Doctor Services Multan

Doctor Services Multan We are providing Doctors access to you. According your requirements. We have panel of doctors which are the best one in town.

🚨 DOCTOR SERVICES MULTAN 🚨ہم درج ذیل مسائل کیلئے مفت علاج اور سرجری فراہم کر رہے ہیں:✔️ ہڈیوں کا ٹوٹنا (بازو، ٹانگ وغیرہ...
25/03/2026

🚨 DOCTOR SERVICES MULTAN 🚨
ہم درج ذیل مسائل کیلئے مفت علاج اور سرجری فراہم کر رہے ہیں:
✔️ ہڈیوں کا ٹوٹنا (بازو، ٹانگ وغیرہ)
✔️ ریڑھ کی ہڈی یا کمر کی چوٹ
✔️ کولہے کی ہڈی کا فریکچر / ٹوٹل ہپ ریپلیسمنٹ
✔️ جبڑے کا فریکچر
✔️ سر کی چوٹ
✔️ کسی بھی قسم کی حادثاتی چوٹ
💯 کوئی چارج نہیں — 100% مفت علاج
📞 رابطہ کریں:
03110295677
03096395632

🩺 DOCTOR SERVICES MULTAN🌍 World Tuberculosis (TB) Day – 24 March 2026✔️ Yes! We Can End TB✔️ Commit • Invest • Deliver📊 ...
24/03/2026

🩺 DOCTOR SERVICES MULTAN
🌍 World Tuberculosis (TB) Day – 24 March 2026
✔️ Yes! We Can End TB
✔️ Commit • Invest • Deliver
📊 پاکستان میں ہر سال 6 لاکھ 50 ہزار سے زائد نئے TB کیسز سامنے آتے ہیں، جبکہ ہزاروں کیسز تشخیص سے رہ جاتے ہیں۔
⚠️ TB کی عام علامات: • 2 ہفتوں سے زیادہ کھانسی
• بخار اور رات کو پسینہ آنا
• وزن میں کمی
• بھوک کا ختم ہونا
💊 یاد رکھیں: ✔️ TB قابلِ علاج بیماری ہے
✔️ بروقت تشخیص اس کے پھیلاؤ کو روکتی ہے
✔️ مکمل علاج نہایت ضروری ہے
🤝 آئیے مل کر TB کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں

🚨 حادثات کے متاثرین کیلئے مفت طبی سہولت (عید اسپیشل) 🚨اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے کوئی عید کے دوران کسی حادثے کا ...
24/03/2026

🚨 حادثات کے متاثرین کیلئے مفت طبی سہولت (عید اسپیشل) 🚨
اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے کوئی عید کے دوران کسی حادثے کا شکار ہوا ہے تو ہم آپ کی مدد کیلئے موجود ہیں — بالکل مفت۔
ہم درج ذیل مسائل کیلئے مفت علاج اور سرجری فراہم کر رہے ہیں:
ہڈیوں کا ٹوٹنا (بازو، ٹانگ وغیرہ)
ریڑھ کی ہڈی یا کمر کی چوٹ
کولہے کی ہڈی کا فریکچر / ٹوٹل ہپ ریپلیسمنٹ
جبڑے کا فریکچر
سر کی چوٹ
کسی بھی قسم کی حادثاتی چوٹ
💯 کوئی چارج نہیں — 100% مفت علاج
ہمارا مقصد ضرورت مند افراد کی مدد کرنا اور انہیں بغیر مالی بوجھ کے صحتیاب کرنا ہے۔
📞 رابطہ کریں: 03110295677
03096395632
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ مستحق افراد تک پہنچ سکے۔
🤲 اللہ تعالیٰ سب کو مکمل صحت اور شفا عطا فرمائے۔

DOCTOR SERVICES MULTAN 🇵🇰 23 مارچ – یومِ پاکستان 🇵🇰یہ دن ہمیں آزادی، اتحاد اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔آئیے عہد کریں کہ ہ...
23/03/2026

DOCTOR SERVICES MULTAN
🇵🇰 23 مارچ – یومِ پاکستان 🇵🇰
یہ دن ہمیں آزادی، اتحاد اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ کردار ادا کریں گے۔
✨ پاکستان زندہ باد ✨
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے،
یہ چمن ہے تمہارا، تم ہو نغمہ خواں اس کے۔

🌙✨ عید مبارک ✨🌙Doctor Services Multan کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں 💫اللہ تعالیٰ آپ کی ز...
20/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
Doctor Services Multan کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں 💫
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲
آپ اور آپ کے پیاروں کو ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں ❤️
📞 03110295677 / 03096395632

20/03/2026

Doctor Services Multan
🌙✨ رمضان کا الوداعی جمعہ مبارک ✨🌙
یہ بابرکت دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رمضان رخصت ہو رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲
یا اللہ! تمام بیماروں کو کامل شفا عطا فرما،
دکھوں میں گھرے لوگوں کے دکھ دور فرما،
اور ہمیں اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرما ❤️
یا رب! آنے والے دنوں کو ہمارے لیے آسانیاں اور خوشیاں بنا دے 🌸
آمین یا رب العالمین
#رمضان #دعائیں #آمین #شفا

Doctor Services Multan ❤️ دل کا علاج اب صحت کارڈ پرانجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی کی سہولت صحت کارڈ کے ساتھ دستیاب۔ڈاکٹر مسع...
02/03/2026

Doctor Services Multan
❤️ دل کا علاج اب صحت کارڈ پر
انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی کی سہولت صحت کارڈ کے ساتھ دستیاب۔
ڈاکٹر مسعود احمد خان
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
🕓 اوقاتِ کار: روزانہ شام 4 بجے سے 8 بجے رات
📍 فاطمہ ہسپتال نشتر روڈ ملتان
📞 رابطہ نمبر:
03110295677
03096395632
دل کی بیماری ایک خاموش قاتل ہے، بروقت علاج اور احتیاط بہت ضروری ہے۔

Doctor Services Multan✨ Jumma Mubarak ✨اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور صحت و سلامتی عطا فرمائے۔اگر آپ کو کسی...
27/02/2026

Doctor Services Multan
✨ Jumma Mubarak ✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
اگر آپ کو کسی بھی میڈیکل سروس، ڈاکٹر اپائنٹمنٹ یا رہنمائی کی ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
📞 03110295677
📞 03096395632








Doctor Services Multan پتے میں پتھری کا جدید لیزر آپریشن اب ملتان میں دستیاب وہ بھی صحت کارڈ پر بلکل مفت!✔️ نہ کٹ✔️ نہ ٹ...
25/02/2026

Doctor Services Multan
پتے میں پتھری کا جدید لیزر آپریشن اب ملتان میں دستیاب وہ بھی صحت کارڈ پر بلکل مفت!
✔️ نہ کٹ
✔️ نہ ٹانکا
✔️ نہ بڑا زخم
✔️ تیز ریکوری
ماہر سرجنز کی نگرانی میں محفوظ اور جدید علاج۔
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور تکلیف سے نجات حاصل کریں۔
📍 نزد نشتر ہسپتال، نشتر روڈ ملتان
📞 رابطہ کیلئے کال کریں: 03110295677 / 03096395632








Doctor Services Multan 🟢✨ 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐇𝐢𝐩 𝐑𝐞𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 ✨🟢• مفت علاج •مفت آپریشن • مفت ٹیسٹ کولہے کی ہڈی کا آپریشن شناختی کارڈ پ...
23/02/2026

Doctor Services Multan
🟢✨ 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐇𝐢𝐩 𝐑𝐞𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 ✨🟢
• مفت علاج
•مفت آپریشن
• مفت ٹیسٹ
کولہے کی ہڈی کا آپریشن شناختی کارڈ پر بلکل مفت کروائیں
درد سے نجات – بہتر چلنے کی آزادی
🔹 شدید کولہے کے درد کا مستقل حل
🔹 جوڑوں کی حرکت میں بہتری
🔹 جدید اور محفوظ سرجری
🔹 ماہر سرجن کی زیرِ نگرانی علاج
🦴 اگر کولہے کا درد آپ کی روزمرہ زندگی متاثر کر رہا ہے
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
📞 اپائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں:
03110295677
03096395632
🕒 ٹائمنگ:
Monday to Saturday
1:00 PM to 6:00 PM
TotalHipReplacement








Doctor Services Multan 🦷 اورل اینڈ میکسیلوفیشل سرجریٹوٹی ہوئی جبڑے کی ہڈی کا جدید اور کامیاب علاجاگر کسی حادثے یا چوٹ کی...
22/02/2026

Doctor Services Multan
🦷 اورل اینڈ میکسیلوفیشل سرجری
ٹوٹی ہوئی جبڑے کی ہڈی کا جدید اور کامیاب علاج
اگر کسی حادثے یا چوٹ کی وجہ سے جبڑا متاثر ہو جائے تو فوری طور پر مستند ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
✅ آپریشن صحت کارڈ پر مفت
✅ فوری داخلہ
✅ فوری آپریشن
✅ فوری علاج
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — بروقت علاج آپ کی مکمل صحت یابی کی ضمانت ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
03110295677
03096395632
آنے سے ایک دن پہلے رابطہ ضرور کریں۔

























آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے — علاج میں آسانی، سہولت اور اعتماد کے ساتھ 🏥نشتر روڈ ملتان میں صحت کارڈ پر معیاری...
11/02/2026

آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے — علاج میں آسانی، سہولت اور اعتماد کے ساتھ 🏥
نشتر روڈ ملتان میں صحت کارڈ پر معیاری علاج کی سہولت، آج ہی رابطہ کریں۔
📞 0311-0295677 | 0309-6395632
#ملتان

Address

Nishter Road Dost Plaza
Multan
60000

Telephone

+923110295677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Services Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram