Zakariya Homeo Clinic

Zakariya Homeo Clinic Doctor

16/09/2024
22/08/2024

مکمل مایوسی اور ناامیدی فاسفورک ایسڈ کا خاصہ ھے۔۔۔200 کی واحد خوراک امید دلا دیتی ھے۔

29/10/2021

کلینیکل ٹپس
ایسے مریض جو دودھ نہیں پیتے یا دودھ پینے سے ان کو تکالیف شروع ھو جاٸیں تو لیک ڈیفلوریٹم 30 دینے سے ٹھیک ھو جاتے ھیں۔

15/09/2021

خونی بواسیر میں خون روکنے کے لٸے مزاجی دوإ دینے سے پہلے
فاسفورس 1m یا لیکسس 1m
دینے سے خون فوری رک جاۓ گا۔

13/09/2021

بہتے ھوۓ کان کا مواد روکنے کے لٸے
Tellurium 6x
اکسیر کا درجہ رکھتی ھے۔

27/06/2021

کلینیکل مشاہدہ
ایک مریضہ بعمر 47سال 5 سال سے کان کے درد میں مبتلا تھی ایلوپیتھک علاج کروا کروا تھک چکی تھی میرے کلینک آٸی۔دوران کیس ٹیکنگ مریضہ نے رونا شروع کر دیا۔پلساٹیلا 10m کی ایک خوراک دی۔5 منٹ بعد مریضہ بہتر ھو گٸی اور دعاٸیں دینا شروع کر دیں۔۔۔ ایک ماہ تک صرف پلاسیبو دی گٸی مریضہ بلکل ٹھیک ھے۔
شکریہ ھو میو پیتھی۔۔۔۔۔

Address

Basti Gujar Suraj Miani
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakariya Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zakariya Homeo Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category