Jaan hy to jahan hy

Jaan hy to jahan hy Health is Wealth
You can't enjoy wealth if you're not in good health.”
Samina Kouser

ORECARE HERBAL TOOTH PASTEIt is a dental care product from Tiens that is enriched with Sarcandra, Honeysuckle and Wild C...
06/03/2024

ORECARE HERBAL TOOTH PASTE

It is a dental care product from Tiens that is enriched with Sarcandra, Honeysuckle and Wild Chrysanthemum extracts. The fine paste material & high-grade, silica, supplement provide thorough cleaning & protection function.

Benefits:
🔹Keeps the teeth natural and whiter
🔹Gently eliminate tartar
🔹Reduce the abrasion on the teeth
🔹Prevent halitosis and freshen breath
🔹Improve the hardness and the anti-acid ability of teeth
🔹Prevent teeth cavities
🔹Does not contain fluriode so very safe to swallow & will help with digestion & minor ulcers & sores in mouth
🔹Helps bleeding gums, tooth decay, cracks, kills germs, swollen gums
🔹Very effective on wound application
🔹 Effective on clearing ringworms (zvisasa) upon application on affected area
🔹Very safe to swallow

Shop Now:
📣Connect with Me:
📞WhatsApp:
0301 9619267

• Rare toothpaste that has been based on ancient, well documented herbal medical formulations and years of indigenous research.

وہ صرف خوبصورت ہی نہیںبلک چاۓ بھی اچھی بناتی ہے
31/01/2024

وہ صرف خوبصورت ہی نہیں
بلک چاۓ بھی اچھی بناتی ہے

            # HEALTH CARE
25/01/2024

# HEALTH CARE

ماشاءاللّٰہ بابر آعظم 👑ہمیں آپ پر فخر ہےکہ کل آپ نے بی پی ایل میں نہ صرف میچ جیتا، بلکہ میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ سب کا دل ...
25/01/2024

ماشاءاللّٰہ بابر آعظم 👑
ہمیں آپ پر فخر ہےکہ کل آپ نے بی پی ایل میں نہ صرف میچ جیتا، بلکہ میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ سب کا دل بھی جیت لیا۔ بابر بھائی ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ہمیشہ خوش رہو، کامیاب رہو، چمکتے رہو، جیتے رہو۔

