Saqib ch

Saqib ch I am dr saqib ‘is page mn apko health aur madicin k hwaly sy infrmation mily g

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
22/05/2024

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

03/03/2024

میٹرک کے طلباء کیلئے چند ہدایات:

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچیں۔
2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کر لیں۔
3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ (5 x8 = 40) تو آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزینٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔
8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھیں۔

میں اگر گناہگار بہی ہوں تو صرف اپنا ہوںکیوں کہمیں نے اج تک اپنے سوا کسی کا کچھ نہیں بیگاڑا
25/02/2024

میں اگر گناہگار بہی ہوں تو صرف اپنا ہوں
کیوں کہ

میں نے اج تک اپنے سوا کسی کا کچھ نہیں بیگاڑا

🌷بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں گھر جو خدا کو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں💞رحمت کا دروازہ 💞بخشش کا ذریعہ 💞جہنّم کی ڈھال ب...
20/02/2024

🌷بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر جو خدا کو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں

💞رحمت کا دروازہ
💞بخشش کا ذریعہ
💞جہنّم کی ڈھال

بیٹی کی محبّت سے مہکتا ہے گھرانہ
بیٹی تو ہے اللّه کا انمول خزانہ ۔۔۔۔ 🌷

#بیٹیاں

14/02/2024

ادھر الیکشن شُف شُف، اُدھر ویلنٹائن شُف شُف، اُدھر خود شُف سرکار ، شُف شُف۔
ye ho kia raha h

10/02/2024

این اے 179 مکمل رزلٹ اپڈیٹ
45 فارم کے مطابق شبیر علی قریشی 104238 پر پہنچ گیا قاسم ہنجرا 81000
20 ہزار سے زیادہ لیڈ

MashaAllah
09/02/2024

MashaAllah

09/02/2024

الحمدللہ ہم پی پی 278 پہ 7417 کی لیڈ سے جیت چکے ہیں اور این اے 179 پہ تقریبا 25000 کی لیڈ سے جیت رہے ہیں۔ صرف 2 پولنگ کا رزلٹ اپلوڈ ہونا باقی ہے۔
شبیر علی قریشی ✌

07/02/2024
27/01/2024
Mashaallah…buht buht mubarik ho rana sahib .apko advance mn jeet mubarik ho..Allah hmesha asa e leadr hmary city kamyab ...
12/01/2024

Mashaallah…buht buht mubarik ho rana sahib .apko advance mn jeet mubarik ho..Allah hmesha asa e leadr hmary city kamyab ho ameeen

Address

Chowk Sarwar Shaheed Rang Pur Road Madina Madical Store

34030

Telephone

+923047743623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saqib ch:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram