Swat Sehat Ghar

Swat Sehat Ghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Sehat Ghar, Medical and health, opposite Central Hospital saidu Sharif Mingora Swat, Mingora.

22/10/2022
*الحمداللہ* اب آپ کے شہر *سوات* میں پہلی بار*سوات صحت گھر*آپ کو صحت سے متعلقاپنے گھر پر مریض کو انجکشن, ڈرپ, آئی وی لائن...
18/10/2022

*الحمداللہ* اب آپ کے شہر *سوات* میں پہلی بار

*سوات صحت گھر*
آپ کو صحت سے متعلق
اپنے گھر پر مریض کو انجکشن, ڈرپ, آئی وی لائن, شوگر, بلڈ پریشر, ڈریسنگ اورہر طرح کے مریض کی دیکھ بھال کےلیےکوالیفائیڈ میل فی میل میڈیکل کیئر یا کسی بھی طبی سہولت کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں ، ہسپتال میں جہاں انفیکشن کا شکار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، *سوات صحت گھر* کسٹمرز کو موثر سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے طبی امداد کی سہولت دیتی ہے۔ سفر چھوڑیں جدید طبی سہولیات اپنائیں۔اپنے گھر میں ہی پٹی (Dressing) کروائیں ، عمر کے ہر گروپ اور ہر جنس کے ایسے اراکین، جو اسپتال میں انفیکشن کا شکار ہونے کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی صحت عملہ کو گھر بلائیں۔
Care is better than Cure
**
*Home Healthcare Services *
اپنوں کی خوشیوں بھری صحت مند زندگی ایک فون کال کی دوری پر
تو ابھی ڈائل کیجئیے اور *سوات صحت گھر* سے فائدہ حاصل کریں ، تاکہ آپ کو اپنے ہی گھر کے آرام دہ ماحول میں قابل بھروسہ ہیلتھ کیئر حاصل ہو۔
Swat sehat Ghar
0344 0555188
سوات صحت گھر

..سوات میں پہلی بار میڈیکل ہوم سروسیز کا اغازاب با آسانی اپنی میڈیکل چیکپ سے لیکر فرسٹ ایڈ تک کی سہولت اپنے گھر کی دہلیز...
18/10/2022

..سوات میں پہلی بار میڈیکل ہوم سروسیز کا اغاز
اب با آسانی اپنی میڈیکل چیکپ سے لیکر فرسٹ ایڈ تک کی سہولت اپنے گھر کی دہلیز پر حاصلِ کریں۔
سوات صحت گھر

Address

Opposite Central Hospital Saidu Sharif Mingora Swat
Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Sehat Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram