Blossom / Saman clinical psychologist

Blossom / Saman clinical psychologist I am clinical psychologist. I will provide mental illness service InshAllah and registered behavior

31/05/2021

🌷🌷Awareness Post🌷
💐Why Clinical Psychologists Charge💐
"ماہر نفسیات کی قدر و قیمت"
جیسے ہر انسان اپنے کام یا ہنر کی قیمت وصول کرتا ہے چاہے وہ کام چھو ٹا ہو ے یا بڑا۔ اسی طرح ماہرین نفسیات آپ سے ہر سیشن کی500 سے 3000 روپے قیمت وصول کریں گے کیونکہ وہ آپ کو اپنا قیمتی وقت ( ایک گھنٹہ) دیں گے بغیر کسی رنگ نسل کی تفریق کے آپ کو غیر مشروط Acceptance دیں گے۔ کسی کے دکھ درد کو سننا، سمجھنا اور پھر اس آپ کو اپنے مسائل حل کرنے کے قابل بنانا کوئی معمولی سی بات نہیں ہے۔ بطور انسان ایک ماہر نفسیات بھی بہت سے مسائل کا شکار ہوتا ہے مگر پھر بھی وہ انسانیت کی خدمت پوری خوش اخلاقی سے کرتا ہے۔ وہ خاص طور پر ہر سیشن کی تیاری کرتا ہے۔ ماہرین نفسیات بہت محنت کرتے ہیں اور اس سخت محنت کا معاوضہ ان کا حق ہے۔
اگر آپ میں سے کوئی بھی کسی قسم کے نفسیاتی اور سماجی عارضے سے دوچار ہےتو آپکو بہترین رویوں کی جانب گامزن کرنے کے لیے ہم ہمہ وقت کوشاں ہے وہ لوگ جو مناسب فیس ادا کر کے سیشن مکمل کرنا چاہتے ہیں . تو ہمارے پیج پے اپنا رابطہ یقینی بنائیں۔
Contact on WhatsApp by msg: 03095803226
Visit and follow psychologist page
Psychologist can help you

True
28/05/2021

True

27/02/2021
27/12/2020
18/08/2020
15/04/2020

I give online session ,history taking ,therapy contact this nub only whatsapp 03097849323 fee : 300 to 500 per session

Address

Chungi #9
Multan
92

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923095803226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blossom / Saman clinical psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram