Dr Jehangir Dawar

Dr Jehangir Dawar Works as a Doctor in General Medicine & Urdu Writer

24/07/2024

ٹائیفائیڈ بیماری کے بارے میں مریضوں کیلئے ایک معلوماتی ویڈیو

06/06/2024

معدے کے زخم کا پرہیز

29/05/2024

شدید گرمی کے برے اثرات سے خود کو بچائے
ڈاکٹر جہانگیر داوڑ۔میڈیکل سپیشلسٹ
ماہر امراض:شوگر،بلڈپریشر،ڈپریشن ،ملیریا،ٹائیفائیڈ،معدہ،یرقان،جوڑوں اور پٹھوں کا درد،مرگی،سر درد
کلینک پتہ۔بشیر احمد میڈیکل سٹور،سیکنڈ فلور،آیوب مارکیٹ نزد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ
رابطہ نمبر:03229962793

13/05/2024

ان لائن چیک اپ رابطہ نمبر:03220962218
کلینک چیک کیلئے رابطہ نمبر:03229962793

12/04/2024

خوشی یا غم کے جذبات میں اپنے مزاج پر کنٹرول کیوں نہیں رہتا؟؟
کلینک رابطہ:بشیر آحمد میڈیکل سٹور،سیکنڈ فلور آیوب مارکیٹ نزد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ

12/04/2024
11/04/2024

مرگی بیماری کے بارے میں عوام کی غلط فہمیاں

27/01/2024

؟؟💰💰💰
جب لڑکی🙎‍♀️ دیکھنے جائے تو...... #پیسہ
جب منگنی ہو تو خوب................ #پیشہ
جب مولبی نکاخ پڑھے تو.............. #پیسہ
جب شادی🥁 ہو تو پیسہ ہی...... #پیسہ
کوئی دلہن کی شکل دیکھے تو.... #پیسہ
کوئی لڑکی صرف دلہن سجائے..... #پیسہ
بارات میں آئی عورتوں کو کپڑا.... #پیسہ
دلہن کو اُٹھاتے وقت مسجد، حجرہ، مدرسے یا ٹرانسفارمر کا #پیسہ
کوئی شادی میں فائر کرے تو...................... #پیسہ
دلہن کے گھر سے لڑکیاں آئے تو.......... #پیسہ
پھرجب بچہ👶 پیدا ہو تو خوش خبری پر #پیسہ
جب نومولود کو دیکھے تو........................... #پیسہ
جب بچہ جھولے میں ڈالے تو....................... #پیسہ
جب مہمان کیساتھ بچہ آئے تو.................... #پیسہ
بحیثیت مہمان بھی میزبان کے گھر میں بچوں کو #پیسہ
اپنی سسرال میں پہلی بار جائے (زیماول)...... #پیسہ
اظہارِ محبت😍 ہو تو....... #پیسہ
اظہارِ عقیدت🙏 ہو تو...... #پیسہ
اظہارِ پشتون ولی ہو تو..... #پیسہ
اظہارِ رفاقت ہو تو.............. #پیسہ
کسی کی عیادت ہو تو........ #پیسہ
اوررررررررر
قبر کی منہ پر پڑا جنازہ⚰️ ہو تو #پیسہ.
ایک اور روایت سنی. جب آپ کے گھر جنازہ دیکھنے عورت پہلی بار آئے تو شرمناک...... پھر جوڑا #پیسہ
اِس کو ہم اپنے خودساختہ جہالت میں اسقاط کہتے تھے.
اب اِس کو روائتی معاشرہ کہنا درست ہوگا یا اِک جیب کترا سماج؟
وہ بوڑھے بزرگ جنہوں نے یہ جاہلانہ رسم و رواج بنائے ہیں کیا قابل احترام یا قابل تقلید ہیں؟
........ ✍️

01/01/2024

خدا کے اعلی ظرف لوگ!!!
میرانشاہ کے اک سرد شام کے دھندلکے اندھیرے میں ایک وٹز کار کسی سفید خرگوش کی طرح بازار کے کشادہ سڑک پر دوڑتی ہوئی بائیں طرف چپلی کباب کے ایک ہوٹل پر رکھی. ورزش کے لباس میں ملبوس ایک جوان گاڑی سے نہیں اترا اور کھڑکی کا شیشہ اتار کر ہی دور سے آواز دی.
” تین کباب دے دو بھائی جان“
پھر اُس کی نظر ساتھ ہی پرچون کی دوکان پر پڑی جس کی الماریوں سے رنگارنگ پوڑیاں لٹک رہی تھی. کچھ یاد آیا تو اتر کر دوکان کے سامنے اک وزیر لڑکے کی طرف بڑھا. اُس کی آنکھیں نیلگوں اور بال گنگریالے تھے.
” کافی چاہئے بھائی صاحب. ملے گا؟؟ “
وہ کچھ وقت گھورنے لگا. یوں لگا جیسے اُس نے زندگی میں پہلی بار کافی کا نام سنا ہو. پھر جواب دیا،
” رکو سہی. یہاں دوکان پے تو مشکل ہے لیکن قریب ہی گھر ہے. وہاں پڑی ہے. ابھی لاتا ہوں. “
رکنے کیلئے میرے اصرار پر بھی وہ نہ رکا اور گھر کی طرف چلا گیا. اسی سمے کباب تیار تھے. کچھ سمے اور ہی گاڑی کے اندر انتظار کیا. میں اُس نوجوان کی سادگی، کشادہ دلی سے متاثر ہوا. وہ مجھے پہچان نہیں رہا تھا لیکن وہ چاہتا تھا کہ میں آج کی رات ہی کافی پی لووو. اس زمانے میں بھلا کون دوسرے انسانوں کا اس طرح خیال رکھتا ہے!!! “
میں اس سوچ میں تھا کہ وہ جوان آیا. اس کے ساتھ نیم بالشت لفافے کی ٹکڑی پر بلیک کافی کی ٹکڑیاں پڑی ہوتی تھیں.” کاغذ کے اندر رکھا گیا تھا. کچھ کے ساتھ کاغذ چسپاں ہو چکا ہے پر ٹھیک ہے“
میں نے اُس کا شکریہ آدا کیا اور ساتھ میں پیسے پوچھے. وہ ہنسا اور چلا گیا. میں نے کئی آوازیں دیں تو وہ واپس مڑا.
” پہلے تو آپ پیسے لے لوں. نہیں تو میں اپنا تعارف کراوں گا. میں ایک ڈاکٹر ہوں. ہسپتال ہو یا باہر کلینک، ٹینشن نہیں لینے کا!!!. آپ اور اپکے خاندان کا بغیر فیس کے علاج ہوگا. علاج ایسا کہ پشاور اور اسلام آباد میں بھی کوئی ڈاکٹر ایسا نہیں کہے گا کہ علاج میں کوئی نقص ہو چکا ہے. “
یہ سن کر وہ اعلیٰ ظرف جوان بہت خوش ہوا. شام کے کھانے کیلئے رکنے کی فرمائش کی لیکن میں نہ رُکا. میں نے سٹیرنگ گھما کر گاڑی کی گردن توڑ کر گاؤں کی طرف موڑ دیا. میں نے اُس اعلی ظرف جوان کو بہت بیش قیمت سمجھا. قابل احترام سمجھا اور ایسوں کی خدمت اپنا فریضہ منصبی سمجھا.
ڈاکٹر جہانگیر داوڑ ✍️.....

27/12/2023

گورنمنٹ ہائی سکول میرانشاہ فٹبال کھیل میں صوبائی چمپئن بن گیا اور حسب معمول فٹبال کی دنیا میں میرانشاہ کی برتری برقرار رکھا. فائنل میچ میں ہری پور کے صفر کے مقابلے میں 3 گول داغ دیئے.
#مبارکباد

Address

Miran Shah

Telephone

+923220962218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jehangir Dawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Jehangir Dawar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوت گل و لالہ سے کلام پیدا کر

Dr Jehangir Dawar is graduated from Gomal medical college,KMU,Pak.He is currently working as a Post graduate Trainee in general medicine,FCPS,CPSP Pak.Apart from medical sciences,he has a keen interest in Pushton History and Urdu Novel writing.