AL-Noor Family Clinic

AL-Noor Family Clinic We Have many Best Doctors From USA UK Experienced In Your Punjab Pakistan,
Specially in Multan.

Al Noor Family Clinic Multan Land is providing great and natural treatment to every diabetic patients.

کیا آپ شوگر کنٹرول کرنے والی ادویات کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں ؟؟کیا آپ کلینک نہیں آ سکتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب کو آن لائن چی...
04/05/2024

کیا آپ شوگر کنٹرول کرنے والی ادویات کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں ؟؟
کیا آپ کلینک نہیں آ سکتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب کو آن لائن چیک اپ کروانا چاہ رہے ہیں تو ابھی نیچے دئیے گئی نمبر پر اپوائنٹمنٹ نوٹ کروائیں
کیا انسولین سے چھٹکارا چاہتے ہیں مگر انسولین کے بغیر شوگر آسمان پر پہنچ جاتی ہے بے قابو شوگر کی وجہ سے تھکاوٹ نقاہت کا شکار ہیں تو دیر کس بات کی ابھی النور فیملی کلینک ملتان تشریف لائیں اور انسولین سے چھٹکارہ پائیں شوگر کو کنٹرول میں لائیں یہ ہمارا وعدہ ہے ایک بار ضرور آزمائیں.
For Appointment
0315 2600391

ہمارے پاس آپ کے ان تمام مسائل کا مکمل علاج موجود ہے آج ہی ہمارے کلینک تشریف لائیں اور شوگر جیسے مرض سے مکمل نجات پائیں ۔...
25/09/2023

ہمارے پاس آپ کے ان تمام مسائل کا مکمل علاج موجود ہے آج ہی ہمارے کلینک تشریف لائیں اور شوگر جیسے مرض سے مکمل نجات پائیں ۔
💥نوٹ: ہمارے ہاں شوگر کا ٹیسٹ بلکل مفت کیا جاتا ہے💥
آج ہی ہم سے اپنا معائنہ کروائیں اور درد سے شفاف زندگی گزاریں۔
☎️مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0317-4580363
📍ایڈریس :
بہادر پور چوک بوسن روڈ نیب والی گلی، ملتان۔

✨✨✨ النور فیملی کلینک ✨✨✨ہمارے ہاں ہر طرح کے امراض کا یقینی اور جامع علاج کیا جاتا ہے جیسے:✅ گھٹنوں کا درد✅ جوڑوں کا درد...
25/09/2023

✨✨✨ النور فیملی کلینک ✨✨✨

ہمارے ہاں ہر طرح کے امراض کا یقینی اور جامع علاج کیا جاتا ہے جیسے:
✅ گھٹنوں کا درد
✅ جوڑوں کا درد
✅ پٹھوں میں کھنچاو
✅ ٹائفائیڈ
✅ اعصابی کمزوری
✅ ڈسک سلپ
✅ بانجھ پن

اس کے علاؤہ شوگر جو کہ انسان کے لئے کسی دشمن سے کم نہیں اس کا بھی مکمل علاج کیا جاتا ہے ، ہمارے ماہر ڈاکٹروں کے زیر علاج بہت سے مریض شفایاب ہوئے ہیں ، شوگر کو نظر انداز نہ کریں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ شوگر سے آپ کو کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

شوگر (DIABETES) کے باعث ہونے والے مسائل:

✅ نظر کا کمزور ہونا
✅ پٹھوں کی کمزوری
✅ پیشاب کی زیادتی
✅ یاداشت کی کمزوری
✅ نسوں کا کمزور ہونا
✅ ہڈیوں کی کمزوری

ہمارے پاس آپ کے ان تمام مسائل کا مکمل علاج موجود ہے آج ہی ہمارے کلینک تشریف لائیں اور شوگر جیسے مرض سے مکمل نجات پائیں ۔

💥نوٹ: ہمارے ہاں شوگر کا ٹیسٹ بلکل مفت کیا جاتا ہے💥

آج ہی ہم سے اپنا معائنہ کروائیں اور درد سے شفاف زندگی گزاریں۔

☎️مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0317-4580363

📍ایڈریس :
بہادر پور چوک بوسن روڈ نیب والی گلی، ملتان۔

See less

آج ہی ہم سے اپنا معائنہ کروائیں اور درد سے شفاف زندگی گزاریں۔☎️مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں: 0317-4580363...
23/09/2023

آج ہی ہم سے اپنا معائنہ کروائیں اور درد سے شفاف زندگی گزاریں۔
☎️مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0317-4580363
📍ایڈریس :
بہادر پور چوک بوسن روڈ نیب والی گلی، ملتان۔

جمعہ مبارک❤️
22/09/2023

جمعہ مبارک❤️

کیا آپ اپنے بچوں کی صحت کے لیے یہ ضروری اقدامات اپنا رہے ہیں ؟؟بہتر صحت کے لیے ایک سال سے کم عمر کو بچوں کو روزانہ یہ سر...
20/09/2023

کیا آپ اپنے بچوں کی صحت کے لیے یہ ضروری اقدامات اپنا رہے ہیں ؟؟

بہتر صحت کے لیے ایک سال سے کم عمر کو بچوں کو روزانہ یہ سرگرمیاں کروانا بہت ضروری ہیں:

✅ کم از کم 30 منٹ بچوں کو جسمانی سرگرمی یا ورزش لازمی کروانی چاہیے ۔
✅ موبائل اور ٹی وی کا استعمال بلکل بھی نا کریں اس سے بچے کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
✅ اگر آپ کا بچہ 3 ماہ یا اس سے کم عمر ہے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ 14-17 گھنٹے کی بھرپور نیند لے اسی طرح اگر بچہ 4-11 ماہ کا ہے تو 12-18 گھنٹے کی نیند لازم ہے ۔

☎️مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0317-4580363

📍ایڈریس :
بہادر پور چوک بوسن روڈ نیب والی گلی، ملتان۔

جمعہ مبارک ❤😍
01/09/2023

جمعہ مبارک ❤😍

بچے اکثر پانی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں اور والدین اس کے باعث بہت پریشان رہتے ہیں ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی کی کمی کی عل...
25/08/2023

بچے اکثر پانی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں اور والدین اس کے باعث بہت پریشان رہتے ہیں ۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی کی کمی کی علامات کیا ہیں؟


✅ بچے کا سست اور نڈھال ہوجانا
✅ آنکھوں کا اندر دھنس جانا
✅ تالو کے نرم حصے کا اندر دھنس جانا
✅ بچے کا پیشاب بلکل کم یا بند ہوجانا
✅ بچے کے آنسو اور منہ ، زبان کا خشک ہوجانا
✅ جلد کا ڈھیلا پڑ جانا

☎️مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0317-4580363

📍ایڈریس :
بہادر پور چوک بوسن روڈ نیب والی گلی، ملتان۔

Address

Bahadurpur Bosan Road Multan
Multan
61000

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923174580363

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Noor Family Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Noor Family Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram