15/02/2025
میرپورخاص کھری کوارٹر کے قریب ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر میں فری فزیوتھراپی کیمپ لگایا گیا ہے جہاں پر 50 سے زائد مریضوں جن میں فالج ، گردن درد ، جوڑوں کا درد ، کٹنوں کا درد ، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ، بچوں کے جسمانی بیماری سمیت مختلف بیماریوں کا معائنہ کرتے ہوئے انہیں مفت میڈیسن فرام کی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر اقراء نثار کی میڈیا نمائندے سے بات چیت
DR IQRA