#بابراعظم𓃵

06/01/2024
15/12/2023

09/12/2023
09/12/2023
08/12/2023

بطخ اور عقاب: ڈاکٹر عبیداللہ

میں جہاز سے اُترا اور کسٹم سے گزرکر ٹیکسی لینے سٹینڈ کی طرف چلا۔ جب میرے پاس ایک ٹیکسی رُکی تو مجھے جو چیز انوکھی لگی وہ گاڑی کی چمک دمک تھی۔ اسکی پالش دور سے جگمگارہی تھی۔ ٹیکسی سے ایک سمارٹ ڈرائیور تیزی سے نکلا۔ اس نے سفید شرٹ اور سیاہ پتلون پہنی ہوئی تھی جو کہ تازہ تازہ استری شدہ لگ رہی تھی۔ اس نے صفائی سے سیاہ ٹائی بھی باندھی ہوئی تھی۔ وہ ٹیکسی کی دوسری طرف آیا اور میرے لئے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولا۔ اس نے ایک خوبصورت کارڈ میرے ہاتھ میں تھمایا اور کہا ’سر جب تک میں آپ کا سامان ڈگی میں رکھوں ، آپ میرا مشن سٹیٹ منٹ پڑھ لیں۔ میں نے آنکھیں موچ لیں۔ یہ کیا ہے؟ ’میرا نام سائیں ہے، آپ کا ڈرائیور۔ میرا مشن ہے کہ مسافر کو سب سے مختصر، محفوظ اور سستے رستے سے ان کی منزل تک پہنچاؤں اور ان کو مناسب ماحول فراہم کروں‘۔ میرا دماغ بھک سے اُڑ گیا۔ میں نے آس پاس دیکھا تو ٹیکسی کا اندر بھی اتنا ہی صاف تھا جتنا کہ وہ باہر سے جگمگارہی تھی۔ اس دوران وہ سٹئرنگ ویل پر بیٹھ چکا تھا۔ ’ سر آپ کافی یا چائے پینا چاہیں گے۔ آپ کے ساتھ ہی دو تھرماس پڑے ہوئے ہیں جن میں چائے اور کافی موجود ہے‘۔ میں نے مذاق میں کہا کہ نہیں میں تو کوئی کولڈ ڈرنک پیوں گا۔ وہ بولا’سر کوئی مسئلہ نہیں۔ میرے پاس آگے کولر پڑا ہوا ہے۔ اس میں کوک، لسی، پانی اور اورنج جوس ہے۔ آپ کیا لینا چاہیں گے؟‘ میں نے لسی کا مطالبہ کیا اور اس نے آگے سے ڈبہ پکڑا دیا۔ میں نے ابھی اسے منہ بھی نہیں لگایا تھا کہ اس نے کہا ’سر اگر آپ کچھ پڑھنا چاہیں تو میرے پاس اردو اور انگریزی کے اخبار موجود ہیں‘۔ اگلے سگنل پر گاڑی رکی تو سائیں نے ایک اور کارڈ مجھے پکڑا دیا کہ اس میں وہ تمام ایف ایم سٹیشن ہیں جو میری گاڑی کے ریڈیو پر لگ سکتے ہیں ۔ اسکے علاوہ ان میں وہ تمام البم بھی ہیں جن کی سی ڈی میرے پاس ہے۔ اگر آپ کو موسیقی سے شوق ہے تو میں لگا سکتاہوں۔اور جیسے یہ سب کچھ کافی نہیں تھا، اس نے کہا کہ ’ سر میں نے ائر کنڈیشنر لگا دیا ہے۔ آپ بتائیے گا کہ ٹمپریچر زیادہ یا کم ہو تو آپ کی مرضی کے مطابق کردوں‘۔ اسکے ساتھ ہی اس نے رستے کے بارے میں بتادیا کہ اس وقت کس رستے پر سے وہ گزرنے کا ارادہ رکھتا ہے کہ اس وقت وہاں رش نہیں ہوتا۔ پھر بڑی پتے کی بات پوچھی ’سر اگر آپ چاہیں تو رستے سے گزرتے ہوئے میں آپ کو اس علاقے کے بارے میں بھی بتاسکتا ہوں۔ اور اگر آپ چاہیں تو آپ اپنی سوچوں میں گم رہ سکتے ہیں‘ وہ شیشے میں دیکھ کر مسکرایا۔ میں نے پوچھا ’سائیں ، کیا تم ہمیشہ سے ایسے ہی ٹیکسی چلاتے رہے ہو؟‘ اسکے چہرے پر پھر سے مسکراہٹ آئی ۔ ’ نہیں سر، یہ کچھ دو سال سے میں نے ایسا شروع کیا ہے۔ اس سے پانچ سال قبل میں بھی اسی طرح کڑھتا تھا جیسے کہ دوسرے ٹیکسی والے کڑھتے ہیں۔ میں بھی اپنا سارا وقت شکائتیں کرتے گزارا کرتا تھا۔ پھر میں نے ایک دن کسی سے سنا کہ سوچ کی طاقت کیا ہوتی ہے۔ یہ سوچ کی طاقت ہوتی ہے کہ آپ بطخ بننا پسند کریں گے کہ عقاب۔ اگر آپ گھر سے مسائل کی توقع کرکے نکلیں گے تو آپ کا سارا دن برا ہی گزرے گا۔ بطخ کی طرح ہر وقت کی قائیں قائیں سے کوئی فائدہ نہیں، عقاب کی طرح بلندی پر اڑو تو سارے جہاں سے مختلف لگو گے۔ یہ بات میرے دماغ کو تیر کی طرح لگی اور اس نے میری زندگی بدل دی. میں نے سوچا یہ تو میری زندگی ہے۔ میں ہر وقت شکائتوں کا انبار لئے ہوتا تھا اور بطخ کی طرح سے ٹیں ٹیں کرتا رہتا تھا۔ بس میں نے عقاب بننے کا فیصلہ کیا۔ میں نے ارد گرد دیکھا تو تمام ٹیکسیاں گندی دیکھیں۔ ان کے ڈرائیور گندے کپڑوں میں ملبوس ہوتے تھے۔ ہر وقت شکائتیں کرتے رہتے تھے اور مسافروں کے ساتھ جھگڑتے رہتے تھے۔ ان کے مسافر بھی ان سے بے زار ہوتے تھے۔ کوئی بھی خوش نہیں ہوتا تھا۔ بس میں نے خود کو بدلنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے میں نے چند تبدیلیاں کیں ۔گاڑی صاف رکھنی شروع کی اور اپنے لباس پر توجہ دی۔ جب گاہکوں کی طرف سے حوصلہ افزائی ملی تو میں نے مزید بہتری کی۔ اور اب بھی بہتری کی تلاش ہے۔‘
میں نے اپنی دلچسپی کیلئے پوچھا کہ کیا اس سے تمہاری آمدنی پر کوئی فرق پڑا؟’ سر بڑا فرق پڑا۔ پہلے سال تو میری انکم ڈبل ہوگئی اور اس سال لگتا ہے چار گنا بڑھ جائے گی۔ اب میرے گاہک مجھے فون پر بک کرتے ہیں یا ایس ایم ایس کرکے وقت طے کرلیتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے ایک اور ٹیکسی خریدنی پڑے گی اور اپنے جیسے کسی بندے کو اس پر لگانا پڑے گا۔یہ سائیں تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ اسے بطخ نہیں بننا بلکہ عقاب بننا ہے۔ کیا خیال ہے؟ اس ہفتے سے عقاب کا ہفتہ نہ شروع کیا جائے؟ سائیں نے تو مجھے ایک نیا فلسفہ دیا ہے۔ بڑا فلسفہ۔وہ جو کسی نے کہا ہے کہ کوئی پانی میں گرنے سے نہیں مرتا۔ ہاتھ پاؤں نہ مارنے سے مرتا ہے۔ (ماخوذ)

Address

Multan Stocks
Multan

Telephone

+923019619267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaan hy to jahan hy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jaan hy to jahan hy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram