کے حل کیلئے ماہر اور تجربہ کارکنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر محمد و...
22/11/2025

گردے، مثانے پیشاب کی نالی اور یورالوجی سے متعلقہ تمام مسائل کے حل کیلئے ماہر اور تجربہ کار
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر محمد وقار انجم
ہر توار کو تاج حسین ہاسپٹل میانی میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔

بہترین کوالٹی کے 500 ایم اے ایچ ایکسرےکیلئے جدید ترین ایکسرے مشین کی سہولتتاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے ۔
20/11/2025

بہترین کوالٹی کے 500 ایم اے ایچ ایکسرے
کیلئے جدید ترین ایکسرے مشین کی سہولت
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے ۔

کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر افتخار حیدراب روزانہتاج حسین ہاسپٹل میانی میں بچوں کا معائنہ کیا کریں گے۔آپ کے بچوں کی اچھی...
18/11/2025

کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر افتخار حیدر
اب روزانہ
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں
بچوں کا معائنہ کیا کریں گے۔
آپ کے بچوں کی اچھی صحت کے لئے کوشاں اور دعا گو
تاج حسین ہاسپٹل، میانی
0321-6005381

ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل کے حل کیلئے  بہترین آرتھوپیڈک سرجری کیلئے کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سجاد احمد تاج حسین ہاسپٹ...
15/11/2025

ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل کے حل کیلئے
بہترین آرتھوپیڈک سرجری کیلئے
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر سجاد احمد تاج حسین ہاسپٹل میانی میں
خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

13/11/2025

Address

Taj Hussain Hospital Miani, Near Zafar Chowk, Bhera Malakwal Main Road
Miani
40550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Hussain Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category