27/11/2025
*ڈاکٹر اُمامہ صدیقی* — کلینیکل فزیو تھراپسٹ
*ڈاکٹر محمد نعمان* — کلینیکل فزیو تھراپسٹ
*ماہرِ امراض جسمانی*
ہم درج ذیل مسائل کا مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں:
• جوڑوں اور گھٹنوں کا درد
• فالج اور لقوہ
• کندھوں کا جَم جانا (Frozen Shoulder)
• عرق النساء (sciatica)
• گردن اور کمر کا درد
• پٹھوں کی اکڑن یا کھچاؤ
• بچوں کی پیدائشی معذوری
• چکر آنا (Vertigo / BPPV)
• زچگی کے بعد کی کمزوری (Postnatal Rehab / Diastasis Recti)
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ان میں سے کوئی مسئلہ درپیش ہے،
تو فوری اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0313-6909438
0306-6951273