حکیم اقبال دواخانہ

حکیم اقبال دواخانہ Homeopathic Doctors 💊

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile ...
13/11/2025

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*
*اس موسم میں:*
*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

کیا آپ کو ہر قدم پر گھٹنوں، کمر یا مہروں میں درد محسوس ہوتا ہے؟ کیا لگتا ہے جیسے جسم اندر سے خالی ہو گیا ہو؟ بس تھوڑا سا...
10/11/2025

کیا آپ کو ہر قدم پر گھٹنوں، کمر یا مہروں میں درد محسوس ہوتا ہے؟
کیا لگتا ہے جیسے جسم اندر سے خالی ہو گیا ہو؟
بس تھوڑا سا صبر کریں… حل آسان، سستا اور مکمل طور پر گھر میں تیار کیا جا سکتا ہے۔

مسئلہ

چاہے آپ جوان ہوں یا عمر رسیدہ…
جب ہڈیوں میں لیس دار مادہ (lubrication) کم ہو جاتا ہے، تو جوڑ رگڑ کھانے لگتے ہیں
اور چلنا، اٹھنا، رکوع یا سجدہ سب درد کا باعث بن جاتے ہیں

چھپا ہوا اشارہ

اگر جسم کو قدرتی ملٹی وٹامنز اور روغن نہ ملیں، تو تھکن، کمزوری اور درد کبھی ختم نہیں ہوتے

یہ ہے دیسی ملٹی وٹامن جو ہڈیوں، گھٹنوں، کمر، مہروں، دماغ اور پٹھوں کو اندر سے مضبوط کرتا ہے

ھوالشافی
• الَسی – 20 گرام
• تل سفید – 50 گرام
• گوند کتیرا – 40 گرام
• پھول مکھانے – 50 گرام
• مغز بادام – 50 گرام
• مغز اخروٹ – 50 گرام
• چار مغز – 20 گرام
• مصری کوزہ – 50 گرام

تیاری کا طریقہ:
1. الَسی اور سفید تل کو ہلکی آنچ پر الگ الگ بھون لیں
2. تمام اجزاء کو باریک پاؤڈر میں پیس لیں
3. سب کو اچھی طرح مکس کریں اور ہوا بند جار میں محفوظ کریں

طریقہ استعمال:
روزانہ ایک کھانے کا چمچ، صبح و شام، کھانے کے بعد گرم دودھ کے ساتھ

فوائد :-(آہستہ آہستہ ظاہر ہوتے ہیں)
• گھٹنوں اور کمر کا درد کم ہونا
• مہروں اور جوڑوں میں قدرتی چکناہٹ بحال ہونا
• پٹھوں میں طاقت آنا
• دماغی کمزوری اور تھکن میں کمی
• آنکھوں کی کمزوری اور بھولنے کی شکایت میں بہتری
• نزلہ، زکام اور بار بار کھانسی کی شکایت میں کمی

مزاج (تاثیر)

یہ نسخہ معتدل ہے اور سرد و گرم دونوں مزاج کے افراد استعمال کر سکتے ہیں

کن لوگوں کے لیے بہترین

✔️ گھٹنوں اور کمر کے مریض
✔️ پٹھوں کی کمزوری والے
✔️ دماغی یا جسمانی تھکن والے
✔️ بزرگ افراد
✔️ زیادہ محنت کرنے والے لوگ

احتیاط :-

شوگر والے حضرات مصری کی مقدار کم کریں
اگر کسی جز سے الرجی ہو تو وہ شامل نہ کریں

جسم اس کی ضرورت کیوں محسوس کرتا ہے؟

یہ اجزاء قدرتی روغن، وٹامن E، اومیگا اور کیلشیم فراہم کرتے ہیں، جس سے جوڑ دوبارہ زندہ اور مضبوط محسوس ہونے لگتے ہیں.

یہ صرف ایک نسخہ نہیں… بلکہ یہ قدم بہ قدم زندگی واپس لانے کا طریقہ ہے ۔

09/11/2025
ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﺎﮐﺎﺭﮦ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ماﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﺟﻮﺍﻧﯽ ، ﻃﺎﻗﺖ ، ﻓﭩﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﺘﻼﺷﯽ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﮯ۔۔ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍﻓﺎﺋﺪﮦ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧﻋﺎﻡ ...
19/09/2025

ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﺎﮐﺎﺭﮦ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ماﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ
ﺟﻮﺍﻧﯽ ، ﻃﺎﻗﺖ ، ﻓﭩﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﺘﻼﺷﯽ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﮯ۔۔ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍﻓﺎﺋﺪﮦ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻭﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ۔
ﻋﻀﻮ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﮐﯽ ﻻﻏﺮﯼ ﮈﮬﯿﻼ ﭘﻦ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎﮬﮯ ۔ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﺗﻨﺎٶ ﺳﺨﺘﯽ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ
ﺳﺮﻋﺖِ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ہے
ﺯﯾﺎﺑﯿﻄﯿﺲ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮬﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ
ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﺳﺴﺘﯽ ﻧﻘﺎﮨﮩﺖ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ
ﯾﮧ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﺎﮐﺎﺭﮦ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺰﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﮨﮯ۔ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺍﻋﺘﺪﺍﻟﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻓﻊ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﺮﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺎﻣﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﻼﺝ ﮬﮯ ۔ ﺧﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺠﺮﺏ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﺑﮍﮬﺎﭘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻧﻈﺮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﮔﯽ ،ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻟﺮﺯﮦ ‏( ﺭﻋﺸﮧ ‏) ﺁﺋﮯ ﮔﺎ۔
ﮔﮭﭩﻨﮯ ، ﺟﻮﮌ،ﭘﭩﮭﮯ ، ﺩﻝ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺭﮬﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍ ﺷﺪﮦ ﻧﻘﺎﺋﺺ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﺍﻋﻀﺎﺋﮯ ﺭﺋﯿﺴﮧ ﻭ ﺷﺮﯾﻔﮧ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮ ﻟﯿﺪ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﺋﯿﺶ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻗﺖ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻧﯿﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﻭ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺑﺎ ﻗﺎﻋﺪﮦ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﻭﻟﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺮﺕ ﻭ ﺷﺎﺩﻣﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯﺍﻧﺪﺭﻣﻮﺟﻮﺩ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯﺗﻘﻮﯾﺖ ﮔﺮﺩﮦ ﻭ ﻣﺜﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﮨﮯ۔
ﺩﻝ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﻓﺰﺍﺋﺶ ﻣﻨﯽ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺑﺪﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﺍﺯ ﺣﺪ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ھوالشافی!
ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﺧﯿﺎﺭﯾﻦ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﮐﺪﻭ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﺗﺮﺑﻮﺯ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﺧﺮﺑﻮﺯﮦ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﮐﻨﺠﺪ ﺳﯿﺎﮦ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﺍﺧﺮﻭﭦ 50 ﮔﺮﺍﻡ ،، ﻣﻐﺰ ﭼﻠﻐﻮﺯﮦ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﺑﺎﺩﺍﻡ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﭘﺴﺘﮧ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﺼﻄﮕﯽ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺧﺸﺨﺎﺵ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺧﻮﻟﻨﺠﺎﮞ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ 50 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﻐﺰ ﭘﻨﺒﮧ ﺩﺍﻧﮧ 40 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻋﻘﺮﻗﺮﺣﺎ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺗﺨﻢ ﮐﻮﻧﭻ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﮔﻮﻧﺪ ﮐﯿﮑﺮ ﺑﺮﯾﺎﮞ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺷﻘﺎﻗﻞ ﻣﺼﺮﯼ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﺘﺎﻭﺭ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺛﻌﻠﺐ ﭘﻨﺠﮧ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺗﺨﻢ ﺍﻭﭨﻨﮕﻦ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﮔﻮﮐﮭﺮﻭ ﻣﺪﺑﺮ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ 3 ﮐﻠﻮ

ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ

ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺳﮯ
03356300572

بالوں کے مسائل.     بال گرنا، سفید، خشکی اور ڈینڈرف  ان سب کا ہومیوپیتھک علاجبال گرنا آج کل اتنا عام ہے کہ تقریباً ہر د...
19/09/2025

بالوں کے مسائل.

بال گرنا، سفید، خشکی اور ڈینڈرف

ان سب کا ہومیوپیتھک علاج

بال گرنا آج کل اتنا عام ہے کہ تقریباً ہر دوسرا انسان بالخصوص ہر دوسری خاتون اس مسئلے کا شکار ہے۔
یہ علامت عام طور پر بالوں کو اپنی غذائیت نہ ملنے کے سبب پیدا ہوتی ہے۔ سر میں خشکی، سکری اور بفہ (Dandruff) پیدا ہونے سے بھی بال گرنے لگتے ہیں۔
مستقل خارش، کھجلی اور جلد کی بیماریاں بھی بال گرنے کا سبب بنتی ہیں۔
بعض مرض
مثلا ...
ٹائیفائڈ بخار یا کینسر کیموتھراپی کے بعد بھی سر بلکہ تمام بدن کے بال گر سکتے ہیں۔

بال گرنے کا کامیاب،
صحیح اور مستقل علاج تب ہی ہو سکتا ہے کہ جب اس کے پیچھے جاری سبب یا وجہ کو ڈھونڈ کر سمجھا اور حل کیا جائے۔
بالوں کے گرنے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں.
تاہم پاکستان کے ماحول اور کلچر میں جو عام دیکھی ہیں.
وہ یہ ہیں:...
ڈپریشن، انگزائٹی، ٹینشن، نزلہ زکام الرجی، دوائیوں کا لمبا استعمال، جذبات کو سپریس کرنا، بہت زیادہ حساسیت، شدید غم دکھ میں ہونا یا گزرنا، نوجوانی کی غلط کاریاں، مینوپاز، تھائیرائیڈ کے مسائل، مستقل سر درد، میگرین، ہارمون کی خرابی، لیکوریا، نیند کی کمی، حمل، بچے کی پیدائش اور دودھ پلانے کے دوران۔

بال گرنے یا مردوں میں گنجہ پن کا سبب موروثی مزاج بھی ہوتا ہے۔
ہومیوپیتھی حوالہ سے زیادہ تر آتشکی مزاج..
(Syphilitic Miasm)
یا میازم ہوتا ہے۔
سر کے بالوں کا صفایا ہو جائے، بالچر یا ایلوپیشیا (Alopecia areata) تو بھی یہی مزاج ہوتا ہے۔

بال قبل از وقت سفید ہونے کی شکائت بھی بہت زیادہ ہے۔
عین جوانی میں ہی بچوں بچیوں کے بال سفید ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ عام طور پر پڑھائی اور امتحانوں کا بہت زیادہ پریشر اور انزائٹی ہوتا ہے۔
موجودہ پیچیدہ اور ہیجانی زندگی کے تھپیڑوں نے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی بدحواس کر رکھا ہے۔
صحت کا مجموعی زوال بڑی جلدی اور تیزی سے ہو رہا ہے۔

زندگی کی اس تیز رفتاری کے تقاضے پورے کرنے کی دوڑ نے جہاں آرام سکون، خوراک اور نیند سب کچھ ڈسٹرب ہوتا ہے تو....
بال گرنا یا وقت سے پہلے سفید ہونا قدرتی بات ہے۔
مقابلے (Competition) کی دوڑ بھاگ، کمپیوٹر، موبائیل، سکول، ٹیوشن اور اکیڈیمیوں کے طوفان کو روکا تو نہیں جا سکتا؛ اس کے اثرات کا علاج ہو سکتا ہے۔

ہومیوپیتھی میں ایک سو ستر (170) سے زائد دوائیاں بال گرنے، گنجے پن یا بال سفید ہونے کے علاج میں استعمال ہوتی ہیں۔
ان کی تفصیل نیچے درج ہے۔
چوں کہ ہر مریض مختلف ہے، اس لئے اُس کے مسائل اور تکالیف بھی مختلف ہیں۔ مریض کی ذاتی و فیملی ہسٹری اور زندگی کے معاملات و معمولات کو سمجھ کر ہی ہومیوپیتھک دوا، پوٹینسی اور خوراک (Homeopathic Medicine, Potency & dose) کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
نیٹ پر سرچ کر کے دوائیاں لینے یا ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے گرتے بالوں یا بال لمبے کرنے کے نسخے، ٹوٹکے اور دوائیاں پوچھنے سے فائدہ ہونے کا قطعاً کوئی امکان نہیں البتہ نقصان ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
چار پانچ ماہ باقاعدہ علاج کرنے سے ہی فائدہ ہو پاتا ہے کیوں کہ اس طرح اندرونی صحت بہتر کر کے بال اگانے پر کام کیا جاتا ہے۔

میرے تجربہ میں مندرجہ ذیل دوائیاں کافی مفید ثابت ہوئی ہیں۔
یہ ساری دوائیاں بہت ہی گہرا اور دور تک اثر کرنے والی ہیں۔
ایک وقت میں ایک دوا کا استعمال ہومیوپیتھی میں اہم ترین اصول ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ تفصیلی انٹرویو کے بعد مریض کو اُس کی مزاجی دوا (CONSTITUTIONAL REMEDY) دینے ہی ایسے مسائل میں بہت جلدی اور واضح رزلٹ ملتے ہیں۔

ڈاکٹر (Homeopathic Doctor) کے مشورہ کے بغیر استعمال کرنا مجموعی صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ علاج کے لئے تفصیلی کیس ڈسکس کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔
اکثر اوقات تیل یا ٹانک (Tonic) کی مالش ساتھ کرنے کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔

خشکی، سکری اور بفہ سے بال گریں:...
فلورک ایسڈ (FLUORICUM ACIDUM)
آرسینک البم (Arsenic Album)

بال تیزی سے، یکدم اور زیادہ گریں:...
فاسفورس (PHOSPHORUS)

سر کے ساتھ ستھ سارے بدن کے بال بھی گرنے لگیں یا گر جائیں:...
فاسفورس یا سفلینم.

بال جسم پر بہت زیادہ ہوں یا لڑکیوں کے چہروں یا جسم پر ہوں مگر سر کے بال گرنے لگ جائیں:...
تھوجا (PHOSPHORICUM ACIDUM)
یا میڈورینم (MEDORRHINUM)

غم، پریشانی، شدید دکھ یا دھوکہ بال گرنے کا سبب بنا ہو:...
اگناشیا (ٰIGNATIA AMMARA)
فاسفورک ایسڈ (PHOSPHORICUM ACIDUM)
نیٹرم میور (NATRUM MURIATICUM)

بالچر ....(Alopecia areata

فلورک ایسڈ (FLUORICUM ACIDUM)
برائٹا کارب (BARYTA CARBONICUM)
فاسفورس (PHOSPHORUS)
لائیکوپوڈیم (LYCOPODIUM CLAVATUM)

کسی وجہ کے بغیر قبل از وقت سفید ہو جائیں:..
فاسفورک ایسڈ (PHOSPHORICUM ACIDUM)
سفلینم (SYPHILINUM)
کارسی نوسن (CARCINOSINUM)

بالوں کے سرے پھٹ کر دو ہونے لگیں یعنی بال دو منہ والے ہونے لگیں:..
تھوجا (THUJA OCCIDENTALIS)

بال الجھے ہوئے (Tangled) (بال آلجھ جائیں تو گچھے سے بن جاتے ہیں اور کنگھی برش کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے):..
میڈورینم (MEDORRHINUM)
ٹیوبرکیولینم (TUBERCULINUM BOVINUM KENT)

داڑھی کے بال جلدی سفید ہوں:..
لائکوپوڈیم (LYCOPODIUM CLAVATUM)

داڑھی مونچھوں کے بال بہت گرتے ہوں:..
لائکوپوڈیم (LYCOPODIUM CLAVATUM)
برائٹا کارب (BARYTA CARBONICUM)

19/09/2025

لڑکیوں کا سینہ عمر کے حساب سے نہ بڑھے۔بلوغت کے بعد بھی چھوٹا رہ جائے تو سٹیفی سٹیگیریا +آئیوڈیم کا کمبینیشن بہترین رزلٹ دیتا ہے۔

پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا پراسٹیٹ گلینڈ مردانہ تولیدی نظام کا ایک چھوٹا سا عضو ہے جو مثانے کے نیچے واقع ہوتا ہے اور پیشا...
29/08/2025

پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا
پراسٹیٹ گلینڈ مردانہ تولیدی نظام کا ایک چھوٹا سا عضو ہے جو مثانے کے نیچے واقع ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کو ارد گرد سے گھیرتا ہے . انگریزی زبان میں اسے پراسٹیٹ گلینڈ یا پراسٹیٹ کہتے ہیں، جبکہ اردو میں اسے غُدّۂ قدامیہ یا غدۃ المذی بھی کہا جاتا ہے
یہ ایک چھوٹی سی گلٹی کی مانند ہوتا ہے. طبعی حالت میں اس کی لمبائی چار سینٹی میٹر اور چوڑائی تین سینٹی میٹر اور موٹائی دو سینٹی میٹر ہوتی ہے اس کا سائز اخروٹ (Walnut) کے برابر سمجھا جاتا ہے۔
گاڑھی اور ملائم رطوبت پیدا کرتا ہے پیشاب کو خود بخود خارج ہونے سے روکتا ہے اس کا اہم کام مذی نامی رطوبت پیدا کرنا ہے، جو سپرم کو غذائیت فراہم کرتی ہے اور ان کی حرکت میں مدد دیتی ہے
اور باروری میں اہم کردار ادا کرتی ہے.
عمر کے ساتھ عموماً 45 سے 50 سال کی عمر میں پراسٹیٹ کچھ بڑھ جاتا ہے۔
"Benign prostatic hyperplasia" جسے پراسٹیٹ کا بڑھ
جانا بھی کہا جاتا ہے
اس کی علامات یہ ہو سکتی ہیں:
بار بار پیشاب آنا ، پیشاب شروع کرنے میں مشکل ہونا، پیشاب کی دھار کمزور ہونا، پیشاب نہ کر پانا یا مثانے پر قابو نہ رہنا یعنی بلا ارادہ پیشاب خارج ہونا ۔
جب یہ زیادہ بڑا ہو جائے تو پیشاب کی نالی دبنے لگتی ہے۔
طبعی پروسٹیٹ گلینڈ کا وزن عام طور پر 20 سے 25 گرام ہوتا ہے۔
لیکن اگر وزن 30 گرام سے زیادہ ہو جائے تو اسے بڑھی ہوئی حالت (BPH) سمجھا جاتا ہے۔
اگر 30 – 50 گرام یا 50 – 80 گرام وزن ہو جائے تو پیشاب میں خاصی رکاوٹ آجاتی ہے
شدید اضافہ: 80 – 100 گرام یا اس سے زیادہ وزن ہو جائے تو پیشاب کی بندش کی صورت میں کافی پیچیدگیاں سامنے آتی ہیں ۔
اسباب
یہ عضلاتی تحریک کا مرض ہے ۔ مسلسل سرد خشک اشیاء کے استعمال سے غدد میں رطوبات کا اجتماع ہوجاتا ہے ۔ اور گلینڈ کا وزن بڑھ جاتا ہے ۔
اصول علاج ۔
غدی غذاؤں اور دواؤں سے غدد کی اضافی رطوبات کو خارج کرنا اور ان میں سکیڑ پیدا کرنا ہی اصل علاج ہے ۔اس مقصد کے لئیے
ناشتہ ۔ بادام 10 عدد ، منقہ 5 عدد چبا کر کھائیں ساتھ میں ادرک اور سونف کا قہوہ پلائیں ۔
رات کو اجوائن دیسی اور ادرک کا قہوہ پلائیں ۔
انڈہ میں چینی ڈال کر آملیٹ بناکر یعنی میٹھے انڈوں کا ناشتہ کریں ۔رات کو کالے چنے کا شوربہ گوشت بکرا مرغ دیسی مربہ آم ،لہسن کا شوربہ یخنی تارا میرا ،انڈا بطخ، مربہ ادرک، دال مونگی ،گاجر گوشت، ٹینڈے گوشت یا ساگ مکو سے کھانا کھلائیں ۔
ادویات میں
غدی عضلاتی ملین اور غدی اعصابی اکسیر ملا کر دن میں چار بار نیم گرم پانی سے
کھلائیں ۔
گل کیسو کو پانی میں ابال کر اسی نیم گرم پانی سے مثانہ کے مقام پر ٹکور کریں

5.45am

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے ...
25/08/2025

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کے کئے جائیں تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گئے ۔شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیویوں کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لئے ہم نے آپ لوگوں کے لئے مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے لاجواب گھریلو ٹوٹکے وجوہات اور علامات بتائیں ہیں ۔

مردانہ کمزوری کے اسباب، وجوہات
مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات:

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منورہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔



مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے ۔
مزید معلومات کےلیے وزٹ کریں ۔

:
#خواص: جریان کا مستقل خاتمہ کرتا ہے، منی بے انتہا طاقت پیدا کرتا ہے۔۔۔منی کی مقدار میں اضافہ کر کے گاڑھا پن پیدا کرتا ہے۔۔۔کثرت مباشرت سے ہونے والی کمزوری، ضعف باہ کو ختم کر کے طاقت پیدا کرتا ہے۔ ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
مردانہ کمزوری کو ختم کر کے جوانی بحال کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔۔۔ہمبستری کے بعد کمزوری نہیں ہوگی۔۔۔ چند ہی دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا۔ اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے
#اجزاء؛
گوند سمبل. . . . . 20 گرام
سمندر سوکھ. . . . 20 گرام
تج سک. . . . . . . . 20 گرام
بیج بند. . . . . . . . 20 گرام
مو صلی سفید . . . . 20 گرام
مو صلی سیاہ. . . . 20 گرام
تالمکھانہ. . . . . . . . . 20 گرام
ثعلب دانہ. . . . . . . 20 گرام
گوند چھوہارہ . . . . . 20 گرام
سنگھاڑہ خشک . . . . 20 گرام
بوپھلی. . . . . . . . . 20 گرام
گوند ببول . . . . . . . 20 گرام
ستاور. . . . . . . . . . 20 گرام
بہمن سرخ. . . . . . . . 20 گرام
بہمن سفید. . . . . . . . 20 گرام
تخم کونچ . . . . . . . . . 20 گرام
گوند کتیرا. . . . . . . . . 20 گرام
گوند پیپل . . . . . . . . . 20 گرام
مغز بنولہ. . . . . . . . . . . 20 گرام
#ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس لیں
#ترکیب استعمال:
1چمچ بڑا صبح شام دودھ کیساتھ استعمال کریں۔۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔
فیس بک کے اصولوں کے مطابق اگر کسی پیج کی پوسٹ شیئر یا لائیک نہ کی جائے تو اس پیج کی اگلی پوسٹ آپ کی آئی ڈی میں نظر نہیں آئے گی . لہذا دوستوں اس پوسٹ کو شیئر کرو اور اگر شئیر نہیں کرنا تو کم سے کم ایک۔لائیک ضرور دیا کریں تاکہ ہمارا آپ سے تعلق بنا رہے اور اگلی بار جو پوسٹ لکھی جائے وہ آپ تک پہنچ جائے اس کے علاوہ اس پوسٹ کو شیئر کرنے کا دوسرا فائدہ یہ بھی ہے کہ کسی مریض کو ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کی سخت ضرورت ہو ) جس سے آپ کے کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے گا, سو رکیئے مت اور شیئر کرتے جائیں .

ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
کسی بھی مشورے کے لیے یا حکیم صاحب سے دوائی منگوانے کے لیے ان نمبروں پر واٹس ایپ رابطہ کریں 03356300572

25/08/2025

#کھانسی سے #خون، اس کی #وجوہات اور #علامات کو سمجھنا
کھانسی سے خون آنا خوفناک ہو سکتا ہے، لیکن یہ ہمیشہ کسی سنگین مسئلے کی علامت نہیں ہوتا۔ آپ کی عمر بڑھنے کے ساتھ یہ تشویش کا باعث بننے کا زیادہ امکان ہے، خاص طور پر اگر آپ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔

#تھوک میں ہلکا #خون آنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ پھر بھی، اگر آپ کو کھانسی سے خون آتا ہے، تو آپ کو جلد از جلد اپنے ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔

کھانسی سے خون آنے کی #وجوہات
کھانسی میں خون آنا، جسے طبی طور پر ہیموپٹیسس کہا جاتا ہے، مختلف وجوہات کی وجہ سے ہو سکتا ہے:

ہلکے سانس کے انفیکشن
دمہ
دائمی رکاوٹ پلمونری بیماری (COPD)
برونچی ٹیکس
پھیپھڑوں کے کینسر
برونائٹس
نمونیا
تپ دق
ہیموپٹیسس کی نایاب وجوہات (کھانسی میں خون آنا) شامل ہیں۔
پھیپھڑوں کی شریانوں میں چوٹ
قلب کی ناکامی
غیر معمولی بافتوں کے ذخائر
سسٹک فائبروسس
پھیپھڑوں میں خون کا جمنا (پلمونری امبولزم)
مخصوص طبی طریقہ کار اور حالات بھی ہیموپٹیسس کا باعث بن سکتے ہیں۔
برونکوپی
سپیرومیٹری
لارینگوسکوپی
Tonsillectomy
ناک کی سرجری
اوپری ایئر وے بائیوپسی
کھانسی سے خون آنے کی علامات
کھانسی
تھوک میں خون
سینے کا درد
سانس کی قلت
گھرگھراہٹ یا شور سے سانس لینا
تھکاوٹ
بخار

>>>فوری امداد کب حاصل کی جائے۔
کھانسی میں خون آنے کے لیے فوری مدد حاصل کریں اگر؛

کھانسی خون کے چند چمچوں سے زیادہ ہے۔
اس کے علاوہ، آپ کے پیشاب یا پاخانہ میں خون ہے۔
سینے میں درد
چکر
بخار
Lightheadedness
سانس لینے میں دشواری
کھانسی میں خون آنا کسی سنگین حالت کی علامت بھی ہو سکتا ہے جیسے کہ پلمونری ایمبولزم، دل کی خرابی، یا پھیپھڑوں کا پھوڑا، اس لیے جلد از جلد ڈاکٹر سے ملنا بہت ضروری ہے۔

کھانسی سے خون آنے کی علامات اور وجوہات کے مطابق ہومیوپیتھک علاج میں چند دوائیں عام طور پر استعمال کی جاتی ہیں، جیسے:

فاسفورس (Phosphorus), آئپسیکاک (Ipecac), ہیماملِس (Hamamelis), کالی کارب (Kali carb), کاربو ویج (Carbo veg)

18/08/2025

جنسی تعلق سے پھیلنے والی بیماریاں؟ ( STDs )
۔Sexually Transmitted Diseases یعنی جنسی طور پر پھیلنے والی وہ بیماریاں ہیں جو جنسی رابطے کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص میں پھیل جاتی ہیں۔ اس وقت جنسی تعلق سے پھیلنے والی بیماریاں پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں ، حتٰی کہ اب پاکستان کے اندر بھی یہ بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔جنسی طور پر پھیلنے والی بیماریاں کی تعداد 30 سے زیادہ ہیں جن میں چند عام درج ذیل ہیں۔ یہ بیماریاں وائرس، بیکٹیریا ، پروٹوزوا، اور کیڑوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص میں پھیلتی ہیں۔

1: سوزاک (Gonorrhea) یہ ایک بیکٹیرل انفیکشن ہے جو
ایک متاثرہ شخص سے دوسرے شخص تک جنسی فعل، منہ کے ذریعے، مقعد کے ذریعے یا ماں سے اپنے ہونے والے بچے میں منتقل ہوسکتی ہے۔ یہ بیماری مرد اور عورت دونوں کو متاثر کرسکتی ہے۔
سوزاک کی علامات:
1: پیشاب کرتے وقت درد یا جلن کا ہونا
2:پیشاب میں ریشہ پس یا خون ہونا
3: جسم میں درد ،کمزوری اور تیز بخار کا ہونا
4: بعض اوقات خصیوں میں بھی درد اور سوزش کا ہونا
5: عورتوں میں پیشاب کی نالی میں درد اور جلن ہونا ، لیکوریا کا ہونا ، مزید سوزاک میں بانجھ پن اور بچہ دانی کی پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔

2:آتشک (Syphilis) یہ جنسی تعلق کے زریعے ٹریپونیما پیلیدیم (Treponema pallidum) نامی جراثیم کے زریعے ایک شخص سے دوسرے شخص میں پھیلتی ہے۔ اسکی علامتیں ہلکے سے شدید تک ہو سکتی ہیں۔

آتشک کی علامات
1: عضو تناسل میں بغیر درد والے داغ یا دانے کا نکلنا
2:جلد یا چہرے پر بدنما داغ یا دانے نکلنا
3: کمزوری سر درد اور بخار کا ہونا
4:جوڑوں میں درد, اور وزن میں کمی کا ہونا
5: مزید آتشک مردانہ بانجھ پن کا سبب بن سکتی ہے ، جو کہ سپرم کی تعداد اور مردانہ جراثیم کو متاثر کرتی ہے۔

3:ایچ آئی وی (HIV): ایچ آئی وی ایک وائرس ہے جو جنسی تعلق سے پھیلتا ہے ، یہ انسانی مدافعتی نظام کو نقصان پہنچاتا ہے جو کہ AID'S کا سبب بن سکتا ہے ، جو کہ کئ انسانی اعضاء کو متاثر کرتا ہے اور درجنوں دیگر بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

4: کلامیڈیا (Chlamydia) یہ بھی ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے، جسکی علامات میں ہلکا بخار اور پیشاب میں پس ریشہ کا آنا ، مردوں میں خصیوں کی سوزش اور درد ہو سکتی ہے اور عورتوں میں پیشاب میں ریشہ کے ساتھ لیکوریا اور بچہ دانی کی پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔

5: ہیپاٹائٹس بی اور سی ( Hepatitis B and C): یہ دونوں وائرل انفیکشنز ہیں جو جگر کو نقصان پہنچاتے ہیں، جو یرقان اور جگر کی سوزش یا سکڑاؤ کا سبب بنتے ہیں۔

6: ایچ پی وی (HPV): ایچ پی وی ایک وائرس ہے جو جنسی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے اور کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

7: ٹریکوموناس(Trichomonas): ٹریچوما ایک پروٹوزوا انفیکشن ہے جو جنسی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے، یہ عورتوں کی شرم گاہ میں خارش ، سوزش اور بدبودار اخراج کا باعث بنتا ہے۔

8: ہرپس (Ge***al Herpes ):یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو جسمانی یا جنسی تعلق سے پھیلتا ہے اور جلد اور ناک و منہ کے علاقوں میں چھالے داغ اور دانے کا سبب بنتا ہے۔

9: چینکروڈ (Chancroid) ایک جنسی طور پر پھیلنے والی بیماری ہے جو ہیموفیلس ڈوئوکرئی (Haemophilus ducreyi) نامی بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے۔
اسکی کی علامات میں عضو تناسل میں درد ناک چھالے داغ یا السر کا ہونا , پھوڑوں کا ہونا، بخار سردرد کا ہونا ، لیمف نوڈز میں سوزش کا ہونا۔

10:خارش (Scabies) :یہ ایک کیڑا ہوتا ہے جو جلد میں رہتا ہے جو کہ جسمانی یا جنسی تعلق سے پھیلتا ہے اور جلد میں خارش اور داغ کا باعث بنتا ہے۔

جنسی تعلق سے پھیلنے والی بیماریوں کی تشخیص و علاج
مریض کی طبی ہسٹری،علامتوں اور لیب ٹیسٹ سے جنسی تعلق سے پھیلنے والی بیماریوں کی تشخیص کی جاتی ہے۔
1) Urine analysis test and Pus culture
2) Anti HIV or HIV p24 antigen or ( Viral PCR )
3)HbsAg and Anti HCV
4)VDRL / RPR or Serum TPA / TPHA (specific)
5)NAAT or Urine for gonorrhea C/S

جنسی تعلق سے پھیلنے والی بیماریوں کا علاج مرض کی نوعیت کے مطابق ہر شخص میں مختلف ہوتا ہے ، بیکٹیریل انفیکشنز میں اینٹی بائیوٹک ادویات دی جاتی ہیں اور وائرل انفیکشنز میں اینٹی وائرل ادویات دی جاتی ہے.
احتیاطی تدابیر میں ایک سے زیادہ افراد سے جنسی تعلق سے پرہیز کرنا، جو عورتیں جنس کے شعبہ سے وابستہ ہوں ان سے جنسی تعلق سے پرہیز کرنا ، ہر بار کنڈوم کا استعمال کرنا، غیر قدرتی فعل سے اجتناب (یعنی کہ منہ یا مقعد کے ذریعے جنسی فعل کرنا)، وقتاً فوقتاً ٹیسٹ کرنا، شادی شدہ جوڑوں میں اگر کسی میں کوئی جنسی بیماری پائی جائے تو دونوں کا ایک ساتھ چیک اپ یا علاج کرنا بہت ہی ضروری ہے۔

جنسیات سے متعلق کسی بھی مسلئے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اپنی مرضی سے اینٹی بائیوٹک یا دیگر ادویات کے استعمال سے پرہیز کریں۔ کیونکہ ہمارے ہاں بہت سی اینٹی بائیوٹک ادویات کی مزاحمت پائی جاتی ہے۔۔۔۔

ہربل چھوٹا کورس 30 دن کےلیے:مردانہ  کمزوری اور عضوخاص کےتمام جملہ نقا ئض کودُور کرنےکےلئے بےمثال کورس۔ ۔    ایک نہایت ہی...
11/08/2025

ہربل چھوٹا کورس 30 دن کےلیے:
مردانہ کمزوری اور عضوخاص کےتمام جملہ نقا ئض کودُور کرنےکےلئے بےمثال کورس۔ ۔ ایک نہایت ہی انمول کورس تیارکیا ہے۔ جس کا نام " طوفانی معجون" رکھا گیا ہے

20 سے 60 سال تک کےافرادکوامنگ ترنگ، جوش ولوےکااحساس دلاتاہے۔اورامساک کی قوت اعتدال پررکھتا ہے۔ ۔ فوری طورپربدن میں ایسے جوہروں کی نمودوبالیدگی میں مدد دیتا یے۔جوجنسی قوت کوبحال کرنےمیں نہیات موثرہے۔ عضوخاص کےپٹھوں میں طاقت اورسختی پیداکرتاہے۔ اورجوش وقوت کوبرقراررکھتاہے۔
طوفانی معجون جوشوگرکےمریضوں کےلئےبھی حیات کا درجہ رکھتا ہے۔ شوگرکی وجہ سےہونے والی جنسی کمزوری کوبحال کرکے قوت وطاقت فراہم کرے۔ جس سےمریض اپنےاندرتوانائی اورجوش محسوس کرے۔ عضوخاص کی زائل شدہ قوت کابدل پیداکرتا ہے۔ سرعت انزال اورجریان کی شکایت کودورکرکےمادہ تولید کےدونوں حصّوں یعنی رطوبت اورزرات منویہ کےقدرتی تناسب کودرست کرکےقوام کوٹھیک کرتاہے۔ نادانیوں اورپٹھوں کی کمزوری کا ہمیشہ کےلئےفوری ازالہ کرتا ہے۔

کمزوراور سدابہارجوانی کےخواہشمند مردوں کےلئےایک قابل اعتماد ہربل کورس ہے۔ہم نےنہایت قیمتی جڑی بوٹیوں اور نادرمرکبات کوطب اورحفظاں صحت کےاصولوں کےعین مطابق تیارکیاہے۔ جس سےطاقت کا بےتاج بادشاہ کورس متعارف ہوا۔

کورس عضوخاص کی خرابیوں میں مردانہ کمزوری کی اہم وجہ عضوخاص کا کمزورہوناہے۔ مثلاََ عضوخاص کاڈھیلاپن، عضوخاص کا پتلا پن، عضوخاص کا چھوٹا پن، عضوخاص کاکجی کوتاہی، عضوخاص کی باریکی وناہمواری، عضوخاص کاٹیڑھاپن، عضوخاص کامسکولرفیکچر،عضوخاص کاجڑسےکمزورہوجانا، عضوخاص کادرمیان میں رنگ سابن جانا

طوفانی معجون اہلِ ثروت لوگوں کےلئےایک قیمتی نسخہ ہے۔ جونہایت قیمتی اورنادرمرکبات مفردات اور انمول جڑی بوٹیوں سے تیارکیا گیاہے، اگران مکربات کو مدنظررکھا جائے ۔ اس کورس کی ایک خاص بات یہ بھی ہےکہ فوری اثرکرتا ہے۔ اور آپ کی مرضی کےمطابق آپ کےجذبات کی تکمیل کرتاہے اور دوبارہ کمزوری ہونےنہیں دیتا۔ جو مصراثرات سےپاک ہے۔ جس سےنوجوانوں اوربوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کو حتمی طورپرختم کرتا ہے کمزوری کسی بھی قسم کی ہو۔ ایک کورس استعمال کرنےکےبعدساری عمرکسی اور دوا کی ضرورت نہیں رہتی
یہ کورس کسی جوہرنایاب سےکم نہیں
یہ مکمل کورس 30 دن کا ہے
شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید ہے. پورے پاکستان بیرونی ممالک ڈلیوری موجود ھے رابطہ انبکس واٹس ایپ
Whas'App
0335-6300572

Address

Multan

Telephone

+923478607485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم اقبال دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category