Al Faize DawaKhana

  • Home
  • Al Faize DawaKhana

Al Faize DawaKhana ہر قسمی مرض کا شافع علاج۔۔۔۔۔۔ علاج سنت ہے۔۔۔۔۔شفا الله تعالی دیتا ہے

25/08/2025

Call/WhatsApp. 0308 7647797
Price 3500.Rs

24/12/2024

کھیرا۔۔۔۔۔شوگر اور موٹاپے کے مریضوں کا دوست

آج کل کھیرا ہر سبزی بازار میں ہر جگہ پایا جاتاچہے

کھیرے میں وٹامن A، B1، B6، C ، D کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ کھیرا %95 پانی پر مشتمل ہوتا ہے

اس کے بہت فوائد ہیں

1۔پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا
2۔ قبض دور کرتا ہے
3۔ جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں مددگار ہے
4۔ کولیسٹرول لیول کم کرتا ہے
5۔ جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے
6۔ بالوں کی نشوونما کے لیے مفید ہے
7۔ جسم کے جوڑوں کی مجموعی صحت کے لیے اچھا ہے
8۔ مسوڑوں کے زخم صحیح کرتا ہے
9۔ بلڈ پریشر کو برقرار رکھتا ہے
10۔ کھیرے کے ٹکڑے آنکھوں کے حلقے دور کرتے ہیں اور اس کا پیسٹ چہرے پر لگانے سے دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد بہتر ہوتی ہے۔
11۔ بھوک کے وقت کا بہترین ساتھی ہے۔ ایک لو کیلوری زبردست سنیک جو شوگر کے مریض آرام سے لے سکتے ہیں

اس میں کیلوریز کی تعداد انتہائی کم ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد اپنے کھانے کے ساتھ کھیرے کا زیادہ استعمال کریں تاکہ آپ کا پیٹ بھرا رہے

24/12/2024

شوگر کے مریضوں کیلیے خاص تحفہ

ٹاٸمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ اور منی میں بھی اضافہ اس نسخے کےاستعمال سے چہرے کا رنگ گلابی ہوجاے گا منی میں گاڑھا پن عضو میں لوہے کی طرح سختی اور ٹاٸمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے

نسخہ اشفإ

جاٸفل ۔20گرام❣️
۔ فلفل سیاہ 20گرام
۔قرنفل 20گرام❣️
مصطگی رومی 20گرام
۔تخم ریحان20گرام
۔گل ببول 20گرام❣️
۔جلوتری20گرام
۔عقرقرا 20گرام❣️
۔ریگ ماہی بغیر نمک والی20گرام۔❣️
زعفران 20گرام❣️
۔سمندرسوکھ20گرام،❣️
۔تخم اوٹنگن 20گرام❣️
۔چرونجی 20گرام❣️
۔تخم مولی۔20گرام ❣️
۔تخم پیاز20گرام❣️۔
دارچینی 20گرام❣️
۔شقاقل مصری20گرام۔❣️
خشخاش سفید 20گرام❣️

تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور کسی شیشے کے جار میں رکھ دیں ایک چھوٹا چاے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں❣️
شوگر کے مریضوں کی شوگر کنٹرول اور انکے سیکس ٹایمنگ میں بے بہا اضافہ اور مردانہ کمزوری ختم جریان سرعت انزال زکاوت حس ختم مادہ منویہ میں بے بہا اضافہ قوت باہ عروج پر ہوجاے گا❣️

معجون شاب آوریہ تصدیقی رزلٹ کا باکمال معجون ھے مقوی محرک ممسک باہ ھے مردانہ کمزوری کے مریضوں کے لیے تحفہ ھے سوئے ھوئے مر...
03/11/2024

معجون شاب آور
یہ تصدیقی رزلٹ کا باکمال معجون ھے مقوی محرک ممسک باہ ھے مردانہ کمزوری کے مریضوں کے لیے تحفہ ھے سوئے ھوئے مردانہ جذبات جگاتا ھے شہوت کا طوفان پیدا کرتا ھے مشت زنی یا غلط کاریوں کی وجہ سے جو نوجوان اپنی مردانہ قوت باہ ختم کرچکے ھوں عورت کا خیال تک نہ آتا ھو یا عورت کے پاس جانے سے خوف ڈر محسوس ھوتا ھوں عضو ہر وقت سکڑا ھوا ڈھیلا پن سوار رہتا ھوں اعضاء ریسہ دل دماغ کمزور پھٹوں و اعصابی کمزوری یا شادی سے ڈرتے ھوں ان کے بہت اعلی ھے یہ قوت باہ پیدا کرتا ھے عضو میں خوب سختی لاتا ھے ممسک امساک پیدا کرکے ٹاہمنگ میں اضافہ کرتا ھے تودری سرخ و سفید ثعلب مصری ثعلب پنجہ بہمنین زنجیبل تخم پیاز تخم مولی تخم گاجر تخم شلغم تالمکھانہ موصلین جائفل جلوتری مگھاں زعفران ہر ایک 50گرام عقرقرحا 40گرام مغز پستہ مغز چلغوزہ مغز اخروٹ ہر ایک 100گرام شہد چھوٹا خالص چار کلو آب پیاز آٹھ کلو
شہد اور آب پیاز یعنی پیاز کا پانی کڑاہی میں شہد کے ساتھ آگ پر پکائیں جب پانی جل کر صرف شہد بچ جاے تو تمام سفوف شدہ ادویات ملاکر معجون بنالیں آپ کا معجون شباب آور تیار چھ ماشہ صبح شام اور موسم گرما میں ایک ٹاہم دودھ کے ساتھ دیں
واٹس اپ نمبر 03088892685

30/10/2024

معجون محافظ معدہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارا آج کا نسخہ امراض معدہ کے حوالے سے ہے
جوارِش جالینوس اگر مکمل نسخے کے ساتھ تیار کی جائے جیسا کہ ہم بناتے ہیں مکمل نسخے کے ساتھ تو کافی مہنگی بنتی ہے جو ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا آج ہم آپ دوستوں کو جوارِش جالینوس کا متبادل سستا نسخہء دے رہے ہیں جو جوارِش جالینوس کے برابر تو خیر نہیں لیکن کافی حد تک جوارِش جالینوس کی افادیت اور فوائد کا حامل ہو گا
یہ معجون آنتوں اور معدے کو طاقت دیتی ہے ہاضم طعام و کاسر ریاح ہے بھوک لگاتی ہے کھانا ہضم کرتی ہے اور امراض معدہ کے بہت سے امراض کا یقینی علاج ہے
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔ بالچھڑ ۔ الاہیچی سبز دانہ ۔دارچینی۔ خولجان ۔ لونگ ۔ ناگر موتھا ۔ سنڈھ ۔ چوب چینی ۔ مرچ سیاہ ۔ فلفل دراز ۔ قسط شیریں ۔ جاوتری ۔ اسارون۔ چراہتہ شیریں ۔ کندر ۔ ہر ایک 10 گرام ۔ شہد آدھا کلو
تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے معجون بنائیں ۔
5+5 گرام صبح شام ہمراہ سادہ پانی استعمال کریں
کھانے سے یا کھانے کے بعد جب چاہیں استعمال کریں
فوائد اوپر سارے لکھ دیئے گئے ہیں
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ

ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﭘﭩﮭﻮ...
26/10/2024

ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ
ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﭘﭩﮭﻮﮞﮑﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺭﮨﮯ
ﺍﺱ ﻧﺴﺨﮯ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ
ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺊ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ، ﺟﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ
ﺩﻣﺎﻏﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﻠﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ
ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻗﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﮯ ﻟﮯ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ
ﺳﺴﺘﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺟﻨﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﯿﮟ.
ھوالشافی ۔۔۔/
ﻣﻐﺰ ﺑﺎﺩﺍﻡ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﻐﺰ ﭘﺴﺘﮧ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﻐﺰ ﮐﺎﺟﻮ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﻐﺰ ﺍﺧﺮﻭﭦ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﺮ ﭼﮭﻮﮨﺎﺭﮮ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﺎﺭﯾﻞ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻔﯿﺪ ﻣﻮﺻﻠﯽ 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ 2000 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﺸﺎﺀ ﮐﻮ ﮔﺮﯾﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺷﮩﺪ ﻣﮑﺲ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ
ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ 2 ﭼﻤﭻ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

25/10/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ہوالشافی
معجون فلاسفہ کبیر

۔۔۔ بوڑھے جوان ھو گئے ۔۔۔۔
پہلے بھی کئی بار تیار کیا ہے ہمہ وقت مطب پہ تیار رہتا ہے
جو دوا لکھنے لگا ھون ان کے خواہ جوڑون مین خلا پڑے یا ھڈیان بھر بھری ھو جائین اعصاب جواب دے جائین دل دماغ جگر معدہ گردے کتنے ھی بوڑھے ھو جائین اب چھڑی تھامے کبڑا ھو کر بے شک چل رھا ھون اس دوا کے استعمال سے سارا نظام ایک دفعہ جوانون کی طرح ھو جاۓ گا بات سمجھ رھے ھین نا؛چھڑی بھی دھری رہ جاۓ گی سیدھا ھو کر چلے گا یعنی بڑھاپا تو درست ھو جاۓ گا لیکن کام جوانون والے کم ھی کرے
لیجئے دوا حاضر۔۔۔۔
سنڈھ مرچ سیاہ ۔ فلفل دراز ۔۔دارچینی ۔ چیتا لکڑی ۔ بابونہ ۔ زراوند ۔ ثعلب دانہ ۔ ثعلب مصری ۔ ثعلب پنجہ ۔ خولنجان ۔ عقرقرحا ۔ سرنجان شیرین ۔تج ۔ بادام ۔ جائفل ۔ اخروٹ ۔ فندق ۔ چلغوزہ ۔ گری ۔ منقہ ۔ پنبہ دانہ ۔ سنگھاڑا ۔۔ لونگ ۔ جلوتری ۔ زعفران ۔۔موصلی سفید ۔ جندبیدستر ۔ مصطگی رومی ۔ گوند کتیرا ۔ اسطخدوس ۔۔الائچی سفید ۔ الائچی سیاہ ۔۔صندل سفید ۔ کشتہ فولاد ۔ کشتہ قلعی ۔ سپاری سفید ۔ تخم ریحان ۔ خرفہ ۔ لاج ونتی ۔ تالمکھانہ ۔ مغز تمرھندی کلان۔ ستاور ۔ دودرنج عقربی ۔ ھلیلہ سیاہ ۔ اب باقی چیزون کا وزن اگر ھر دوا دس گرام لین گے تو زعفران ۔جندبیدستر ۔مصطگی کا وزن 2گرام اور منقہ کا وزن 30گرام اور
ان سب دواؤن کے کل وزن سے تین گنا شہد ڈالنی ھے
خوراک
6ماشہ صبح شام ھمراہ دودھ خالی پیٹ دین
یہ معجون فلاسفہ کبیر اصل نسخہ ھے
پاکستان مین کوئی بھی کمپنی یہ فلاسفہ تیار نہین کرتی کسی غلط فہمی مین نہ رھین جو حضرات تیار کر سکتے ھین وہ خود سے تیار کرین کوئی خاص مہنگی نہین ھے صحیح طریقہ سے مکمل تیار ھونے پہ تقریبا سات ھزار خرچہ آجاۓ گا فی کلو
رزلٹ اتنا زیادہ ھے کہ ھم خود حیران رہ گئے ھین تصور اور سوچ سے زیادہ رزلٹ ملا ھے ۔
مہرون کے امراض مین اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب مین بہت ھی اعلی ھے کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائین گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلین گے دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے اب ان سب امراض مین فائدہ لینے کے لئے ضروری ھے دوا کو بنائین اسی طرح جیسے مین نے لکھ رکھا ھے انتہائی صفائی اور نفاست سے قانون اور قائدے کلیہ سے تیار دوا ھو رزلٹ بھی دیتی ھے
حکماء قدیم کے قربان جائیے... کہ نسخہ جات کی ترتیب.. اور علاج میں قوت مدافعت... اعضاء رئیسہ کو مد نظر رکھتے تھے... صدیاں گزرنے کے باوجود بھی... ان کے ترتیب دئے گئے نسخہ جات ستاروں کی طرح جگمگا رہے ہیں
حالات اور موسم کی تبدیلی کو... مد نظر رکھتے ہوئے اگر کسی سمجھدار معالج نے... نسخہ کے اثرات کو سامنے رکھ کر.... کوئ تبدیلی بھی کی تو وہ بھی کامیاب رہا....
فلاسفہ کبیر ایسا مرکب ہے کہ اسکو سمجھ کر استعمال.... کرانے والے آدھی بیماریوں کا علاج اسی سے کر سکتے ہیں..
1...دماغ کی کمزوری
ویسے تو یہ نسخہ بذات خود دل دماغ گردے وغیرہ کیلئے لاجواب ہے
لیکن فی خوراک ترپھلہ کھار ایک رتی ساتھ استعمال کرانے سے دماغی کمزوری... دماغی کمزوری کی وجہ سے نظر کی کمزوری... چکر انا... آنکھوں کے سامنے دھاگے سے اڑتے محسوس ہونا... سامنے والے کا نام بعض اوقات اپنے بچوں تک کے نام بھول جانا.. وغیرہ میں مفید ہے
2... دل کی کمزوری
ایسی کمزوری جو خون کی کمی سے ہو... دل کی دھڑکن اپنے آپ کو سنائی دے.. دل بوجھل محسوس ہو... کچھ بھی اچھا نہ لگے... کسی کا بولنا اور بچوں کا شور بھی برا محسوس ہو.. في خوراک صلایہ عقيق ایک سے دو رتی.... صاحب حیثیت لوگوں کے لیے جواہر مہرہ في خوراک 1 چاول....
3...گردہ کی کمزوری
ایسی کمزوری جو ج**ع کی زیادتی کی وجہ سے ہو یہ اکیلا ہی لاجواب مرکب ہے
4....پیشاب کا زیادہ انا
یہ شکایت اکثر عمر کی زیادتی والوں کو ہوتی ہے... ان کے لیے فلاسفہ کبیر میں برابر وزن مغز پستہ کوٹ کر شامل کر کے دو گنا وزن کی فی خوراک دینا کامیاب علاج ہے
(غدہ قدامیہ کے بڑھنے سے پیشاب کی تکلیف والے اسکا الگ سے علاج کرائیں)
5.... کمر درد مہروں کا درد جوڑ درد
ایسے درد جو کمزوری سے ہوں... ہڈیوں کے درمیان کا گودہ کم یا خشک ہو گیا ہو... جوڑ سخت ہو رہے ہوں... جوڑوں کے درمیان موجود لعاب دار مادہ کم یا ختم ہو کر.... ہڈیاں آپس میں ٹکرا رہی ہوں.. مہروں میں درد ہو خلا بتایا جاتا ہو....
کیلئے اکیلا فلاسفہ کبیر ہی لاجواب مرکب ہے
معالج ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے.... في خوراک جڑ اسگندھ کا سفوف دو سے چار رتی
مہروں کے لیے في خوراک ایک چاول کھار گل کریر.... جوڑوں کی سختی کے لیے فی خوراک کشتہ بارہ سنگھا دودھ آک والا آدھی رتی کا اضافہ کر کے فوائد حاصل کر سکتا ہے
6...ہڈیوں کا بھربھرا پن
ویسے تو یہ مرکب خود ایک بہترین مکمل علاج ہے... لیکن اگر کیلشیم کی کمی زیادہ ہو تو في خوراک کشتہ صدف مرواریدی ایک سے تین رتی تک..... اور چونے کا پانی 10 سے 20 قطرے دینے سے شفاء یابی میں بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں...
7...مختلف بیماریوں کے بعد کی کمزوری..
عمومی طور پر بیماری کے بعد کمزوری کو دور کرنے میں اچھی خوراک... اور مقوی ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے.... فلاسفہ کبیر کو اس مقصد کے لیے صف اول کے مرکبات میں شامل... کیا جا سکتا ہے.. لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھی جانی چاہیے... کہ ایسے مریضوں کا معدہ بھی کمزور ہوتا ہے... لہٰذا انہیں حسب ہضم دوائ خوراک سے شروع کر کے.... آہستہ آہستہ مقدار بڑہانی چاہیے..
8...فلاسفہ کبیر بطور مؤلد
مادہ منویہ کی پیدائش بڑہانے کیلئے بھی... استعمال کیا جا سکتا ہے... بذات خود یہ مرکب ہے ہی ایسی رطوبات کو پیدا کرنے کے لیے... جو انسان کو لمبی زندگی تک صحت مند رکھتی ہیں...
لیکن مادہ منویہ کی کمی اور جراثیم کی کمزوری کیلئے.... في خوراک ایک سے دو گرام مغز چلغوزے کا اضافہ بہترین معاون ثابت ہوتا ہے... اگر اندرونی انفیکشن وغیرہ وجہ ہو تو پہلے اسکا علاج کیا جانا چاہیے... اگر معمولی ہو تو کشتہ سنکھ الگ سے ایک رتی سے تین رتی دن میں دو بار اچھے فوائد دے گا...
9... خواتین میں ایگز کی کمی یا کمزوری...
فلاسفہ کبیر اس معاملے میں بھی بہترین مرکب ہے.. لیکن دیگر معاملات کو پہلے درست کر کے استعمال کرایا جائے.... اگر زیادہ کمزور ایگز ہوں تو آدھا گرام گوکھرو في خوراک شامل کر کے استعمال کریں.. خوراک میں نرم غزا کا اضافہ کریں.. بہترین نتائج ملینگے...
10...فلاسفہ کبیر بطور مقوی دوا
ایسے معالج يا مريض جو کشتہ پر کشتہ ٹھا کشتہ... مغلظ پر مغلظ دے مارساڑھےچار... کے بعد بھی ادھر ادھر مزید کی تلاش میں رہتے ہوں.... ان سے گذارش ہے کہ تلاش ختم کر کے.. ذہنی طور پر یکسوئی اختیار کر کے... ہر سال ایک ماہ فلاسفہ کبیر پر اکتفاء کر لیں تو زیادہ فوائد حاصل کر سکیں گے... ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے نفس مطمئنہ مانگ لیں... ورنہ مزید کی تلاش کبھی ختم نہیں ہوگی... اور صحت یابی ہمیشہ روٹھی رہے گی...
بس اس معاملے میں اتنا کافی ہے باقی معالج کی ذمہ داری ہے کہ وہ کیسے اور کیا فوائد حاصل کر سکنے کی صلاحیت رکھتا ہے
11... دیگر بیماریاں مثلآ کبڑاپن.. دائمی نزلہ زکام.. دیگر اعضا کی کمزوری.. چہرے کی جھریاں...وغیرہ کیلئے یقیناً معالجین پہلے سے پڑھ کر استعمال کرا بھی چکے ہوں گے
آخری بات
اکثر ایک سوال عموماً ہوتا ہے کہ کیا شوگر، بلڈ پریشر. کولیسٹرول. ٹرائی گلیسرائیڈ. وغیرہ کے مریض استعمال کر سکتے ہیں
تو ان کیلئے عرض ہے کہ یہ مرکب طبیب کے متعلقہ ہے... اگر آپ ان بیماریوں کا علاج حکیم سے کرا رہے ہیں.. تو بلاجھجک اسے استعمال کریں... اگر ڈاکٹر سے علاج چل رہا ہے یا ڈاکٹر کے کہنے پر ساری زندگی کیلئے بلڈ پریشر کولیسٹرول وغیرہ کی ادویات کھانے کا طے کر لیا ہے تو پھر استعمال نہ کیجئے کیوں کہ اپکا معالج اس کی افادیت کو نہیں جانتا...
والسلام
حکیم حاکم خان

.............معجون فلاسفہ................. قوت باہ اور مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ...کمر درد. اعصابی کمزوری. گیس. قبض . ہ...
08/10/2022

.............معجون فلاسفہ.................
قوت باہ اور مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ...کمر درد. اعصابی کمزوری. گیس. قبض . ہضمہ کی خرابی. پیشاب کی زیادتی. جسمانی کمزوری. اعصابی دردوں کے لئے لاجواب بناو اور دعا میں یاد رکھو... میرا معمول مطب ہے. سردی شروع ہونے سے پہلے ہی بنانا شروع کر دیتا ہوں. سردیوں کا تو خاص تحفہ ہے.. ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں..............ھوالشافی.................
زاعفران 2 ماشہ
چاندی ورق 3 ماشہ
ثعلب مصری 1 تولہ
مغز بادام 3 تولہ
مغز چلغوزہ 3 تولہ
مغز پستہ 3 تولہ
مغز اخروٹ 3 تولہ
کالی مرچ 3 ماشہ
مگاں 6 ماشہ
سنڈھ 6 ماشہ
سورنجاں شیریں 6 ماشہ
کنگومڈی 6 ماشہ

شہد پاؤ خالص ہو تو سب سے بہتر

سب اشیاء کو باریک کر کے المعروف معجون تیار کریں

خوراک.....
6 ماشہ خوراک نیم گرم دودھ کے ساتھ رات سوتے وقت استعمال کریں اور کرشمہ خداوندی دیکھیں
خادم طب
#ہوالشافی #گروپ #کرشمہ #کمردرد #خاص #معجون #فلاسفہ #کمزوری #گیس #قبض #اعصابی #کمزوری #دردشد #خادم #طب #شفاء

Address


Telephone

+923088892685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faize DawaKhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram