Dr Uzair

Dr Uzair it's all about Doctors

28/08/2024

immunity 2

From ATOM

MHC ( major Histocompatability complex) also know as HLA in human as was identified on human man leukocytes first .

Structure and Function
* The MHC has three regions: MHC-I, MHC-II, and MHC-III (Figure 1).
* The classical HLA antigens encoded in each region include HLA-A, -B, and -C in the MHC-I region, and HLA-DR, -DQ, and -DP in the MHC-II region.
* The MHC-III region includes several genes involved in the complement cascade and cytokines
* In general, when we refer to MHC, we are referring to either MHC-I or MHC-II molecules.
*
* The class I a chains consist of a single polypeptide composed of three extracellular domains named a1, a2, and a3, ONE transmembrane region that anchors it in the plasma membrane, and a short ONE intracytoplasmic tail (Figure 2).
* The b2 microglobulin consists of a single non-polymorphic molecule noncovalently bound to the alpha chain and is encoded on chromosome 15 .It joins the three alpha
* The folding of the a1 and a2 domains creates a long cleft or groove that is the site at which peptide antigens bind to the MHC-I molecule and are presented to the CD8 lymphocyte.
* MHC-II molecules consist of two polypeptide chains, a and b, both encoded in the MHC-II region on chromosome 6 and noncovalently linked to one another.
* The TWO a and b chains each consist of TWO extracellular domains referred to as a1 and a2 and b1 and b2, respectively, and, similar to the MHC-I a chain, the a and b chains of the MHC-II molecule also consist of TWO transmembrane segment and TWO cytoplas-mic tail .

Expression of MHC Molecules MHC-I
* MHC- I proteins are expressed on all nucleated cells, in contrast to MHC-II molecules, which are restricted to antigen-presenting cells (APCs)
* Lymphocytes, macrophages, dendritic cells, Langherans cells, and some endothelial cells are the predominant cells that express MHC-II.
* Nonnucleated cells such as mammalian red blood cells express little or no MHC-I and thus, pathogens within red blood cells can go undetected by cytotoxic T cells, e.g., malaria.
* The expression of both MHC-I and MHC-II molecules is regulated by cytokines.
* Interferon-g (INF-y) increases the expression of MHC-I or MHC-II molecules and can induce the expression of MHC-II molecules on certain cell types that do not normally express them. This may be very important both in normal immunologic function and in autoimmunity.
* The level of MHC molecule expression plays an important role in T cell activation and therefore differences in levels of expression are significant.
* Shown in Table 1 is a comparison of the principal differences between MHC-I and MHC-II molecules.
* TABLE 1

Polypeptide chains
A single a chain (44–47 kD) noncova-lently linked to the b2-microglobulin chain (12 kD)
A single a chain (32–34 kD) non-covalently linked to a single b chain (29–32 kD)
Distribution
All nucleated cells
Antigen-presenting cells
Composition of antigen-binding clefts
a1 and a2 domains
a1 and b1 domains
Binding site for T cell co-receptor
CD8 binds to the a3 region
CD4 binds to the b2 region
Size of peptide-binding cleft
Accommodates peptides of 8–11 residues
Accommodates peptides of 10–30 residues or more
Nomenclature in the human
HLA-A, HLA-B, HLA-C
HLA-DR, HLA-DQ, HLA-DP

Antigen Presentation

Endogenous antigens are presented via class 1 MHC to CD8 cytotoxic T cell which causes apoptosis of cells containing antigen
Exogenous antigens are presented via class 2 MHC to T helper CD 4 cells which release lymphokines that cause B cell proliferation into memory cells and plasma cells which make antibodies and also acts on CD8 T cell to make memory and attack cells against antigen leading to double attack vis T cell and antibodies.

Mohammad Uzair

05/04/2024
مغز کھانے والا جرثومہ۔۔۔دماغ خور جراثیم نیگلیریا۔۔۔۔Naegleria Fowleri....پاکستان میں پچھلے سال 2022 میں جولائی کے مہینے ...
10/07/2023

مغز کھانے والا جرثومہ۔۔۔
دماغ خور جراثیم نیگلیریا۔۔۔۔
Naegleria Fowleri....

پاکستان میں پچھلے سال 2022 میں جولائی کے مہینے میں کراچی میں مقیم ایک نیوروسرجن اور آٹھ سالہ بچے کی پراسرار طبی وجوہات کی بنا پر موت کی خبریں میڈیا میں نمایاں طور پرشائع اور نشر ہوئیں۔ یہ دونوں افراد پانی سے ہونے والے ایک ایسے انفیکشن کا شکار ہوئے تھے جو انتہائی کم پایا جاتا ہے لیکن جان لیوا ہے۔

اس سال مئی میں پھر سے اس انفیکشن کے باعث موت کی کچھ خبریں سامنے آئیں۔ ان کا آغاز کراچی سے ہوا اور اب پنجاب بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

یہ کیسا انفیکشن ہے؟
یہ انفیکشن مٹی، قدرتی طور پر گرم اور تازہ پانی میں پائے جانے والے پیراسائٹ( Naegleria fowleri ) سے پھیلتا ہے جسے عام فہم زبان میں دماغ کھانے والا کیڑا کہا جاتا ہے۔
یہ گرمیوں میں افزائش پاتے ہیں اور تقریباً 45 ڈگری سنٹی گریڈ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔ اس کے برعکس سمندر کا نمکین پانی ان کی افزائش کو روکتا ہے۔

انہیں دماغ کھانے والا کہا جانے کا سبب یہ ہے کہ یہ ناک کے ذریعے دماغ میں داخل ہو کر اس کے ٹشوز کو نقصان پہنچاتے ہیں یعنی دماغ کو ہی اپنی خوراک بنا لیتے ہیں۔ بعض اوقات یہ نلکے سے آنے والے پانی میں بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔ اسے پینے سے کوئی شخص اس انفیکشن کا شکار نہیں ہوتا،تاہم اگر وہ اس پانی کو ناک صاف کرنے کے لئے استعمال کرے تو یہ جراثیم دماغ تک پہنچ جاتےہیں۔

گرمیوں کے موسم میں بچے اور نوجوان چونکہ پانی سے جڑی سرگرمیوں میں زیادہ متحرک ہوتے ہیں لہٰذا ان میں انفیکشن کا خطرہ نسبتاً بڑھ جاتا ہے۔

مرض کی علامات۔۔۔
اس کی ابتدائی علامات انفیکشن کے 2 سے 15 دنوں کے درمیان ظاہر ہونے لگتی ہیں جو یہ ہیں:

٭بخار۔

٭اچانک سے تیز سردرد ہونا۔

٭متلی اور قے۔

٭ناک بند ہوجانا یا زیادہ بہنے لگنا۔

٭سونگھنے اور ذائقے کی حس میں تبدیلی پیدا ہوجانا۔

یہ بہت تیزی سے بڑھتا ہے اور علامات ظاہر ہونے کے پانچ دنوں میں ہی فرد کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ لہٰذا اگر دریا یا جھیل وغیرہ کے گرم پانی میں جانے کے بعد یہ علامات ظاہر ہوں تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ جیسے جیسے یہ انفیکشن پیچیدہ شکل اختیارکرتا ہے، ویسے ویسے علامات بھی تبدیل ہوتی رہتی ہیں جو یہ ہیں:

٭ہر وقت غشی طاری رہنا۔

٭فریب نظر(Hallucinations)۔

٭گردن اکڑ جانا۔

٭الجھن کا شکار ہونا۔

٭توازن برقرار نہ رکھ پانا۔

٭روشنی کی وجہ سے آنکھوں میں درد ہونا۔

٭جھٹکے لگنا۔

تشخیصی ٹیسٹ۔۔۔
اس کے لئے دماغ اور حرام مغز کے گرد بہنے والے مواد cerebrospinal fluid کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر دماغ کے اندر کی سوجن اور خون بہنےکا پتا لگانے کے لئے سی ٹی سکین اور ایم آر آئی سکین بھی تجویز کرتے ہیں۔

احتیاطی تدابیر۔۔۔
ڈاکٹر اس کے علاج کے لئے مختلف ادویات کا استعمال ضرور کرتے ہیں تاہم ابھی تک اس کا کوئی مؤثر علاج دریافت نہیں ہوسکا۔ لہٰذا اس سے بچاؤ کے لئے بہتر یہی کہ احتیاط کے پہلو پر عمل کیا جائےجو یہ ہیں:

٭بچاؤ کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ جن علاقوں میں یہ انفیکشن سامنے آ رہا ہو، ان میں بالخصوص کھلے پانی مثلاً تالابوں وغیرہ میں نہانے سے اجتناب کیا جائے۔

٭جھیل یا دریا کے پانی میں غوطہ لگانے یا تیراکی سے اجتناب کریں۔ اگر اس میں نہانا ہو تو اپنا سر پانی سے باہر رکھیں۔

٭اگر دریا یا جھیل کا پانی گرم ہو تو اس میں چھلانگ لگانےسے پہلے ناک کو انگلیوں کی مدد سے بند کر لیں، تیراکی کےلئے استعمال ہونے والے ماسک پہن لیں یاناک پر چٹکی(nose clip) لگا دیں۔

٭ایسے سوئمنگ پولز میں نہانے یا تیراکی سے گریز کریں جنہیں باقاعدگی سے صاف نہ کیا جاتا ہو۔

٭ 500 سے 1500 گیلن پانی کو صاف کرنے کے لئے دو کھانے کے چمچ بلیچنگ پاؤڈر تھوڑے سے پانی میں شامل کر کے ایک پیسٹ بنا لیں۔ اسے رات بھر کے لئے پانی میں ڈال دیں۔ اس سے پانی صاف ہو جائے گا۔
تالاب وغیرہ میں جہاں پانی کم یا گندا ہو، وہاں ہرگز نہ جائیں۔

٭دریا اور جھیل کی تہہ میں موجود ریت کے اندربھی یہ بیکٹیریا پائے جاتے ہیں لہٰذا اسے پاؤں یا ہاتھ سے مت چھیڑیں۔

*نگلیریا کے مرض میں مبتلا افراد کی اموات کی شرح 97 فیصد ہے۔یاد رہے کہ پاکستان نگلیریا سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

*طبی ماہرین کے مطابق نگلیریا صاف پانی میں افزائش پاتا ہے اور ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر انسانی دماغ کو کھا جاتا ہے، جس سے انسان کی موت بھی واقع ہوجاتی ہے،نگلیریا سے بچاؤ کیلئے پانی میں کلورین کا 50 فیصد ہونا ضروری ہے۔

Dr mohammad uzair

08/07/2023

کیا بڑا گوشت بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں پر بند کرنا چاہیے؟
اس مضمون کی ابتدا ہی میں عرض کرتا چلوں کہ‘‘بالکل نہیں’’، بڑے گوشت، چاول، انڈے اور جتنا نمک، مرچ مصالحہ اور گھی ہماری ترکاری روٹی میں ہوتا ہے، ان سے بلڈ پریشر بالکل ہائی نہیں ہوتا۔۔۔
آئیے اسکی وجوہات جانتے ہیں۔۔۔
لحمیات (Proteins) ہمارے بدن کا ایک اہم جزو ہیں اور حیوانی ذرائع (Animal source)سے حاصل شدہ لحمیات اعلیٰ کوالٹی کی لحمیات(Good quality proteins) مانی جاتی ہیں جن میں تمام ضروی امینو ایسڈز (Essential amino acids) پائے جاتے ہیں۔لحمیات ہمارے بدن کےتمام اجزاءمثلاً عضلات (Muscles)، ہڈیاں(Bones)، خون(Blood)، بافتوں (Tissues)، خامرے (Enzymes)، ہارمونز (Hormones)اور اینٹی باڈیز (Antibodies)وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں۔
پروٹینز کی وہ کم سے کم مقدار جوکسی بھی انسان کی صحت کیلئے لازمی ہے وہ0.8 گرام فی کلو گرام جسمانی وزن ہے۔یعنی ایک 70 کلو گرام کے انسان کوصحت مند رہنے اور اپنے جسم کے افعال کو درست رکھنے کیلئےروزمرہ کی بنیاد پر کم از کم 56 گرام پروٹینز لینے کی ضرورت ہے۔اب اگر ہمیں یہ پتہ ہو کہ کس غذا میں کتنی پروٹینز پائی جاتی ہیں تو ہم آسانی سے اپنی روز مرہ کی بنیاد پر پروٹین پوری کرنے کیلئے درکار خوراک کا مینیو (Menu)خود بنا سکتےہیں۔مثلاً 100گرام بڑے گوشت اور مرغی میں تقریباً 30گرام،چھوٹے گوشت میں تقریباً 26گرام، جبکہ مچھلی کے 100گرام میں تقریباً 20گرام پروٹین ہوتی ہے۔یعنی ہماری پروٹینز کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہمیں کم از کم ایک پاؤ سے تھوڑا کم،یعنی 200 گرام یا 5-6 بوٹیوں تک کا گوشت روزانہ کھانا ضروری ہے۔اسی حساب کتاب کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کوئی اپنی پروٹینز کی ضروریات غیر حیوانی ذرائع (Non-animal source) سے پوری کرنا چاہتا ہے تو اس سلسلے میں جان لیجئے کہ کسی بھی پکی ہوئی دال(Lentils)،سرخ لوبیہ، مٹر اور چھولوں کے 100گرام میں صرف 9گرام،جبکہ سفید لوبیا میں 16گرام تک پروٹین ہوتی ہے۔6انچ کی گندم کی روٹی میں صرف 3-4 گرام،جبکہ مکئی کی روٹی میں 6گرام پروٹین ہوتی ہے۔ تاہم یاد رکھیے کہ چونکہ ان غیر حیوآنی ذرائع سے حاصل شدہ پروٹین میں تمام ضروری امینو ایسڈز نہیں پائے جاتے، اسلئےان غذاؤں سے حاصل شدہ پروٹین اعلیٰ معیار(Good quality) کی نہیں ہوتی ۔اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر ہم صرف غیر حیوانی ذرائع سے اپنی پروٹینز کی ضرورت پوری کرنا چاہیں تو ہمیں انکی بہت زیادہ مقدار لینے کی ضرورت پڑے گی جو موٹاپے کا باعث بنے گا۔
اگر کوئی بھی شخص یا مریض 0.8gm/Kgسے کم مقدار میں پروٹین کا استعمال کرے گا تو اُس کا جسم اپنے ہی عضلات (Muscles) اور جسم کے دوسرے بافتوں(Tissues) کی توڑپھوڑ (Catabolism)کرکے اپنی ضروری لحمیات جن میں اینٹی باڈیز، خامرے اور ہارمونز شامل ہیں،بنانے لگے گا اور نتیجتاً مریض دن بدن لاغر اور کمزور ہوتا جائے گا، جسے ہم ‘‘Wasting illness’’ کہتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق کسی بھی بیماری، حتیٰ کہ کالے یرقان اور گردوں کے ناکارہ ہونے کی صورت میں بھی، لحمیات کا مکمل بند کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، اور ایسے مریضوں کو بھی پروٹین کی کم سے کم مندرجہ بالا مقدار کا دینا لازمی ہے۔
ہاں یہ ضروری ہے کہ ہم بڑے گوشت میں موجود چربی کا استعمال کم سے کم کریں اور سالن میں گھی، تیل اور چربی کا استعمال کم سے کم ہو۔تحقیق یہ بات ثابت کرچکی ہے کہ خوراک میں موجود وہ چکنائی جو حیوانی ذرائع ( Animal source) مثلاًگائے، بھینس، بکری، دنبہ،مرغی، انڈہ اور مچھلی وغیرہ سے حاصل ہوتی ہے, اسکے مکمل ترک کرنے سے مضرِ صحت چکنائیوں (Cholesterol,LDL) کے خون میں کمی ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی کولسٹیرول ‘‘HDL’’ کی مقدار بھی کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جو دِل کی بیماریوں سے تدارک کا کام کرتی ہے۔اور یہ حقیقت ہے کہ HDL کی اس کمی کی وجہ سے کولیسٹرول اور LDL کی کمی کی افادیت بہت کم رہ جاتی ہے۔مندرجہ بالا حقائق کے پیشِ نظر بڑے گوشت کے استعمال پر مکمل پابندی کا کوئی طبی جواز باقی نہیں رہتا۔ہمارے مریض ڈاکٹروں کے بتائے ہوئے پرہیز پر اتنی سختی سے عمل کرتے ہیں اور ڈاکٹر کے کہنے پر بڑے گوشت کو اپنےاوپر اس طریقے سے ”حرام“ کرلیتے ہیں کہ نہ صرف ولیموں یا دیگر ضیافتوں کے موقعوں پر بڑے گوشت سے مکمل اجتناب کرتے ہیں بلکہ عیدِ قرباں کے موقع پر اپنی گائے کی قربانی کے گوشت کو چکھنے سے بھی اجتناب کرتے ہیں۔اور میں نے یہ بات بھی نوٹ کی ہے کہ چونکہ ڈاکٹر نے بڑے گوشت کے کھانے پر پابندی لگائی ہوتی ہے تو لوگ بڑی عید پر گائے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے بجائے بکرے یا دنبے کا زبیحہ کرتے ہیں۔مریض کواس قسم کا غیر ضروری پرہیز شروع کرانا جس کی کوئی طبی حیثیت نا ہو،مریض کے ساتھ سر اسر زیادتی ہے۔ لہٰذا میری لوگوں اور طبیب حضرات سے یہ گزارش ہے کہ اپنے مریضوں میں گوشت کے استعمال پر مکمل پابندی سے گریز کریں اورہر چیز اعتدال کے ساتھ استعمال کرنے کی تلقین کریں۔ اس سلسلے میں، میں ڈاکٹر حضرات کی توجہ سورۃ مائدہ کی آیت نمبر 87 کی طرف دلانا چاہتا ہوں، جس میں اللہ تعالٰی نے فرمایا ہےکہ:
”اے ایمان والو ! جو پا ک چیزیں اللہ نے تمہارے لئے حلال کی ہیں انہیں حرام نہ کرلو، اور حد سے تجاوز نہ کرو، اللہ کو زیادتی کرنے والے سخت نا پسند ہیں“۔
ہاں یہ بات بالکل جائز ہوگی کہ اگر کوئی ڈاکٹر اپنے مریض کو روزانہ کی بنیاد پر کڑاہی گوشت اوردیگر مرغن غذا ؤںکے استعمال سے منع کرے اورکھانے کےبارے میں سادگی اختیارکرنے کی ہدایت کرے۔اسی بارے میں سورۃ اعراف کی آیت نمبر31 میں اللہ تعا لٰی کا ارشاد ہے کہ:
”اور کھاؤ اور پیو، اور حد سے تجاوز نہ کرو، بیشک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا“۔
ایک ڈرماٹولوجسٹ، ڈاکٹر صفدر صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں میرا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ‘‘پروفیسر ڈاکٹر انتخاب عالم صاحب ڈاکٹر کے بتائے ہوئے غلط پرہیز (مثلاً گوشت بند کرنے کو )مریضوں پر ‘‘حرام کر نے’’ کے الفاظ استعمال کرتے ہیں’’ اور وہ اس بارے میں متجسس تھے کہ یہ ‘‘فتویٰ’’ میں نے کہاں سے دیا ہے۔ تو اس بارے میں بھی میں قرآن مجید کی سورۃ التحریم کی پہلی آیت کا حوالہ دینا چاہوں گا، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو ایک خاص قسم کے شہد کو اپنے اوپر قسمیہ ممنوع کرنے سے منع فرمایا ہے اور اسکے باوجود کہ حضرت محمد ﷺ نے اس شہد کا استعمال اپنے اوپر ‘‘اعتقاداً’’ بند نہیں فرمایا تھا،اسکے باوجود بھی اللہ سبحانہُ و تعالیٰ نے اس آیت میں ‘‘لِمَ تُحَرِّمُ ’’ کہ ‘‘تم کیوں حرام کرتے ہو’’ کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔اور،جیسا کہ میں اوپر عرض کر چکا ہوں کہ، اپنے مریضوں کا اپنے ڈاکٹر کے بتائے ہوئے پرہیز پر (مثلاً بڑا گوشت نہ کھانے)پراس طرح سے عمل کرنا کہ وہ قربانی کا گوشت بھی نہ چکھیں، اسے اپنے اوپر حرام کرنا نہ ہوا تو کیا ہوا۔
وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب(جاری ہے)۔
Dr mohammad uzair

28/06/2023

EID Mubarak
How to Eat in EID
1. Go for grilled instead of fried
Rather than consuming meat in the fried form such as fried mutton, fried liver or kebabs, choose baked or grilled alternatives with just a brushing of oil as it will be tastier, crispier and healthier too.
2. Simple gravies are better than thick and creamy ones
Rather than making your meat with a thick, creamy and greasy gravy, that includes a lot of oil, cream, butter etc., opt for a healthier alternative with less oil and just onion-tomato puree, excluding any rich gravy thickener such as cream, ghee, cashew nuts etc.
3. Add fibre in the form of vegetables and fruits
To make the meat dish more healthy and gut friendly which is easily digestible too, include more veggies with the meat in the form of salad without creamy dressings, sautéed or grilled veggies. Also make fruits your best friend as their fibre content will help in eliminating toxins from the body and keep your gut clean. Also, fruits help to keep the sugar cravings at bay and keep a person fuller for a longer time too.
4. Small and frequent meals
Instead of feasting in one meal, have small and frequent meals that will keep your gut in a healthy condition. Also keep a check on your portion size as most problems will be vanished with just portion control.
5. Avoid mutton’s internal organs
Internal organs such as liver, heart, kidney etc. are high in fat and cholesterol, so avoid their consumption. Rather choose healthier low-fat alternatives such as mutton breasts, neck or wings.
6. Avoid sweet desserts and sugar-sweetened beverages
Avoid sweet foods if you aim to limit your calories and fat consumption and also don’t have empty calories in the form of sweet beverages. Replace these beverages with fruit juices unless you are diabetic .
Fruits you can eat even if diabetic.

26/06/2023

All TREMATODES
From Amjad Taqweem online medicine- ATOM

All trematodes
Leaf shape
NO segment
Partial git
Hermaphroditism except schistosomes
Have front and back suckers

Water born
Two larva
1- miracedium
2- cercaria and meta cercaria
Non emryonated egg passed to water ... sputum , stool , urine
Become embryonated
First larva miracedium released , first host is snail ,
Cercaria released to second host ..which are ,
Crustaceans, fish , water plant ,
Meta cercaria develop in second host and released,
Pe*****te skin .... schistosomes
Or ingested in fish , plant or infected water
Settle where they belong in human
Schistosomes... blood flukes , portal vein liver and intestine , vesicular pluxes bladder . Only one having male carrying female in groove , and pe*****te skin . Rest of flukes hermaphroditism
Paragonimus .... lung
Liver flukes ... liver
Intestinal fluke .... intestines

Treatment
Praziquantel
Side effect of praziquantel
Abd pain diarrhoea dizziness .

Diagnosis
Demonstrate egg sputum feaces urine
IIFA
IHA
Radiology

21/06/2023

HLA B 27 and AS
PART 1 Ankylosing spondylitis

1-3% population have HLA B27 and out of them 1-3 % develop AS , so HLA B27 positivity per se does NOT mean ankylosing spondylitis

Those with AS , 90% have HLA B27 so the chance of having AS is very slim if HLA B27 is negative.

In other words positive HLA B27 is a risk factor while
Negative test is important exclusion criteria .

Diagnosis of AS require at least 2 out of 3
1- limitation of lower back movement
2- morning stiffness of at least 30 min duration
3- X-ray or MRI showing sacroilietis , with MRI being gold standard

Treatment
Drug of choice biological agents like secukinumab, etanercept or TOfacitinib , symptomatic therapy, physio therapy , hydrotherapy and so on .

11/06/2023

A 65 Year old homeless woman presents to the ED with substernal chest pain that began shortly after vomiting. The patient has a history of alcohol and has just finished a 3 day vodka bingo. Physical examination reveals a snap crackle and pop upon palpitation around the clavicle. What is the most likely diagnosis
A. Boerhaave syndrome
B. Pancreatitis
C. Volvulus
D. Mycocardial infarction

21/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address

Hasnain Akber General Store Rashagata Dangram Kokari Road Mingora Swat
Mingora

Telephone

+923139017275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Uzair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Uzair:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category