19/01/2026
سردیوں میں اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ بار بار پیشاب آنا ٹھنڈ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اکثر بلڈ شوگر بڑھنے کی وجہ سے جسم آپ کو اشارہ دیتا ہے۔
ذیابیطس میں بار بار پیشاب کیوں آتا ہے؟
جب خون میں شوگر زیادہ ہو جاتی ہے
تو جسم اضافی شوگر کو پیشاب کے ذریعے باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے:
• بار بار پیشاب آتا ہے
• جسم کمزور ہونے لگتا ہے
• پانی کی کمی محسوس ہوتی ہے
اکثر لوگ یہاں غلطی کرتے ہیں
وہ موسم کو قصوروار ٹھہرا دیتے ہیں
لیکن اصل وجہ یعنی شوگر کنٹرول پر توجہ نہیں دیتے اور مسئلہ آہستہ آہستہ گردوں اور جسم کو نقصان پہنچانے لگتا ہے۔
حل کیا ہے؟
علامت کو نظر انداز کرنا نہیں بلکہ بلڈ شوگر کو متوازن رکھنا ہے۔
اگر آپکو یہ علامت محسوس ہو رہی ہے تو دیر نہ کریں اپنی شوگر کو متوازن طریقے سے کنٹرول کریں اگر آپ سے نہیں ہو رہی تو ہمارے پاس آجائیں۔,,
AL Shifa Polyclinic Multan
#الشفاء پولی کلینک ملتان
پروفیسر ڈاکٹر محمد آفتاب صاحب
ایم بی بی ایس ,ایم فل فزیالوجی
سابقہ پروفیسر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان ،بختاور امین ہسپتال ملتان ،سی ایم ایچ کویٹہ
ابھی رابطہ کریں اور اپنا نمبر لگوائیں
#03057529543
Urooj Mumtaz Samee Khan fans Al Shifa Polyclinic Multan ملتان Multan Is Best Al Shifa Home Care Service Khizar Omer Vlogs Multan City Pakistan Polio Eradication Initiative Martin Dow Limited Faizan Omer American Stroke Association Muhammad Rafay Ur Rehman Talha Nazir Bhutta Muhammad Amir Zeeshan Haider