Al-Mustafa Mirpur

Al-Mustafa Mirpur خدمت کا سفر ۔۔۔ عظمت کا سفر ۔۔ المصطفی کے سنگ

المصطفی ویلفئیر سوسائٹی میرپور کے زیر اہتمام المصطفی دستر خوان کا انعقاد
27/11/2025

المصطفی ویلفئیر سوسائٹی میرپور کے زیر اہتمام المصطفی دستر خوان کا انعقاد

15/11/2025
چنیوٹ کے مضافات میں متاثرین سیلاب کی معاونت کا سلسلہ جاری ۔اللہ کریم  جملہ معاونین کو اجر عظیم عطا فرمائے جن کے تعاون سے...
21/09/2025

چنیوٹ کے مضافات میں متاثرین سیلاب کی معاونت کا سلسلہ جاری ۔اللہ کریم جملہ معاونین کو اجر عظیم عطا فرمائے جن کے تعاون سے نیکی کا یہ سلسلہ جاری ہے۔

میلاد منائیں ۔۔۔۔سیرت اپنائیںتندلیاں والا، ساہیوال  کے مضافات میں متاثرین سیلاب کیامداد کا سلسلہ جاری
20/09/2025

میلاد منائیں ۔۔۔۔سیرت اپنائیں

تندلیاں والا، ساہیوال کے مضافات میں متاثرین سیلاب کی
امداد کا سلسلہ جاری

17/09/2025

سنئے ! جاوید چوہدری کیا کہتے ہیں

جب سیلاب نے ہر طرف اندھیرے پھیلا دیئے تو المصطفیٰ نے امید کے چراغ جلائے۔ مگر یہ سفر ابھی جاری ہے ۔۔۔ لاکھوں سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی آپ کی سخاوت اور تعاون سے ہی ممکن ہے۔

اہم گواہی !
ملک کے معروف اینکر اور معتبر کالم نگار جاوید چوہدری نے المصطفیٰ کے فلڈ ریلیف مشن کو اپنی آواز دی ہے۔ ان کی پرتاثیر گفتگو اور دردمندانہ اپیل گواہی دیتی ہے کہ یہ مشن واقعی زندگیوں کو سہارا دے رہا ہے۔

آپ کی ایک مدد سینکڑوں دعاؤں کا سبب بن سکتی ہے۔

💳 Bank: Bank Alfalah
Account Name: Al-Mustafa Welfare Trust
A/C No: 1008167445
Branch Code: 0006

آج ہی دل کھول کر عطیہ کریں، کیونکہ آپ کی سخاوت کسی کے کل کو سنوار سکتی ہے۔

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mustafa Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram