19/07/2024
سنہری موقع ***
کیئر فیملی ہسپتال اور جنوبی پنجاب کمیونٹی کلینک کے بالمقابل مین روڈ قاسم بیلا بازار، ملتان میں مکمل طور پر آپریشنل اسٹیٹ آف دی آرٹ فارمیسی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مالک بیرون ملک شفٹ ہونے کی وجہ سے فوری فروخت کرنے کی ضرورت ہے۔
برائے مہربانی 0345-8452099 پر رابطہ کریں۔