Dr. Mohsin ata Malik

  • Home
  • Dr. Mohsin ata Malik

Dr. Mohsin ata Malik �MBBS(QMC) FCPS(PLAST) JBRSC, Lahore. � Consultant Plastic surgeon, PIBC, Nishter, Multan.

29/10/2024

چہرے پر مصنوعی گڑھے یا ڈمپل بنانے کی سرجری کیسے کی جاتی ہے اور اس کے کیا نتائج ہیں اس وڈیو میں جانئیے! مکمل وڈیو دیکھنے کے لیے لنک کو فالو کریں https://youtu.be/fvUdDu725t4?si=Es6rFg2z_1_4Sa94

30/09/2024

Blephroplasty for youthful and non-saggy eyes.

آنکھوں کو خوبصورت اور جوان بنانے کی سرجری کیا ہے اور اس کے کیا نتائج ہیں ؟
اس وڈیو میں جانئیے !

مکمل وڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں۔۔

https://youtu.be/e9vE7hOKO7M?si=n-a6hbi0vYTaGU3L

25/09/2024

جلد کے بارے میں لوگ بہت زیادہ فکرمند ہوتے ہیں ۔ جلد کو خوبصورت بنانے کے بہت سارے طریقے ہیں جن میں سے ایک طریقہ مائیکرونیڈلنگ ہے۔ اس کے ذریعے ایکنی سکار، اوپن پورز، داغ دھبے ،گڑھوں کو دور کیا جاسکتا ہے۔ اس وڈیو میں دیکھیں مائیکرونیڈلنگ کیا ہے اور اس کی مدد سے جلد کو کیسے خوبصورت ،اٹریکٹو اور دلکش بنایا جاسکتا ہے

19/09/2024

بڑھتی ہوئی عمر کے ہمارے چہرے اور جسم پر کیا اثرات ہیں اس ویڈیو میں دس ایسے ٹپس بتاے گئے ہیں جن سے آپ اپنی جلد کو خوبصورت ،دلکش اور اٹریکٹیو بنا سکتے ہیں اور پلاسٹک سرجری سےآپ کس طرح سے ہمیشہ کیلئے

جوان رہ سکتے ہیں

For more information watch, like and subscribe my YouTube channel
https://youtu.be/jAqgkqYqRSk?si=0DNGlQP3SqlE94xC

14/09/2024

موٹاپے ، زچگی کے آپریشنز، یا بڑھتی ہوئی عمر یا کسی بھی وجہ سے پیٹ کا نچلا حصہ لٹک جاتا ہے جو نہایت بدنما لگتا ہے اور دیگر مسائل جس میں روزمرہ کے کام کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے ۔ ان مسائل کے حل اور جسم کو خوبصورت بنانے کےلئے پلاسٹک سرجری کیا کردار
ادا کرتی ہے جانیے اس ویڈیو میں

Please subscribe my YouTube channel for more updates

https://youtube.com/?si=1SdGKdhIAFL4LCpA

10/09/2024

https://youtu.be/frTBBYLbND4?si=Sw1SxhNzLh6xWv_u

پلاسٹک سرجری سے کٹے ہوئے ہاتھ یا انگلیاں دوبار لگائی جاسکتی ہیں ۔جب کسی کا ہاتھ یا انگلیاں کٹ جاتی ہیں تو لواحقین اس کو برف میں ڈال کر لے آتے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے کیونکہ اس سے خون کی نالیاں جن کو دوبار لگانا اور جوڑنا ہوتا ہے ان کو نقصان پہنچتا ہے اور پلاسٹک سرجری سے اس کو لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ ویڈیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹرز ، ڈسپنسرز اور لواحقین کے لیے ہے کہ کس طرح کٹے ہوئے حصے کو محفوظ کر کے پلاسٹک سرجری ڈیپارٹمنٹ تک لایا جائے تاکہ پلاسٹک سرجری سے اس کو کامیابی سے لگایا جاسکے۔

07/09/2024

پچکے ہوئے گال،چہرے پر دھبے، داغ،گڑھے اور ایکسیڈنٹ کے ایسے اثرات جس سے چہرے کی ایک سائیڈ دوسری سائیڈ سے مختلف لگتی ہے۔ان مسائل کا جدید پلاسٹک سرجری میں کیا فوری حل ہے؟ اور ان مسائل سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
https://youtu.be/SbSk8tnvTX0?si=X0iFgmO-WRi_iIP-

06/09/2024

مون سون سیزن کی آمد اور موسلادھار بارشوں کے سپیل اپنے ساتھ بے شمار حادثات لے کر آئے ہیں۔جن میں سب سے جان لیوہ برقی کرنٹ سے ہونے والے واقعات ہیں اور اس کے متعدد متاثرین چھوٹے بچے خصوصاسکول جانے والے بچے ہیں۔ ان حادثات سے بچاؤ کی چند اہم حد آیات آج کی وڈیو میں بتائی گئی ہیں تاکہ اس مہلک انہونی سے بچا جا سکے۔

50% off on all cosmetic treatments till Eid
11/06/2024

50% off on all cosmetic treatments till Eid

11/06/2024

Address

Multan Hospital, Old Shuja Bad Road

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mohsin ata Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Mohsin ata Malik:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram