United Doctors Of Layyah

United Doctors Of Layyah Let us work together for unity & love.

03/12/2025
ڈائیلسز کے مریضوں کیلئے صاف ستھرے ماحول میں ہر طرح کی نالیں ڈالنے کی سہولت Advance Pain Clinic Multan
01/09/2025

ڈائیلسز کے مریضوں کیلئے صاف ستھرے ماحول میں ہر طرح کی نالیں ڈالنے کی سہولت
Advance Pain Clinic Multan

RTMC Date Extended
02/08/2025

RTMC Date Extended

Exams postponed by UHS !
01/08/2025

Exams postponed by UHS !

Local Holiday in Multan on Saturday 2nd August.
30/07/2025

Local Holiday in Multan on Saturday 2nd August.

لیہ میڈیکل کالج کے قیام کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید کا متوقع میڈیکل کالج کی جگہ، دستیاب سہولیات، بلڈن...
26/07/2025

لیہ میڈیکل کالج کے قیام کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید کا متوقع میڈیکل کالج کی جگہ، دستیاب سہولیات، بلڈنگ انفراسٹرکچر اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر منصوبہ جات کا جائزہ

لیہ (بلال سہو): سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید کو لیہ میں نئے میڈیکل کالج کے قیام کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید نے معروف ماہر صحت ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ لیہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لیہ میں متوقع میڈیکل کالج کی جگہ، دستیاب سہولیات، بلڈنگ انفراسٹرکچر اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر منصوبہ جات کا جائزہ لیا۔

اس دوران ایکسین بلڈنگ سجاد حسین، سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھرانی، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹرمحی الدین و دیگر بھی ہمراہ تھے۔

اس موقع پر انہیں میڈیکل کالج کی عمارت، دستیاب زمین، اور دیگر انتظامی و تکنیکی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر بلال سعیدنے کہا کہ لیہ میڈیکل کالج جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے ایک انقلابی قدم ہوگا جو صحت اور تعلیم دونوں کے شعبوں میں بہتری کا باعث بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیکل کالج کے قیام سے علاقہ کے طلباءکو اپنے ہی ضلع میں میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکے گا اور صحت کی سہولیات میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

18/07/2025

Back Pain Treatment
کمر درد کا علاج سرجری کے علاوہ

Insha Allah ✅
18/07/2025

Insha Allah ✅

UHS ✅
17/06/2025

UHS ✅

10/06/2025

Cancer Pain Management کینسر کے درد کا علاج
Advance Pain Clinic
Doctors Hospital Multan

اور لیہ ایک عظیم شخص سے محروم ہوگیا ✅
14/05/2025

اور لیہ ایک عظیم شخص سے محروم ہوگیا ✅

Address

Nishtar Hospital Multan
Multan

Telephone

+923333626665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Doctors Of Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to United Doctors Of Layyah:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram