Dr Sajjad Ali

Dr Sajjad Ali Health is wealth Praying Allah for the right path 🤲

There is no god but ALLAH and Muhammad (pbuh) is the prophet of ALLAH
14/08/2023

There is no god but ALLAH and Muhammad (pbuh) is the prophet of ALLAH

03/09/2022

مردانگی کو ایک عضو سے جوڑنے والے اصل میں مرد نہیں بلکی وھشی درندے ھوتے ہیں

02/09/2022

لاھور میں 8 سالہ بچی ماریہ کا گینگ ریپ کر کےشھید کر دیا گیا ہے،اور حکمران کرسی کرسی کھیل رہے ہے،جو بھی اختیار والا ہو اگر انصاف نہیں دلوایا گیا تو اللہ نست و نابود کرے اپکو

25/08/2022

بال دھونے کے بعد خشک کرنے کے لۓ کھبی بھی تولیہ سے نہ رگڑے کیونکہ گیلے بال بہت نازک ہوتے ہے اور زور سے اگر تولیہ سے مالش کیا جاۓ تو بال کمزور بھی ہوتے ہے اور گرنا بھی شروع کرتے ہے

14/08/2022

پورن میں ملیریا اور ٹاییفاییڈ بخار نے جو وبا ء کی شکل اختیار کی ہے اس کے روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے انشاءاللہ کل ایک چھوٹا سا پیغام دے گے،اللہ سے دعا ہے کہ ھمارے گناہ معاف کرے اور ھم کو ھر قسم افات سے نجات دلاۓ (امين)

شوگر کی مريظ کو ي م يہ چارٹ سمجھنا بہت لازمی ہے تاکہ وہ اس کو معمول کی زندگی کا حصہ بنا لے،اللّٰہ سب کو شفایہ کاملا نصيب...
09/08/2022

شوگر کی مريظ کو ي م يہ چارٹ سمجھنا بہت لازمی ہے تاکہ وہ اس کو معمول کی زندگی کا حصہ بنا لے،اللّٰہ سب کو شفایہ کاملا نصيب فرماے

ايک دايرہ،اسلام کا بھی ہوتا  ہے جس ميں پھلے داخلہ ديا جاتا تھا ،اب   خارج کيا جا رھا ہے
09/08/2022

ايک دايرہ،اسلام کا بھی ہوتا ہے جس ميں پھلے داخلہ ديا جاتا تھا ،اب خارج کيا جا رھا ہے

Address

Sharif Abad Haji Baba
Mingora
19150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajjad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram