08/01/2026
Dr. Irshad Ahmad
MBBS, FCPS (Cardiology)
Fellowship Interventional Cardiology (NICVD)
Consultant Cardiologist
Saidu Teaching Hospital, Swat
اب 9 جنوری 2026 سے اپنا باقاعدہ کارڈیالوجی کلینک شروع کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر ارشاد احمد دل کے امراض کی تشخیص اور جدید علاج میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، بالخصوص ہائی بلڈ پریشر، دل کی شریانوں کی تنگی، سینے کے درد، دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی اور دیگر قلبی مسائل کے علاج میں مہارت رکھتے ہیں۔
کلینک کا مقام: پشاور میڈیکل سینٹر، نزد اللہ اکبر جماعت
کلینک کے دن: پیر تا ہفتہ
اوقات: سہ پہر 3 بجے س
فون نمبر : 0946712740